StnStbrnStlldy 4

20.5K posts

StnStbrnStlldy 4 banner
StnStbrnStlldy 4

StnStbrnStlldy 4

@One2too

Agriman, Patriot, #محبت_مافیا

शामिल हुए Mayıs 2014
992 फ़ॉलोइंग3.9K फ़ॉलोवर्स
पिन किया गया ट्वीट
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
الحمد للہ، @ImranRiazKhan کو ضمانت مل گئی. میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب، ہائی کورٹ کے دروازے کھلوا کر مجھ ناچیز کو اندر بلاوایا گیا، اور عمران ریاض خان کا ماتھا چومنے کا موقع ملا. @sherinzada بھائی سے ملاقات ہوئی، بہت خوشی ہوئی، @SdqJaan سے چکوال ملا تھا، سب نے خوب ساتھ دیا.
StnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet media
اردو
14
23
120
0
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ایسی چمک کیلئے کیا کھانا پڑتا ہے ؟؟؟
Fatima PTI tweet media
اردو
1.4K
108
663
70.6K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 ملک نازک عسکری موڑ سے گزرتا رہا ہے
اردو
1
0
1
21
چوہدری شاہد محمود
پسند لوگ بٹھا رکھے ہیں جو divide and rule کی حکمت عملی کو لے کر چل رہے ہیں یہ لوگ کوشش کرتے ہیں کہ عوام کبھی بھی ایک نہ ہو اور نفرت کا کاروبار چلتا رہے یہ لڑتے رھے اور ان پر حکومت کرتے رہو۔ جرمن قوم نے یہ سازش سمجھی اور وہ اس سے نکل چکے ہیں، لیکن افسوس ہم آج بھی وہی کھڑے ہیں۔ 4/4
اردو
1
3
39
3.4K
چوہدری شاہد محمود
ایکبار پھر پاک بھارت تنازعہ پاک بھارت سرحدی جھڑپیں تو ہو سکتی ہیں لیکن بڑی فیصلہ کن جنگ امریکہ کے ہوتے ہوئے ناممکن ہے کیونکہ پاکستان اور بھارت کا الگ الگ وجود عالمی طاقتوں کے مفاد میں ہے کیونکہ جس دن فیصلہ کن جنگ ہو گئی تو خطے میں تباہی تو بہت بڑی آئے گی لیکن اس سے یہ خطہ 1/4
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
22
236
22.7K
StnStbrnStlldy 4 रीट्वीट किया
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
پائلٹ بہانہ تھا یورینیم نشانہ تھا امریکی صدر کا خطرناک پلان بے نقاب!!پائلٹ کی تلاش کے بہانے خطرناک منصوبہ !!ایرانی کمانڈوز کی سخت مزاحمت !!امریکی کمانڈو سب کچھ چھوڑ کر فرار!!!! دنیا نے ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا تھا کہ دنیا کا سب سے جھوٹا اور مکار امریکی صدر ٹرمپ سی ائی اے کے ساتھ بیٹھ کر ایران سے پائلٹ ریسکیو آپریشن کی آڑ میں اتنا بڑا منصوبہ بنا کر ایران کو چکمہ دینے کی کوشش کرے گا !!! امریکہ کا پائلٹ ریسکیو آپریشن کرنے کی آڑ میں دراصل ایران کی زیر زمین یورونیم کو اپنے سب سے خطرناک کمانڈوز کے زریعے چوری کرنے کی منصوبہ بندی تھی جیسے ایرانی کمانڈوز نے زبردست مزاحمت کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ماہرین یہ سوچ کر شش و پنج میں تھے کہ ایک پائلٹ کو ریسکیو کرنے کا آپریشن ہے جس میں دنیا کے مہنگے اور جدید کارگو جہاز C-130کیا کررہے تھے یہ تو ہزاروں ٹن وزنی سامان لےجانے کے کام آتے ہیں مگر یہاں یہ ہیلی کاپٹروں کے ساتھ چند کلو وزنی ایک پائلٹ اٹھانے آئے ہوئے تھے !!!دراصل ان کارگو جہازوں میں ایران کا زیر زمین یورنیم لیکر جانا تھا جو امریکی اور اسرائیلی کمانڈوز زیر زمین جاکر چرانے والے تھے !!ایرانی کمانڈوز نے نہ صرف یہ منصوبہ ناکام بنایا بلکہ 4امریکی کمانڈوز مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں ٫دونوں کارگو جہاز بھی تباہ کر دیئے گئے اور دو ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہونے کے بعد امریکی اور اسرائیلی کمانڈوز بھاگنے پر مجبور ہوگئے اطلاعات کے مطابق منصوبے کی کامیابی کی صورت میں صدر ٹرمپ تقریر کرتے کہ ہم نے اپنے کمانڈو اتار کر ایران کا یورینیم چھین لیا ہے مگر پسپائی کے بعد صرف یہی کہا گیا کہ پائلٹ مل گیا ہے اور وہ شدید زخمی ہے!!جنگیں در اصل ایک دوسرے کی حکمت عملی کو ناکام کرنے اور دشمن پر کاری ضرب لگا کر نقصان پہنچانے کا نام ہوتی ہیں جس میں کریم اللہ نے اب تک ایران کو برتری عطاء فرمائی ہوئی ہے!!
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
15
567
2.3K
84.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@Kaashif999 اسحاق ڈار کی نبض چائنہ نے اُنگلی دبائی، جس سے کچھ نرمی آئی ۔۔۔ اُدھر سے ٹرمپ نے اُنگلی دی ہوئی ہے، دونوں میں سے جس کی اُنگلی زیادہ چڑھ گئی، اُنٹ اُسی کروٹ بیٹھے گا ۔
اردو
0
0
0
51
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
اچانک یاد آیا کہ افواج پاکستان کے غیور جوانوں نے افغانستان کے ساتھ ایک جنگ شروع کی تھی، اس کا کیا بنا؟ ابھی وہ جنگ چل رہی ہے یا ان کے دانے ختم ہو گئے ہیں ؟ 🤔
اردو
17
28
270
4.8K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@szafarCEO @Umair_Raj321 یہ آپریشن پائلٹ کی بازیابی کیلئے نہیں کیا گیا تھا، بلکہ یورینیم کی اطلاع پہ ہوا، جو غلط نکلی۔ بندہ تو لے گئے، مگر دھوتی چھوڑ گئے ۔۔
اردو
0
0
0
5
Sohail Zafar
Sohail Zafar@szafarCEO·
یہ جہاز بغیر رن وے کے لینڈ اور ٹیک آف کرتا ہے۔ یہ 2 خراب ہوئے واپس ٹیک آف نہیں کر سکے تھے اس لئے ان سے بھی سامان اتار کت اس کو خود تباہ کیا تھا۔ اور تیسرے پر وہ واپس گے امریکا کا جو F15 اور ہیلی کاپٹر گرا یے اس کا ملبہ جو ایران نے دکھایا وہ ایک Pickup جتنا تھا باقی کہاں گیا؟؟ امریکا نے سب احساس ٹیکنالوجی ریکور کر کے لے کر گیا تھا۔ اب 2 بندے بھیج کر تھوڑا تلاش کرنا تھا۔ اس کے لئے فل سکیل کمانڈوز بھیجے تھے اور ایران کے 4 فضائیہ کے بندے بھی مارے گے۔
اردو
1
0
1
27
Umair Raj
Umair Raj@Umair_Raj321·
ایسے دو جہازوں سے کیسا ریسکیو آپریشن ہوتا ہے؟ ہاں Ground Invasion کے لئے سینکڑوں فوجی اتارنے کا آپریشن ہوسکتا ہے۔ جو بری طرح سے ناکام ہوا ہے۔ آج ٹرمپ کی کھلے عام گالیاں دیکھ کے لگتا ہے کہ وہ سینکڑوں (کم از کم 250) فوجی دو C130 طیاروں کے تباہ ہونے کے ساتھ روسٹ ہو گئے، جس کی وجہ سے وہ حواس کھو بیٹھا ہے۔
Umair Raj tweet mediaUmair Raj tweet mediaUmair Raj tweet media
اردو
16
380
1.3K
42.4K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@ZahidlBaloch قرضہ لے کر خوش، قرضہ کی مدت میں توسیع پہ خوش ، ایک سے قرضہ واپس کروا کر، دوسرے سے قرضہ لے کر خوش ۔۔۔ یہی اوقات بچی ہے تم جیسوں کی جن کا لیڈر کہتا ہے بیگرز آر ناٹ چوزرز ۔۔۔
اردو
0
0
24
1.3K
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
اصل کہانی اب سامنے آئی ہے کہ متحدہ عرب امارات سعودی عرب کیساتھ پاکستان کے دفاعی معاہدے سے خوش نہیں تھا ۔ اسی لئے اس نے پاکستان سے فاصلہ اختیار کرنا شروع کردیا تھا اور جب یو اے ای نے اپنے پیسے واپس مانگے تو پاکستان نے فوری طور پر سعودی عرب سے رابطہ کیا کہ کیا کرنا ہے ۔ سعودیہ نے کہا ایک سیکنڈ بھی دیر نہ کرو ان کے پیسے واپس کردو ۔ لیکن پاکستانی حکام نے کہا کہ پھر ہمارے ڈالرز کے زخائر کا کیا ہوگا ۔ اس پر سعودی عرب نے جواب دیا میں ہوں نا یہی وجہ ہے کہ پاکستان ناصرف یو اے ای کے پیسے واپس کررہا ہے بلکہ پاکستان نے جون تک 5 ارب ڈالرز کے قریب تمام ادائیگیوں کا بندوبست کرلیا ہے ۔ پاکستان کو سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
132
232
2.2K
277.4K
StnStbrnStlldy 4 रीट्वीट किया
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اب امریکہ نے ایران پر کوئی غیر روایتی حملہ کیا یا ممنوع ٹارگٹ ہٹ کئے تو جنگ امریکہ کی سرزمین پر پہنچ جائے گی کیونکہ شمالی کوریا کی گزشتہ دنوں 5000 میزائل کی کھیپ میں 15000+ کلومیٹر رینج والے میزائل بھی شامل تھے اور روس کے امدادی سامان کے 10 جہازوں میں سے 8 جنگی سامان کے تھے جن میں جدید ڈرون اور میزائل شامل تھے اگر اب بات آگے بڑھی تو امریکی عوام اپنے سروں پر میزائل پرواز کرتے اور دھماکے ہوتے سنے گی
اردو
87
657
2.9K
76.2K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@KalsoomkBaloch گوادر اور کراچی بندرگاہ کو ویران کرنے والے آج بھی زندہ ہیں ۔۔۔ اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ابھی قومی خزانے سے متحدہ امارات کے قرض ادا ہونگے، تاکہ سیاستدانوں کی جائدادیں بچائی جا سکیں ۔
اردو
0
0
1
127
Kalsoom Baloch
Kalsoom Baloch@KalsoomkBaloch·
پوری دنیا میں دبئی کے بجائے گوادر کا زکر ہورہا ہے ۔ گوادر پورٹ پر جہاز آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ کراچی پورٹ پر بھی رش ہے ۔ بلوچستان اور پاکستان کی عوام کی تقدیر بدلنے والی ہے ۔ خوشحالی کا نیا دور شاید بہت قریب ہے ۔
اردو
111
771
4.8K
112.8K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@K4mi_i جی بلکل ۔۔۔۔۔۔ پاکستان ضرور کامیاب ہوگا، متحدہ امارت میں سیاستدانوں کی جائدادیں بچانے میں ، قرض کی رقم سرکاری خزانے سے واپس کر کے ۔۔ :)
اردو
0
0
0
23
K A M I
K A M I@K4mi_i·
پاکستان ضرور کامیاب ہو گا ۔۔ یہ ٹیم خطے میں امن لے کر آئے گی انشاءاللہ
K A M I tweet media
اردو
188
169
915
9.6K
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
اس پورے سیٹ کو آپ کی زبان میں کیا بولتے رے. #قومی_زبان
Afaq somroo tweet media
اردو
79
15
65
5.8K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 یہ شرائط یکطرفہ فقط امریکہ کے مفاد میں ہیں۔ امریکہ کے زرخرید غلام سے اور توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے۔
اردو
0
0
1
67
چوہدری شاہد محمود
🚨 بریکنگ نیوز: پاکستان کی تیار کردا دو مرحلوں پر مشتمل ڈیل، جسے “اسلام آباد اکارڈ” کہا جا رہا ہے، تفصیلات کچھ یوں ھے👇 پہلا مرحلہ۔ فوری جنگ بندی آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دی جائے گی دوسرا مرحلہ۔ 15 سے 20 دن میں نافذ العمل اور جامع امن معاہدہ، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کا مکمل خاتمہ۔ حتمی معاہدے میں ممکنہ نکات: ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہوگا۔ ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دی جائیں گی۔ ایران کے منجمد اثاثے بحال کیے جائیں گے۔ ایران کو دنیا بھر میں تیل فروخت کرنے کی اجازت ہوگی۔ آبنائے ہرمز کے لیے وسیع فریم ورک تیار کیا جائے گا۔
اردو
20
54
349
18.5K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
Mr Hamid Mir, how dare you talk about a President of a Country , who has been nominated by Prime Minister of your country for Nobel Prize Award for peace ? Get ready for the Consequences, you might be abducted and 20Kg weight will be tied to your testicles and your family'll be undressed and raped right in front of you ....
English
0
0
0
5
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
سر جی حالات بہت خراب ہوچکے ہیں دو سال سے گھر بیٹھے ہیں پلیز ہم پہ رحم کریں ! دو روز قبل ڈی آئی جی فیصل کامران ڈی آئی جی لاہور کے پاس دو پولیس والے یعنی سروس سے ڈسمس کیئے گئے کانسٹیبل پیش ہوئے کہنے لگے کہ سر بالکل ہم نے رشوت لی ہمیں ایک موقع دیں تب فیصل کامران نے کہا کہ دیکھو تمہاری ڈیوٹی ناکہ لگانے کی تھی ہی نہیں جب ایس ایچ او یا کوئی آفیسر تمہارے ساتھ موجود نہیں تھا تو ناکہ کیوں لگایا ؟ دوسرا تمہارا کام ملزمان کو عدالت لے کر جانے کا اور چھوڑنے کا تھا تم نے کیسے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا ۔ ہوا یوں کہ یہ دونوں پولیس کانسٹیبل نے 2024 میں ایک فیمیلی کو روکا ان کی ویڈیو بنا کر ڈرایا دھمکایا انہوں نے اپنی عزت بچانے کی خاطر ان کو میزان بینک کے اے ٹی ایم سے 25 ہزار نکلوا کر دیئے ۔ اس کے بعد انہوں نے تھانہ درخواست دے دی اور ان کی انکوائری ہوئی یہ سروس سے ڈسمس ہوگئے ۔ اب دوبارہ بحالی کے لیئے فیصل کامران کے پاس پیش ہوئے تو انہوں نے کہا کہ آج اگر بحال کردوں تو تم نے جو پیسے تنخواہ کے گھر بیٹھے گنوائے ہیں تم دوبارہ لوگوں سے ہی پورے کرو گے اس لیئے تم کو میں سروس سے ہی پکا پکا ڈسمس کرتا ہوں ۔ 😣😣😣😣 اپ کا کیا خیال ہے اس فیصلے کے بارے میں؟؟؟؟
Samina khan tweet media
اردو
194
135
840
90.4K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@Atifrauf79 اور افغانستان چائنہ کو فون کر کے اسحاق ڈار کے کان کھنچواتا ہے کہ جنگ بند کرو
اردو
0
0
0
4
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
جب دنیا کی سپر پاورز نے جنگ کو ختم کرنا ہوتا ہے تو وہ پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو فون کرتے ہیں ۔
Atif Rauf tweet media
اردو
25
109
585
4.4K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@zeshmohmand ایک ہم ہیں، جو آرام سے کہہ دیتے ہیں " ایہ ساڈا بندہ ہی نہیں" ۔۔۔۔
اردو
0
0
1
52
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اصل ویڈیو اب سامنے آئی ہے🔥 ٹرمپ کو اسلیے آگ لگی ہے, کیوںکہ ایران نے امریکی جہازوں کا قبرستان بنادیا ہے!!🤣
اردو
10
513
1.7K
20.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@Parizaad_reborn جبکہ مریم گوبر کو ہاتھ لگا دے تو وہ ہزاروں روپے کا بن جاتا ہے ۔۔۔۔
اردو
0
0
0
4
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@SdqJaan یہاں شاعر کی مراد "ن" کا قانون ہے
اردو
0
1
1
32
StnStbrnStlldy 4 रीट्वीट किया
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“آپ ہی کا وژن ہے سر”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
9
138
623
5.8K