🌹تبسّم🇵🇰

293K posts

🌹تبسّم🇵🇰 banner
🌹تبسّم🇵🇰

🌹تبسّم🇵🇰

@humeraaa28

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL शामिल हुए Ağustos 2016
116 फ़ॉलोइंग17.3K फ़ॉलोवर्स
पिन किया गया ट्वीट
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
38
70
113
13.8K
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
@ranikhanreal 😌😋😋کیا یاد دلا دیا یار دو ماہ پہلے بنایا تھا اب کل بناؤں گی انشاءاللہ 🥰🤩♥️
اردو
0
0
1
22
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
برسات کے موسم میں بیسن کا حلوہ ہمارے گھر لازمی بنتا تھا کیونکہ یہ میرے بابا کی پسندیدہ ڈش تھی جیسے ہی رم جھم شروع ہوتی، بابا مسکرا کر کہتے بیسن کا حلوہ بنا لو کتنا پیارا موسم ہے بابا کے جانے کے بعد نجانے کتنی بارشیں گزر گئیں مگر آج بہت عرصے بعد بنایا تو یادیں پھر سے زندہ ہو گئیں
رانی خان tweet media
اردو
14
16
38
695
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
ہم دونوں الگ سہی جدا سہی لیکن ہمارا آسمان تو ایک ہے ہم دونوں ایک فلک کے نیچے موجود رہ کر ستاروں کو گن سکتے ہیں چاند کو ایک ساتھ تک سکتے ہیں اس کو اپنی محبت کی کہانیاں سنا سکتے ہیں سورج کی حرارت کو ایک ساتھ محسوس کر کے ٹھنڈک کا احساس پا سکتے ہیں کیا اتنا کافی نہیں کافی ہے ناں
اردو
12
14
32
563
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
دم کا قیمہ بنایا ہے پورا گھر خوشبو سے مہک رہا ہے اور میرا تو پکا کر اور خوشبو سے ہی پیٹ اور دل بھر گیا صاحبزادے نے دیر سے چائے پی تو وہ بھی نہیں کھا رہا مجھے شام سے شدید نیند آرہی 😴 اسکو وارننگ دے کر لیٹ گئ کہ کھانا نکال کے کھا لینا جب بھی بھوک لگے خبردار مجھے اٹھایا تو😌😴😓
اردو
2
4
21
263
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
سُنا ہے پکڑے گئے رات ایک ناکے سے.. پُرانے خواب نئے کر کے بیچنے والے۔۔۔
اردو
1
4
13
136
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ہم قیمتی سکہ تھے مگر گردشِ دوراں! ہم رَد ہوئے اور کاسہِ سائل میں آگئے ۔۔
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
2
5
19
141
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ہر وقت میسّر کی بھی وقعت نہیں رہتی ہر وقت محبت کا بھی نقصان یہی ہے اپنوں کے بدلتے ہوئے اندازِ تکلّم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دوست بُرے وقت کی پہچان یہی ہے
اردو
1
4
11
131
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
پھر ۔۔۔۔ تکلف نہیں کرتےکہ لگالیں دل سے اپنی نظروں سےگرائےہوئےکچھ لوگوں کو اعتبار ساجد
اردو
0
2
14
145
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
چار دن کی زندگی ہے 😌 دو دن میرا موڈ خراب ہوتا ہے دو دن گھر والوں کا یوتا ہے چار دن یونہی گزر جاتے 😌🤷🏻‍♀️🙇‍♀️
اردو
4
4
20
182
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
تمہیں گمان بھی نہیں ہوگا وہ کن کہے گا اور تمہارا بکھرا وجود پھر سے سمٹ جائے گا اور تم شکر ادا کرو گے انشاءاللہ ♥️ آمین ثمہ آمین🤲
اردو
1
0
4
48
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
السلام علیکم ⚘️ ایمان بخیر 💫 اللّٰه کی محبت کا نرالہ سا انداز ہے جسکی آواز بھا جائے اسکی آواز کو بار بار سننا چاہتا ہے صبر رکھو ایک رستہ بند ہونے کے باوجود اس کے پاس تمہاری دعائیں مکمل کرنے کے ان گنت طریقے ہیں اگر وہاں سے نہیں جہاں سے تمہیں امید تھی تو وہاں سے جہاں سے +
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
23
11
47
255
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، احساسوں سے جیتے جاتے ہیں جو چپ چاپ درد سمجھ لیں، وہی اپنے ہوتے ہیں
اردو
3
3
18
135
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ملنے سے ڈرتا ہے دل اقرار ہو نہ جائے نہ ملو ہم سے زیادہ کہیں پیار ہو نہ جائے 🎧🎶🎼🎵
اردو
6
3
22
238
🌹تبسّم🇵🇰 रीट्वीट किया
Maajid
Maajid@Maajid12332·
@humeraaa28 فلک پہ چڑھ کے نظر آئے کچھ جھلک جس کی وہ آرزو دل امیدوار پیدا کر 🫰🌷🙏 #اردو_زبان
Maajid tweet media
اردو
0
7
4
52
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
Asalamualikum Good morning ❤️ Dear Allah, Today I woke up. I am healthy. I am alive. Thank you. I apologize for all my complaining. I'm truly grateful for all you've done❤️ Alhamdulillah 💕
GIF
English
4
2
11
98
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
@humeraaa28 وعلیکم السلام ہماری طرف سے دوپہر خیر
اردو
1
0
1
15
🌹تبسّم🇵🇰 रीट्वीट किया
Wassi
Wassi@0mysky·
@humeraaa28 Alhumdolliah ہمارے بھی کچھ کہیں ہے اب بھی ایسا ہی ہے اب کہیں
Wassi tweet media
اردو
1
1
2
34