
Bilal
1.3K posts



جب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان کے حق میں بیان جاری کرتے اور پاکستان زندہ آباد کی ٹویٹ کرتے ہیں تو ہم پاکستانی جھوم جھوم جاتے ہیں مگر آپ سوچیے یہ ٹویٹس اور بیانات پڑھ کر ٹرمپ ، نیتن یا ہو اور ان کے ساتھی کیا سوچتے ہونگے ؟ ٹرمپ آنکھیں پھیرتے وقت نہیں لگاتے ایسا ہوا تو ایران کا تو پتہ نہیں پاکستان پتھر کے دور میں ضرور دھکیلا جائے گا ۔ But let us hope for the best






آئی بی سی اردو سے منسلک شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی روخانہ رحیم وزیر کو افغانستان ڈی پورٹ ہونے سے بچائیں۔ روخانہ رحیم وزیر کو 19 دسمبر کو اسلام آباد پولیس نے خاندان کے دیگر خواتین کے ہمراہ حراست میں لیکر حاجی کیمپ ڈیپورٹیشن سنٹر منتقل کیا ہے۔



























پاکستان میں آج جمہوریت ختم ہو چکی ہے، جمہوریت دفن ہو چکی ہے اور عملی طور پر یہاں مارشل لاء نافذ ہے۔ اور اس مارشل لائی دور میں اس پنڈال میں جو سیاسی کارکنان جمع ہیں اور سٹیج پر جو سیاسی رہنما بیٹھے ہیں، یہ پاکستان کی جمہوریت اور سیاست کی بقا کی آخری امید ہیں۔ اور اڈیالہ جیل کے اندر موجود اس قوم کے فارم 45 کے اصلی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی، جو آج اس مارشل لائی قوتوں کے سامنے کھڑے ہیں اور وہ غلامی نہیں مانتے، ان کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرتے، وہ عوامی حاکمیت سے پیچھے نہیں ہٹتے، انہیں اس کی سزا مل رہی ہے ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان @YousafzaiHusain کا پشین جلسے سے خطاب







