Arsalan ®ارسلان

390.8K posts

Arsalan ®ارسلان banner
Arsalan ®ارسلان

Arsalan ®ارسلان

@MeBegsa

کوچه تیر گران शामिल हुए Nisan 2008
1.4K फ़ॉलोइंग1.3K फ़ॉलोवर्स
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
مفتی مفتا Green Party of Pakistan
ناسا نے حال ہی میں چاند کی جانب گامزن آرٹیمس II (Artemis II) خلائی جہاز پر سوار خلا بازوں کی جانب سے لی گئی زمین کی یہ مکمل تصویر جاری کی ہے۔ اس تصویر میں زمین کی مکمل گولائی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ زمین چپٹی (flat) نہیں ہے
مفتی مفتا Green Party of Pakistan tweet media
اردو
0
0
9
292
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران جب امارات پر حملے کرتا ہے تو میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ پیپلزپارٹی پر کیا گزرتی ہو گی جن کی لیڈرشپ کے پیسے امارات میں اور مسلکی رحجان ایران کے ساتھ ہے😁 (*بلکہ پیپلز پارٹی کے ہر لیڈر کا پیسہ امارات میں ہے) آپ کا کیا خیال ہے؟
اردو
9
26
231
3.8K
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
ذوالفقار علی بھٹو بنام ریاست ، سپریم کورٹ کا رکارڈ
Abdul Qayyum Siddiqui tweet media
اردو
5
18
129
5.3K
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
ترکی میں شادی پر جوڑے نے مہمانوں سے تحائف لانے کی بجائے یتیم بچے لانے کو کہا
اردو
0
1
10
258
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉@Doctorkhan6666·
میری تمام ٹویپس سے درخواست ہے کہ جب بھی آپ اپنے بچوں کو سکول سے لینے جائیں یا فیملی کو بازار میں پک اینڈ ڈراپ دیں اگر آپکو کوئی بھی سرکاری گاڑی یہی کام کرتی ہوئی نظر آئے تو آپ ویڈیو بنا کے مجھے سینڈ ہر دیں میں پوسٹ کرونگا یہ بھی ایک طرح کا احتجاج ہے ہم فری پٹرول سے تنگ ہیں
Naseem Khaira@Naseem_khera

سرکاری افسران کے بچے بھی نیلی بتی والی گاڑی پر قوم کے پیسوں پر آتے ہیں اصل عیاشی یہ والی بند کرنی چاہئیے عوام پر بوجھ مت ڈالو

اردو
19
320
600
7.2K
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
Nighat Khan
Nighat Khan@nighatkhan_m·
بہت بُرا وقت تھا ڈالر 98 سونا 45000 ، چینی 45 پٹرول 65 ، عمره 48 ہزار پھر ایک قوم ناچتی ہوئی آئی اور حال سب کے سامنے ہے🖐️🖐️🖐️
اردو
257
418
1.5K
33.5K
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ سہیل آفریدی کا اپنا علاقہ ہے اور یہ بچے میٹرک کے امتحانات کے لیے جا رہے ہیں پی ٹی آئئ سوشل میڈیا پر بیانیہ کی پارٹی ہے تیرہ سال میں پشتوں کے ان بچوں کے لیے کچھ نہی کیا نا کوئی انفراسٹیکچر بنایا نا پشتون باسیوں کے لیے کوئی سہولت پیدا کی سارا زور سوشل میڈیا ٹرینڈ پر ہے
اردو
23
844
1.7K
15.8K
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
Kashif Chaudhary 🇵🇰
Old School Love... Rasputin by Boney M
English
1
2
9
184
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کبھی آپ نے سوچا کہ نون لیگ کی موجودہ حکومت کیوں اتنی الیٹ نواز پالیسیاں بناتی ہے کیوں افسر شاہی کو نوازتی ہے ؟ آپ دیکھ لیجئے شہباز شریف نے پنجاب دور سے کچھ بیروکریٹ سینے سے لگا رکھے وہی ان کا مشیر وہی آجکل وزیر بنے ہیں یہ شہباز شریف کا دفتر اور حکومتی امور دو لوگ چلا رہے ایک احد چیمہ دوسرا توقیر شاہ دونوں بیوروکریٹ ہیں دونوں کبھی عوامی سیاست میں نہی رہے دونوں نے الیکشن ُ نہی لڑنا دونوں کی دوستیاں سوشل سرکل افسر شاہی سے تو جب عوام میں جانا ہی نہی تو عوام کی مفاد کی پالیسیاں کیوں بنائیں ؟
اردو
18
213
661
14.6K
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨اہم ترین ایران پر آج رات شدید ترین حملہ ہوا ہے ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کی بڑی لیڈر شپ اس میں ماری گئی ہے
اردو
5
7
36
1K
Arsalan ®ارسلان रीट्वीट किया
Ahmed Sahib
Ahmed Sahib@1SamPk·
شکر کریں کہ یو اے ای نے صرف اپنے تین ارب ڈالر ہی مانگے ہیں وہ اگر اڈیالوی جہاز کو مانگ لیتے تو ہمیں وہ بھی دینا پڑنا تھا
اردو
2
9
53
841