TrueStoryFiles

6 posts

TrueStoryFiles

TrueStoryFiles

@TrueStoryFiles

Real stories. Real people. Real impact.

शामिल हुए Şubat 2026
2 फ़ॉलोइंग0 फ़ॉलोवर्स
TrueStoryFiles
TrueStoryFiles@TrueStoryFiles·
@tahir_ch09 @CMComplaintCell @MoWP15 @MEPCOOFFICAL @MepcoA شیطان مردود سے پناہ کی دعا مانگیں ،اور وزیر اعلی پنجاب کا کمپلین سیل اس پر ضرور ایکشن لے گا ،امید ایک دو دن میں اسکا تبادلہ ہوجائے گا ،اتنا بڑا بڑا مچھر ہے اور اوپر بجلی نہیں ہے خدا کا واسطہ ہے اس شیطان سے ہماری جان چھڑوا دیں
اردو
0
0
0
0
TrueStoryFiles रीट्वीट किया
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
میپکو سب ڈویژن قصبہ گجرات کا ایس ڈی او کئی سالون سے ہمارے اوپر مسلط ہے،اور بجلی چوروں کو سہولت دینے کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرتا ہے ،اج سارا دن بجلی غائب تھی اب رات ہر ادھے گھنٹے بعد دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے @CMComplaintCell @MoWP15 @MEPCOOFFICAL @MepcoA
اردو
6
3
4
209
TrueStoryFiles रीट्वीट किया
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ضلع کوٹ ادو یونین کونسل گورمانی ڈبی شاہ، قادر بخش والا میں صفائی کی صورتحال ،پورے گاوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور صاف ستھرا والے اپنے گھروں کو صاف کرنے میں مصروف ہیں ،ایک مہینہ سے گندگی ہے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔ @CMComplaintCell @MaryamNSharif
اردو
3
3
4
119
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
تین بار اپ کو ٹویٹ میں میشن کرچکے ہیں اسی معماملے پر اور اپ کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا ۔ اسس طرف بھی توجہ دیں یہ مکین بھی اپ کی حکومت کا حصہ ہیں @CMComplaintCell @MaryamNSharif
اردو
3
0
3
25
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ہم مجبور ںے بس لوگ ہیں اس پاکستان کا حصہ نہیں ہیں ۔یونین کونسل ڈبی شاہ ضلع کوٹ ادو ادو سر کیا ہفتے ہمیں صفائی کے لئے اپ کو ٹیگ کرنا پڑے گا ۔ دوسرا ہفتہ گزر گیا ہے صاف ستھرا پنجاب ولے گندگی اٹھانے نہیں ائے انہیں کہا گیا کہ قیک ڈسٹ بن لگا دیں وہ بھی نہیں لگا @CMComplaintCell
Tahir Shafiq tweet media
اردو
1
0
4
65
TrueStoryFiles
TrueStoryFiles@TrueStoryFiles·
@tahir_ch09 @MoWP15 مقدر میں اندھیرا لکھ دیا ہوگا ایس ڈی او کی قسمت میں
اردو
0
0
0
5
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ہم وہ بدقسمت لوگ ہیں جو رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیل رہے ہیں۔ قوم عبادت میں مصروف ہے اور میپکو سب ڈویژن قصبہ کا ایس ڈی او اس ثواب سے بھی محروم ہے۔ @MoWP15
اردو
2
0
3
76