Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया
Shakeeb Ahmed Baloch
24.9K posts

Shakeeb Ahmed Baloch
@ShakeebB
INTERNATIONAL GOLD MEDALIST FOOTBALLER OF PAKISTAN.PTI representative since 1996. NOW LIVING in Busan,South Korea. A LYARIAN , PTI Family. Only Imran khan
Busan, Republic of Korea शामिल हुए Mart 2012
4.2K फ़ॉलोइंग13.7K फ़ॉलोवर्स
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया

وہ چار لوگوں میں گفتگو نہیں کرسکتا۔ باڈی لینگوئج اسکی یئیں یئیں کی عملی تصویر بنی ہوتی۔ سوچ اسکی وہ کہ افغان تاجر نے کرنسی جلائی ہم ہارڈ سٹیٹ ہوگئے۔ آخری کتاب اس نے بہشتی زیور پڑھی ہوگی۔ عہدے سے ہٹائے جانے پر جس خاتون کو آپا کہتا رہا اسی کے خلاف گھٹیا مہم چلوا دی کہ انکار کی توہین برداشت نہیں ہوپائی۔ ملک کا ڈی فیکٹو سربراہ ہے۔ سویلین کٹھ پتلیوں پر اپنا سالا بٹھا رکھا ہے۔ ہر دعوی جھوٹ نکلا ، ہر مبالغہ آرائی میں سے مری ہوئی چوہی برآمد ہوئی۔
اسکی ساری طاقت اس کا عہدہ ہے۔ یہ عہدہ اس نے سب کچھ داؤ پر لگا کر حاصل کیا ہے۔ اس عہدے کو برقرار رکھنے کے لیے وہ کچھ بھی داؤ پر لگائے رکھے گا۔ وہ عمران خان نہیں ہے جو ہٹانے جانے کے چار سال بعد بھی عوام کے دلوں پر راج کررہا ہے۔ یہ فائز عیسی ، قمر جاوید باجوہ ، ندیم انجم وغیرہ ہے۔ اس کا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جائے گا۔ اس کا پی اے بھی اس کا فون نہیں اٹھائے گا۔ یہ بات وہ آپ سب سے بہتر جانتا ہے۔ہم جس بربادی سے جس ناکامی سے ڈراتے رہے وہ اب منہ کھولے سب کو نگل رہی ہے۔ اس کو بھی نگل جائے گی۔
اردو
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया

“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
English
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے بعد جب سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت پڑی تو پتہ چلا کہ ہمارے پاس نہ تو اینٹی میزائل ٹیکنالوجی تھی، نہ ہی روسی ساخت کے سادے ڈرون حملوں کو روکنے کی صلاحیت۔ ہمارے پاس *مروانے* کیلئے عام فوجی تھے اور *بیچنے* کو ایٹمی اسلحہ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل۔ ان دونوں کی سعودی عرب کو کوئی ضرورت نہیں تھی کیونکہ نہ تو *زمینی جنگ* کا کوئی امکان ہے نہ ہی *نیوکلئیر دھماکے* کا، کیونکہ اگر ایسا ہوتا ہے تو صرف ایران ہی نہیں، پورا خلیج برباد ہوجائے گا۔
چنانچہ وہی ہوا جو ہونا تھا۔ سعودی عرب نے اب یوکرین سے دفاعی معاہدہ کیا ہے کیونکہ وہ پچھلے چار سال سے رشیا کے ساتھ جنگ کررہا ہے اور انہوں نے رشین ڈرون کا توڑ بھی نکال رکھا ہے۔
*ہمارے پاس بیچنے کو تین ہی چیزیں ہوا کرتی تھیں:*
*۱*۔ سات لاکھ فوج کے سپاہی،
*۲*۔ ایٹم بم، اور
*۳*۔ شیعہ سنی تفریق
ہم سے یہ اب تینوں ہتھیار چھینے جاچکے۔ *اب ہمارے پاس بیچنے کو صرف گندی فلمیں ہیں یا پھر دنیا کا قدیم ترین پیشہ یعنی جسم فروشی*
ہم آہستہ آہستہ اسی جانب بڑھ رہے ہیں!!!
منقول
اردو

Check out ℍ𝕚𝕕𝕕𝕖𝕟ℂ𝕙𝕒𝕡𝕥𝕖𝕣 🦅's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSH1R2rfK/
English

Style check karo mere Hero ka...
facebook.com/share/r/14VVg1…
Filipino

@ShakeebB I knew a doctor in England in the 1970s she was called Shakira Baloch , we lost touch as we moved away from east of England to the West part. They were for a while in Isle of Shipley , I wonder if you know them or related to ? Congratulations and blessings to the new arrival
English

@ShakeebB MashaAllah! Such a beautiful moment How is the family adjusting to the new bundle of joy?
English
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया
Shakeeb Ahmed Baloch रीट्वीट किया










