Arsalan™ ®ارسلان

404.5K posts

Arsalan™ ®ارسلان banner
Arsalan™ ®ارسلان

Arsalan™ ®ارسلان

@MeBegsa

کوچه تیر گران Katılım Nisan 2008
1.5K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
Lea 💚
Lea 💚@leaclarke01·
Down the beach by 9:30... Love living in Cornwall ☺️🩵💚☀️⛱️
Lea 💚 tweet mediaLea 💚 tweet media
English
14
1
202
5.2K
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
اگر جمائمہ نے اسلام قبول کر کے چھوڑ دیا ہے۔۔تو علماء کرام بتائیں اس کی کیا سزا ہے؟
اردو
97
35
247
14.6K
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
پاکستانی پنجاب سے سالانہ 239 ارب روپے صوبائی ٹیکس حاصل ہوتا ہے اور یہ 1800 روپے فی کس بنتا ہے۔۔۔۔ اخے پاکستان میں ٹیکسوں کا سیلاب ہے مر گئے لٹ گئے حکومت نے لوٹ مچائی ہوئی ہے وغیرہ وغیرہ۔ ناصر بٹ
اردو
10
9
61
3.4K
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
چڑھدے پنجاب کی آبادی تین کروڑ دس لاکھ ہے چڑھدے پنجاب میں سالانہ چھ سو ارب پاکستانی روپے صوبائی ٹیکس اکٹھا کیا جاتا ہے اور یہ فی کس لگ بھگ 60 ہزار روپے بنتا ہے۔ پاکستانی پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 77 لاکھ ہے ++++
shamsher gondal tweet media
اردو
20
33
156
23K
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
نواز شریف کو آج بھی چور ہی سمجھا جائے۔۔۔ آج نواز شریف کی سربراہی میں اس کے بھائی شہباز شریف نے پاکستانیوں پر یہ درج ذیل ظلم عظیم کیا ہے۔۔۔۔ نواز شریف کی بیٹی کے جرائم الگ ہیں۔۔۔۔
Mian Dawood tweet media
نواب عادل رندھاوا✍🏻@DilKNawabR

جب نواز شریف چور ہوا کرتا تھا، تب پیٹرول 62 روپے ہوا کرتا تھا،

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
20
92
197
3.3K
Arsalan™ ®ارسلان
@RShahzaddk یہ ٹولہ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر کے جائے گا لوگ کہتے ہیں پروجیکٹ عمران اور فیض بند ہو گیا ہے لیکن اصل میں ان جگہ ان لوگوں کے لی ہے اور زیادہ شدت سے کام ہو رہا ہے
اردو
0
0
0
1
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اب بتائیں میری خبر سچی تھی یا نہی کہ محسن نقوی حج پر جا رہا سرکاری جہاز پر پورے خاندان کے ساتھ گئے ہیں وہ جو سرکاری کتوارے میرے پر بھونک رہے تھے وہ کہاں ہیں ؟ عرض کی تھی محسن نقوی سے تردید کروا دیں میں ان کے ویزے دیکھا دوں گا کہاں ہیں وہ کتوڑے اب ؟ شتونگڑے کبھی کچی خبر نہی دیتے ہیں
اردو
97
444
1.6K
48.6K
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
تھوڑی تحقیق کرلیں عمران حکومت میں بھی صرف اشرافیہ نوازی تھی اور آج بھی وہی چل رہا ہے
اردو
0
9
15
131
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
پاکستان میں چاول کی فصل کاشت کی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف بھارت نے چناب کا پانی روک رکھا ہے وہ صاحب کدھر گم ہیں جنہوں نے پریس کانفرنس میں بھارت کو للکارا تھا کہ اگر پاکستان کا پانی بند کیا تو ہم بھارت کی سانسیں بند کر دیں گے اب بھارت کی سانسیں بند کی جائیں گی یا زراعت تباہ ہوگی
اردو
8
24
80
1.1K
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
سلمی آنٹی ادکاری کا شکریہ لیکن اک ملازم سے وہ سوال پوچھ رہی ہیں جو اسکے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔ وہاں جو ہو رہا تھا سب غلط تھا لیکن میں جانتا ہوں یہ ملازمین وہاں پانچ سو روپے کی چیز بھی اپنی مرضی سے نا خرید سکتے نا پھینک سکتے ۔ انکے مالکان کانام بتائیں انکو طلب کریں انکو جرمانہ کریں ۔ اک ملازم کی تضحیک کی تشہیر کرکے کیا ملا؟
Salma Butt@SalmaButtPMLN

گزشتہ روز لاہور ميں سويٹ کريم آئس کريم برانچ کی نشاندہی کرنے کاشکريہ۔ ريڈ کرنے پر گندی برف،ايکسپائر سيرپ اور بغير لائسنس برانچ کھولنے پر سخت ايکشن۔برانچ سيل،سامان ضبط،بعد از عيد مزيد کاروائ کی جائيگی۔شہريوں کی صحت کے ساتھ کھيلنے کی اجازت نہيں دی جاسکتی

اردو
18
25
119
7.4K
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کچھ چیزوں پر بہت شدید افسوس اور دکھ ہوتا ہے پاکستان کے پاس دنیا کو دیکھانے کے لئے بہت کچھ ہے اور سب سے بڑھ کر پاکستانی لوگوں پر مہمان داری ختم ہے جو ویلاگر یا سیاح پاکستان آ جاتا وہ ہمیشہ اس کا ہو جاتا ہے صرف سیاحت اربوں ڈالر کی انڈسٹری ہے انڈیا چالیس ارب ڈالر کماتا اور سیاح ہمیشہ روتے واپس جاتے ہیں ڈیڑھ ڈیڑھ کروڑ تنخواہ لینے والے کاش اس پر توجہ دیتے تو آج حالات بدل چکے ہوتے
اردو
8
121
305
5.9K
Arsalan™ ®ارسلان retweetledi
Fareeha Zaheer
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·
Send Eidi not Eid Mubarak/Ghosht ka Shapaar. P.S I receive Eidi on this Eid as well🥰🥰🥰
Eesti
1
1
21
789