Arslan Baloch

182.1K posts

Arslan Baloch banner
Arslan Baloch

Arslan Baloch

@balochi5252

#BehindYouSkipper, ||No Matter What|| Retweets are not endorsements #Jatoi

England, United Kingdom Katılım Aralık 2019
1.2K Takip Edilen522.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
Urgent International Appeal Imran Khan has been detained for 900+ days. A report submitted to Pakistan’s Supreme Court confirms over 80% vision loss in one eye after a detected blood clot, with inadequate specialist care and continued isolation. Denial of timely, independent medical treatment violates the UN Nelson Mandela Rules and international human rights law. We urge @UN @UNHumanRights @amnesty @hrw and democratic governments to press for immediate independent medical access and transparency. Every day of delay risks irreversible harm. #ImranKhanHealthEmergency
English
42
2.3K
3.6K
200.5K
Arslan Baloch retweetledi
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
یہ عیدالفطر خوشیوں کے ساتھ ایک گہرا درد بھی اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ جب ہم اپنے پیاروں کے ساتھ عید منا رہے ہیں، ہمارے دل فلسطین کے اُن مظلوموں کے ساتھ دھڑک رہے ہیں جن کے گھر، خواب اور زندگیاں چھین لی گئیں… اور ایران کے اُن لوگوں کے ساتھ جو آج بھی ناانصافی اور حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ اور اپنے وطن میں، عمران خان کی جدائی ایک خاموش درد بن کر ہر دل میں موجود ہے… ایک ایسی آواز جو قید تو ہو سکتی ہے، مگر دبائی نہیں جا سکتی۔ عید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہتا… اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے… اور آزمائش کے بعد آسانی ضرور ملتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس عید کے صدقے مظلوموں کو آزادی، مجبوروں کو طاقت، اور ہم سب کو اتحاد و انصاف عطا فرمائے،آمین۔ عید مبارک۔ #ReleaseImranKhan #EidMubarak
Jahanzeb Khan PTI UK tweet media
اردو
5
39
101
1.5K
Arslan Baloch retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Insaf.pk کے حوالے سے گردش کرتی غلط خبروں کی تردید۔ PTI کی آفیشل ویب سائٹ اب Insafpk.org پر منتقل ہو چکی ہے۔ جبران الیاس ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا سربراہ insafpk.org
اردو
14
457
1.3K
27.2K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
@hina98_hina شکر کرو ورنہ مولوی حضرات تھوڑا اوپر نیچے ہو رہے تھے۔
اردو
2
3
71
2.4K
Arslan Baloch retweetledi
Arslan Baloch retweetledi
State of Palestine
State of Palestine@Palestine_UN·
Eid Mubarak from Al-Quds 🇵🇸 ✨📿 📷 Ahmed Sarhan
State of Palestine tweet media
Eesti
260
7.3K
34.9K
270.6K
Arslan Baloch retweetledi
Iman
Iman@imanwithik·
He taught us everything except how to live without him.
Iman tweet media
English
3
67
247
2.9K
Arslan Baloch retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
کل ایک صحافی رانا جبار کی فوتگی کا ٹوئیٹ کیا ساتھ ہی مینشن کر دیا موصوف کی پہچان صرف خان پر توشہ خانہ کے حوالے سے کیچڑ اچھالنا تھا جس کے بعد کچھ لوگ دفاع میں ہیں کہ “اس نے تو بس خبر دی تھی” ۔۔ جی نہیں اس نے صرف خبر نہیں دی اس نے توشہ خانہ کو توہین مذہب کے برابر لا کھڑا کیا سنیے
اردو
74
695
2.3K
56K
Survivor
Survivor@Wasim_wazir·
Eid Mubarak to everyone celebrating tomorrow! Same here, we're doing Eid tomorrow too 🥰
English
18
0
90
3.9K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سب سے زیادہ روزے پورے پاکستان میں پختون عوام رکھتی ہے اور انکی چاند دیکھنے کی شہادت تک مُلا حضرات قبول نہیں کرتے۔
اردو
147
557
3.9K
63.5K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
خیبر پختوان خواہ میں چاند نظر انے کی کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اگر ملک کے باقی حصے میں چاند کسی کو نظر نہیں آیا تو دوسری کے پی والی شہادتوں کی بنیاد پر عید کا اعلان کرنا چاہیے۔ ورنہ تو دور بین لگا چاند دیکھنے کی روایت قران و حدیث میں کہیں بھی موجود نہیں ہے۔
اردو
65
454
2.6K
54.1K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مسجد قاسم خان پشاور کو 5 مزید چاند نظر انے کی شہادتیں موصول۔
اردو
9
62
918
16.7K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
چاند نظر انے کی 17 شہادتیں موصول ہو چکی ہیں۔ مسجد قاسم خان پشاور۔
اردو
28
173
1.8K
47.3K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میرے بیٹوں کو اپنے والد عمران خان سے ملنے کے لیے حکومت ویزہ جاری نہیں کر رہی، بلکہ حکومت کہہ رہی ہے قاسم اور سلیمان Nicop پر پاکستان کا سفر کر لیں لیکن وہ انکے پاس ہے ہی نہیں۔ نائی کوپ پر پاکستان کا سفر کرنے کا اس لیے کہا جا رہا ہے تاکہ انکو ائیرپورٹ پر ہی حراست میں لے لیا جائے۔ جمائمہ خان
اردو
10
615
2.4K
41.1K