khaled

148.9K posts

khaled banner
khaled

khaled

@_khalidfz

Nothing is more powerful than an idea whose time has come.

शामिल हुए Nisan 2012
2.5K फ़ॉलोइंग1K फ़ॉलोवर्स
khaled रीट्वीट किया
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
یہ تو ہونا تھا طاقتور کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف فیصلہ صرف ایلیٹ ہی کرا سکتے ہیں۔
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8

بریکنگ نیوز.. ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس میں بڑی پیش رفت ،سلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخلی سے روک دیا

اردو
5
82
355
7.7K
khaled रीट्वीट किया
K A M I
K A M I@K4mi_i·
باقی مراعات الگ ہیں ۔۔ 😢 اور ہمیں بجلی کے بلوں پر QR سکین کرنے پر لگا دیا ہے ۔
K A M I tweet mediaK A M I tweet mediaK A M I tweet media
اردو
20
347
677
47.7K
khaled रीट्वीट किया
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
اس میں کوئی شک نہیں اس بیوروکریسی نے بیڑاغرق کیا ہوا ہے۔ نئے نئے سول سروس جوائن کرنے والے اسسٹنٹ کمشنرز کو ڈبل کیبن ڈالا مل جاتا ساتھ دو چار سلیوٹ کرنے والے تو ان تازہ تازہ "رٹہ مار گروپ"کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچا ہوتا ہے۔ بیوروکریسی میں ریفارمز کی اشد ضرورت ہے ورنہ پاکستان اگلے 78 سال بھی ایسے ہی رہے گا۔ کاروباری طبقہ ہو یا عام آدمی جس کا واسطہ اس بیوروکریسی سے پڑتا ہے کوئی ایک ایسا نہیں ملے گا جو انکی شکایت نہ کرتا ہو۔ یہ رٹہ کلچر کے ذریعے بیوروکریسی والا نظام بدلنا ہوگا۔
صحرانورد@Aadiiroy2

مجھے اجازت دیجئے میں 200 روپے لٹر پٹرول دیتا ھوں۔

اردو
51
603
1.5K
55K
khaled रीट्वीट किया
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان کے حکمرانوں کی کارکردگی دیکھنی تو بجلی کے گھن چکر میں دیکھ لیں پاکستان میں بجلی اسقدر مہنگی کہ لوگ اب کم سے کم بجلی استعمال کر رہے مگر جتنی وہ کم بجلی استعمال کرتے بل اتنے زیادہ بڑھتے کیونکہ ہم نے کپیسٹی پیمنٹ دینی ہوتی یہ حکمرانوں کا پھیلایا رائتہ ہے کہ بجلی کے کارخانے کم سے کم بجلی بنا کر زیادہ سے زیادہ رقم لے رہے ہیں اور صارف کم سے کم بجلی استعمال کر کے زیادہ بل دے رہا ہے آپ کو دنیا میں حکمرانوں کی ایسی کارکردگی کہیں نظر نہی آئے گی
اردو
28
301
642
7.4K
khaled रीट्वीट किया
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
یہ پاکستان ایسے نہیں چل سکتا جیسے ہم سب چلانا چاہ رہے ہیں۔۔۔۔ امیر کیلئے کوئی اور قانون اور کچی آبادیوں کیلئے کوئی اور قانون
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8

بریکنگ نیوز.. ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس میں بڑی پیش رفت ،سلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخلی سے روک دیا

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
28
227
716
12.7K
khaled रीट्वीट किया
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
جس کم سن قلم بردار کو یہ بھی نہیں پتہ کہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت ملک کا وزیرِ خارجہ نہیں ہے ، اسے نیو ٹی وی چینل بطور سینئر تجزیہ کار متعارف کروا رہا ہے🤔
Rashid Murad tweet media
اردو
52
488
1.5K
18.2K
khaled
khaled@_khalidfz·
@AzazSyed شہباز گل شروع ھی سے بہت اعلیٰ اخلاق کا حامل ھے
khaled tweet mediakhaled tweet media
اردو
0
0
0
10
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
شہباز گل پر عمران خان کے موبائل چوری کرکے خفیہ اداروں کو دینے کا الزام لگا اس معاملے پر جناب شیر افضل مروت بھی لب کشائی کرچکے ہیں۔ میں نے خبر دی تھی کہ حراست کے دوران گل نے عمران خان اور بشری۱ بی بی کے بارے میں خفیہ اداروں کو جھوٹے سچے واقعات سنائے ۔ یہ شخص جو زبان استعمال کرتا ہے اس پر شاید اس کے خاندان والے بھی شرمندہ ہونگے ۔ بہادر اتنا ہے کہ دو دن پولیس کے پاس رہا تو رو رو کر منتیں کرتا اور ڈرامے کرتا رہا ۔ اب باہر بیٹھ کر انقلاب کے نام پر ڈالر بنا رہا ہے۔
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN

کنجر، مراسی والی زبان استعمال کرکے آپ نے عمران خان کو جیل میں پھنسا دیا، ان کی 75 فیصد بینائی چلی گئی، بیوی جیل میں، ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں۔ آپ میں سے کون سا لیڈر ہے جو لیڈ کررہا ہے۔ آپ ملک سے باہر بیٹھے ہیں واپس آئیں انقلاب کے لیے مار کھائیں، وسیم عباس کا شہباز گل کو جواب

اردو
351
400
1.6K
357.9K
khaled
khaled@_khalidfz·
@AthSal01 یہ تو آج کل کے حالات کی صحیح عکاسی ھے ھمارہ معاشرہ پورن اور عریاں مواد نے نفسیاتی بنا دیا ھے
اردو
0
0
0
60
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان میں اگر پیمرا نام کی کوئی چیز ہے تو فوراً ایکشن ہونا چاہیے(اگر یوٹیوب پر ڈائریکٹ نہیں ہے تو) ، یہ کیا سبق دے ہیں ،کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ دونوں بزرگوں کی ٹانگیں قبروں میں ہے یہ سین بناتے ہوئے ہی کچھ خیال کرلیتے اگر دوسروں نے نہیں کیا ہے تو..! لعنت اے وئی 🤦🤦
اردو
186
554
1.8K
291.9K
khaled रीट्वीट किया
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
Itniiiiiiiii bezati @narendramodi ki😎😎😎😎
13
431
1.9K
39.4K
khaled रीट्वीट किया
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ایرانی وفد پاکستان نہیں آئے گا میرے زرائع نے کنفرم کیا ہے ۔ امیر عباس ایرانی پراکسی ٹاوٹ کسی صحافتی تنظیم نے اس گٹری صحافت کی مذمت کی ؟ حکومت نے سوال جواب اس سے کیا ؟ پیکا ایکٹ لگ جائے تو چیاؤں چیاؤں “ آزادی صحافت خطرے میں تُف ہے ایسی صحافت پر لعنت ہے پراکسی موسادی چوہوں پر🖐
اردو
52
320
686
14.5K
khaled रीट्वीट किया
Shehzad Ghias Shaikh
Shehzad Ghias Shaikh@Shehzad89·
Indians are praising Pakistan for not plastering the leader’s face on everything like Modi but PTI is making vlogs telling you our Government is an idiot for putting up Pakistan’s flags in Islamabad jab Kay khud power mai hotay toh do din Islamabad ka naam Imranabad rakh deyte
English
26
100
756
9.7K
khaled रीट्वीट किया
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
@SirPareshRawal Hey @grok Please tell this joke of an actor that which country has more debt? India or Pakistan?
English
33
73
1.1K
52.3K
khaled रीट्वीट किया
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
صدر ٹرمپ واحد ایسی شخصیت ہیں جو ہمارے والد کو ریلیف دلوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔" قاسم خان
اردو
49
629
1.3K
31.5K
khaled रीट्वीट किया
omar r quraishi
omar r quraishi@omar_quraishi·
Why are Pakistanis attacking public property inside Pakistan? Why are they attacking and injuring other Pakistani? Was any Pakistani involved in Ali Khamanei’s assassination, my chirya asks me
English
17
40
248
7.7K
khaled रीट्वीट किया
khaled रीट्वीट किया
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
پاکستان ایک سیکیوریٹی سٹیٹ ہے، ایسی ریاستیں بیسویں صدی میں ہوا کرتی تھیں لیکن تباہ ہوگئیں، موجودہ صدی میں صرف دو چار ہی بچی ہیں اور سب کا حال ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کا- عوامی رائے کو دبانے کے لیے تمام فسطائی حربے استعمال کرنے کے ساتھ ایسے پریشر گروپ اور گروہ کی سر پرستی کی جاتی ہے جو مذہب، لسانیت، فرقہ پرستی، اور نسلی منافرت پھیلا سکیں، پھر ایسا بھی ہوتا کہ اپنے ہی تیار کردہ ایسے گروہ ہاتھ سے نکل جاتے ہیں اور ریاست اور سماج کے خلاف دہشت گردی اور فساد برپا کرتے ہیں، ایسی ریاستیں فوج کو حد درجہ طاقتور بنا کر تقریبا" ہر معاملے پر اسکی گرفت مظبوط بنا لیتی ہیں، نصاب میں ایسے واقعات گھڑ کر ڈالے جاتے ہیں کہ چند اداروں کو ہیرو بنا کے رکھا جائے، اور ذہنوں میں ڈال دیا جائے کہ اگر یہ ادارے کمزور ہوے تو دشمن قبضہ کر لے گا، سرحدیں محفوظ نہ رھ سکیں گی- سرحدوں کو محفوظ کرنے کے نام پر سرحد کے اندر بستے عوام پر مختلف انداز سے اظہار رائے اور جمہوریت کے راستے بند کیے جاتے ہیں، عدلیہ پر دباو بڑھ جاتا ہے اور ان سے اپنے حق میں فیصلے لیے جاتے ہیں- ایسی ریاستوں میں عوم کی فلاح بہبود پر خرچ کرنے کے بجائے دفاع پر زیادہ خرچ کیا جاتا ہے اور یوں وقت گزرنے کے ساتھ انکی معیشت بیرونی امداد کے تابع ہو کر ایک ایسے چکر میں پھنس جاتی ہے کہ ہر گزرتے دن دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دو چار رہتی ہے، عوام بنیادی ضروریات سے محروم رہتے ہیں، غربت کے خاتمے کی کوی صورت نظر نہیں آتی- ایک چھوٹا طبقہ دولت اور وسائل پر قابض ہو جاتا ہے ، مڈل کلاس دم توڑنے لگتی ہے-
اردو
141
562
2.4K
286.2K
khaled रीट्वीट किया
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰
Thank you #ShehbazAhmadSr for leading #TeamPakistan to victory in 1994… for lifting the 4th hockey WorldCup for Pakistan. Unforgettable moments #CricketWorldCup2023 #HockeyWorldCup1994 Tweet like @mazdaki sir.
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 tweet media
Nasim Zehra@NasimZehra

Thank you #ImranKhan for leading #TeamPakistan to victory in 1992… for lifting the Cricket WorldCup. Unforgettable moments #CricketWorldCup2023 #CricketWorldCup1992

English
9
67
192
5.1K
khaled
khaled@_khalidfz·
@vikrantgupta73 In ICC events, pitches should be equally supporting to all the participants.
English
0
0
0
3
khaled
khaled@_khalidfz·
@aaliaaaliya @WahabViki Australian conditions does not suit the medium pacers or seam bowlers. Even the great Jimmy Anderson looked very ordinary in Australian conditions
English
0
0
0
9