پشتو میں کہہ رہا ہے کہ اگر پٹرول2 ہزار لیٹر بھی ہوجائیں پھر بھی یہ عوام نہیں نکلے گی
لیکن اگر عمران خان آگیا اور اس نے 120 لیٹر کیا اور پھر ایک روپے بڑھا 121 بھی کردیا
تو تب یہ نکلے گیں وجہ صرف بغض عمران ہے
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians#petrol
مہنگائی، کرپشن اور لاقانونیت نے عوام کی کمر توڑ دی ہے لیکن ہماری ترجیح چند یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی گپ شپ رہتی ہے۔ اگر 25 کروڑ عوام صرف 48 گھنٹے کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں تو نظام ہل جائے اصل طاقت عوام کے پاس ہے مگر ہم خود کو کمزور مان بیٹھے ہیں
@TeamiPians
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
شمائلہ رانا نے کہا تھا کہ اگر ہم پٹرول 100 روپے بڑھا دے تو عوام کیا کر لے گی
پھر عوام نے پٹرول پمپ میں ڈانس کرتے ہوئے بتا دیا کہ عوام یہ کرے گی 🖐🏿😂
#petrol
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians
راولپنڈی میں ڈیری فارمرز کا اپنی بھینسوں کے ساتھ اس کرپٹ نظام کے خلاف احتجاج
یہ نظام احتجاج سے نہیں مزاحمت سے ختم ہو گا
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians
Raise your voice for Khan's freedom and never stay silent, lose no heart as truth shall win against all dark odds.
If you wish to join our Team Insafians Power @TeamiPians in this tough fight for justice then reply with Yes.
We truly welcome you .
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
یہ وہ ”صحافی“ ہے جسے عمران خان کے دور میں بہت مہنگائی نظر آتی تھی۔ یہ کہتا تھا میاں صاحب اور ڈار صاحب ہم معافی مانگتے ہیں، خدارا واپس آئیں اور معیشت کو سنبھالیں۔
پھر وہ واپس لائے گئے اور انہوں نے معیشت کا وہ حال کیا کہ یہ ہوش کھو بیٹھا ہے۔
اب بتاؤ یہ کون ہے؟؟؟
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
دس ہاتھوں کے ہوتے ہوئے بھی ایک ہاتھ میں رہنا آتا ہو
میرے ساتھ وہ رہ سکتا ہے جسے جذبات میں رہنا آتا ہو
ایک تو میرے شعر سمجھنے کےلیے مجھ کو سمجھنا ضروری ہے
پھر مجھکو سمجھنے والے کو اوقات میں رہنا آتا ہو🔥
@Teamipians
@Sarkar_804 مجبوری ھے اپنی فطرت کا گلا گھونٹ نہیں سکتے وہ محروم سہی اپنی قوت شامہ کی تسکین سے کیوں دستبردار ھوں اور اس وجہ سے ایسے لوگوں کو برداشت کرنے کی طاقت تو آتی ھے
اکثریت کیونکہ ایسے ھی لوگوں کی ھے تو گلاب اگانا لازم ھے تاکہ ایسے گھٹن زدہ ماحول میں جیا جاسکے