MEPCO ALERT

5.9K posts

MEPCO ALERT

MEPCO ALERT

@MepcoA

MEPCO's Message

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2022
5 Takip Edilen6K Takipçiler
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
اپ اور آپ کے اہل خانہ کو ہماری جانب سے عیدالفطر کی دلی مبارکباد ✨️🌹
MEPCO ALERT tweet media
اردو
1
3
11
291
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
بل پر موجود کیو آر کوڈ اسکین کریں، اپنی بینک موبائل ایپ سے فوری ادائیگی کریں اور انعامات کے لیے اہل قرار پائیں۔ ہر ماہ جیتئے: ایک 42 انچ ایل ای ڈی ایک اسمارٹ فون چار ایئر پوڈز بذریعہ QR کوڈ اور راست کے بل ادائیگی پر۔ @akleghari @GovtofPakistan @MoWP15
MEPCO ALERT tweet media
اردو
2
6
6
402
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
میپکو پریس ریلیز 10فروری2026
MEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet media
فارسی
2
2
3
171
MEPCO ALERT retweetledi
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
2025 میں پاور سیکٹر کی نمایاں پیش رفت۔ وزیراعظم پاکستان کی رہنمائی اور وفاقی وزیر برائے توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی کاوشوں سے اصلاحات اور عوامی ریلیف کے مثبت نتائج سامنے آئے۔
اردو
4
24
101
2.2K
MEPCO ALERT retweetledi
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
محترم وزیراعظم پاکستان آپ کی رہنمائی میں پاکستان کی صنعت کے لیے بجلی کے بلوں میں 4.04روپے فی یونٹ کمی کا فیصلہ ہوگیا یہ بوجھ ہماری حکومت کے اوائل میں 8.90روپے فی یونٹ تھا جو کہ آلحمداللہ آج صفر ہوگیا ہے صنعتوں کیلئے اس بوجھ کے خاتمے سے اب ویلنگ چارجز میں بھی کراس سبسڈی کی مد میں اوسطاً 4.04روپے فی یونٹ کمی واقع ہوگی ۔ مجموعی طور پر صنعتوں کیلیے بجلی اب تقریباً ساڑھے گیارہ سینٹ فی یونٹ دستیاب ہوگی اُڑان پاکستان زندہ باد
اردو
56
102
488
23.3K
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
بارش کے پیش نظر میپکو اپنے معزز صارفین سے اپیل کرتی ہے کہ بجلی کے کھمبوں، تاروں اور ٹرانسفارمرز سے فاصلہ رکھیں، گیلے ہاتھوں سے برقی آلات استعمال نہ کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً متعلقہ دفتر یا ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔ آپ کی حفاظت ہماری ترجیح ہے۔ #Rain @akleghari
MEPCO ALERT tweet media
اردو
2
4
2
191
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
تقریباً تین ہفتے گزر گئے میپکو کمپلیکس (شاہدرہ و ماڈل ٹاؤن)، ریلوے روڈ بہاولپور کی عمارت میں آنے والے صارفین سے بلڈنگ کے اندر موٹر سائیکل کھڑی کرنے کی بھتہ خوری جاری ہے۔ اس غیر قانونی پارکنگ فیس وصولی کا حکم کس نے دیا اور رقم کس افسر تک جارہی ؟ @MepcoA @DC_Bahawalpur @akleghari
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid

@AliPervaiz450 @akleghari @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @MepcoA @MEPCOOFFICAL @MEPCOMultan151 @NEPRA5 ثبوت کے طور پر تصاویر منسلک ہیں۔ میپکو کے تقریباً تمام دفاتر میں پارکنگ مفت ہے۔ لیکن میپکو کمپلیکس بہاولپور (ماڈل ٹاؤن و شاہدرہ) میں رسی لگا کر گارڈ بیٹھا ہے

اردو
3
2
7
273
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
میپکو کی شاندار کارکردگی ڈسکوز میں پہلی پوزیشن نیپرا کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ (HSE) پرفارمنس رپورٹ مالی سال 2024-25ء میں ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ #mepco
اردو
3
1
0
165
sabir Nawaz aamir
sabir Nawaz aamir@sabirNawazaami1·
مخدوم پور پہوڑاں۔ محلہ غوثیہ کی بجلی دو روز سے معطل۔ ٹرانسفارمر خرابی کے باعث بجلی معطل ہے۔ تقریباً 36 گھنٹےگزرنے کے باوجود بھی ٹرانسفارمر تاحال تبدیل نہ کیاگیا۔ شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اہلِ محلہ @MepcoA @MEPCOOFFICAL @mepcokhanewal
اردو
1
0
0
22
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
میپکو پریس ریلیز 13 نومبر
MEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet media
فارسی
1
3
5
595
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
میپکو پریس ریلیز 28 اکتوبر 2025ء
MEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet media
فارسی
1
7
7
577
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
میپکو پریس ریلیز 21اکتوبر
MEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet media
فارسی
0
6
6
492
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
میپکو پریس ریلیز 16 اکتوبر
MEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet mediaMEPCO ALERT tweet media
فارسی
0
4
6
340
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@NEPRA5 @akleghari @MepcoA @CMShehbaz @AliPervaiz450 ظلم کا نیا طریقہ ہے۔ آج میپکو بہاولپور گیا۔ وہاں کا مسئلہ یہ ہے کہ کل 25 ستمبر تک نہ بل ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوا اور نہ دفتر والے بل دے رہے تھے، کہتے کہ ویب سائٹ کا مسئلہ ہے۔ آج 26 کو بل اپ لوڈ ہوئے تو 1/2
اردو
3
6
4
155
MEPCO ALERT
MEPCO ALERT@MepcoA·
@arslanbinubaid Thank u . Kindly DM ur contact number so that concerned ofc may contact u.
English
1
0
1
14
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
اس پر آخری تاریخ 24 ستمبر ہے جو کہ گزر چکی، جرمانہ عوام ادا کرے۔ ایس ڈی او کہتا بے شکّ نیپرا جاؤ جو مرضی کرو، یہ پہلی بار نہیں ہوا۔ جو کرنا ہے کر لو۔ یہ اس طرح سے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ بطور ثبوت بل، ریفرنس نمبر ہر چیز موجود ہے۔ 2/2
اردو
2
1
6
72
Maaz Jamshaid
Maaz Jamshaid@maazbinjamshaid·
@arslanbinubaid @NEPRA5 @akleghari @MepcoA @CMShehbaz @AliPervaiz450 میپکو بہاولپور شاید بہاولپور کا واحد اداردہ ہے جہاں انتظامیہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔ کملینٹس کو فیک کلوز کرنا اور ریلف گرانٹڈ کا بتا کر صارفین اور اعلی اداروں کو بیوقوف بنانا ان کا معمول ہے یہ سکرین شاٹس سب کہانی واضح کررہے @MepcoA @NEPRA5 @MEPCOOFFICAL
Maaz Jamshaid tweet mediaMaaz Jamshaid tweet mediaMaaz Jamshaid tweet mediaMaaz Jamshaid tweet media
اردو
2
0
1
75