पिन किया गया ट्वीट
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭
132K posts

Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭
@_Sh0aib_Ch
ابنِ انشاء کہتے ہیں کہ محبت تو درد کے لیے لگا ئی جاتی ہے جو وصال کے لیے محبت لگاتے ہیں وہ تو احمق ہیں
مریخ शामिल हुए Eylül 2014
142 फ़ॉलोइंग2.1K फ़ॉलोवर्स

@QaisAliCh
الســـلام’عليـــكم ورحمةالله وبركاته
آپکو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اردو

@_Sh0aib_Ch Eid Mubarak
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم. ♥️
العربية

@SabirMehmood26 چاچو اگلے ہفتے کھڑاک کرن گے فر خوشیاں غماں چ بدل جان گئیاں 😂
اردو

وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی خوشیوں کو ماند نہیں پڑنے دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 76 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 177 روپے کے ہوشربا اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔رواں ہفتے میں 45 ارب روپے کے اضافی اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی۔
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26
وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
اردو
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 रीट्वीट किया

انا للہ وانا الیہ راجعون💔🥹
آج میرے بچپن کے دوست اور بھائی ملک اخلاق احمد کی والدہ وصال فرما گئی ہیں،
وہ میرے لیے بھی والدہ کی طرح تھیں۔
جب بھی ملتیں، ہمیشہ ماتھا چُوم کر دعائیں دیتیں اور خصوصی شفقت فرماتیں۔
اللہ کریم ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، درجات بلند کرے، نبی کریمﷺ کی شفاعت نصیب کرے اور سب اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
اردو
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 रीट्वीट किया
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 रीट्वीट किया
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 रीट्वीट किया

جب یہی ایران شام اور اردگرد کے ممالک میں مسلمانوں کو شہید کر رہے تھے، داڑھیاں نوچ رہے تھے اس وقت تمہارا اسلام کدھر تھا؟ ایران کی دفعہ ہی مسلمان ہونا یاد آیا.. اتنے مسلمان ہو تو ایران کو بولو سب یہودیوں کو ایران نے بیدخل کرے اور ان کی بی ٹیم نہ بنے اور اپنا انقلاب نہ ایکسپورٹ کرنے کی کوشش کرے.
زہـــرہ لیــاقت@IG_Zahra
بریکنگ نیوز 🚨شہنشاہ حسین نقوی نے وقت کے یزید کو للکار دیا🔥 میرا اچھا مسلمان ہو نا مجھے اپنے رب کے عذاب سے بچا لے گالیکن ایک اچھا پاکستانی ہو نا مجھے میرے رب کےعذاب سےنہیں بچائے گااور مجھے میرے رب کے عذاب سے بچناہے نہ کہ ٹرمپ کے عذاب اور عربوں کے عذاب سے
اردو
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 रीट्वीट किया

پاکستان پر چلنے والے میزائل ایران نے نہیں ہم نے خود روکے تھے۔
ایران کے سپریم لیڈر کو مارا گیا۔ نہ پاکستان نے مارا نہ بمباری کی نہ اس کی حمایت کی بلکہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں ایک تھا جس نے مذمت کی۔ آرمی چیف نے پھر بھی آپ کو بھرپور اعتماد میں لیا۔
لیکن اگر آپ اس کے باوجود پاکستان کے فوجیوں کو زندہ جلا دیں گے اسے مسلکی رنگ دیں گے تو پھر آپ کی وفاداری پاکستان نہیں ایران کے ساتھ ہے۔ اور اتنے دلیر ہیں تو اسرائیل جائیں لڑیں کس نے روکا ہے !
اردو











