مینو کھوکھر

93.5K posts

مینو کھوکھر banner
مینو کھوکھر

مینو کھوکھر

@jhalllii

مجھ پہ جو گزری سو گزری، لیکن اپنے بچوں کو محبت کی اجازت دوں گی. blue tick آ رہا ہے واپس no DM plz 👊👊👊 https://t.co/JUU71RlCC9

Jhelum, Pakistan Katılım Nisan 2016
164 Takip Edilen5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
مینو کھوکھر
مینو کھوکھر@jhalllii·
میں عورت ضرور ہوں مگر مجھے صنف نازک سمجھنے کی غلطی مت کرنا۔۔۔ #مینا
اردو
80
86
353
0
Fearless Eagle
Fearless Eagle@FayyazA93087698·
اسے سرعام i love you کہنا چاہتا ہوں
اردو
4
0
3
125
مینو کھوکھر
@mehak_awan2019 تلاش گمشدہ 🤣🤣🤣 شناختی علامت مہک کو پتا ہے اس سے پوچھ لیں 🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
25
مینو کھوکھر
وضاحَتیں کھویا ہُوا مَقام نَہیں لَوٹا سَکتی اِس لِیے خاموشی اَپنائیں اَور رُخصَت ہو جائیں...!!
اردو
0
0
2
43
مینو کھوکھر
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے۔۔🤔
اردو
1
0
5
81
مینو کھوکھر
مینو کھوکھر@jhalllii·
سالوں کا تعلق ہو، غضب کا عشق ہو، یا پھر بلا کی محبت، جن لوگوں کے لئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لا تعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے۔!
اردو
2
1
4
80
مینو کھوکھر
مینو کھوکھر@jhalllii·
میرے لیے ہر وہ شخص قیمتی اور قابلِ احترام ہے جو عزت کے بدلے عزت دے اور وفا کے بدلے وفا کرے🫀❤️ .
اردو
2
2
6
83
Jatti~aura
Jatti~aura@Tanzeelahon·
سُفنے وِچ مینوں ماہی ملیا تے میں گل وچ پا لیّاں باواں​ ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کِتھے فیر وچھڑ نہ جاواں
اردو
6
2
26
801
Mehak
Mehak@mehak_awan2019·
@jhalllii 😁😁😁😁😁😁😌😌😌😌😀😀😇😇😇 یہ نہیں کہتی کہ اسے گلے سے لگا کر رکھ لیں بہت پیاری اور معصوم سی ہے ۔ 😌😌😌😌😌😌😌😁😁
اردو
1
0
1
10
مینو کھوکھر
@mehak_awan2019 حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں ایک موٹی جس کی عمر 310 سال ہے قد 8۔9 فٹ ہے ایمازون کے جنگل سے غم ہو گئی ہے۔ جس کو ملے وہ اس کو بحر اوقیانوس میں پھینک دے شکریہ۔۔ #مینا #جھلی معصوم سی 🤣🤣🤣🤣
اردو
1
1
3
255
مینو کھوکھر
مینو کھوکھر@jhalllii·
جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں"اُس کے لیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں" تو لڑنا بند کر دیں شکوے شکایت نہ کریں" " کیوں کہ اِس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں"
اردو
1
3
8
110
مینو کھوکھر
@shahzaibnoshahi اس کا مطلب ہے میں بیوقوف ہوں کیونکہ میری ہنسی کنٹرول نا ہو سکی اور اپنی ذاتی سگی اماں سے ڈانٹ کھا کر اس پہلی اور آخری محفل سے نکل گئی تھی 🤣🤣🤣
اردو
1
0
6
539
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
کچھ عرصہ پہلے ناچیز کو عزیزوں کے ہاں ختم شریف کی ایک محفل میں جانے کا اتفاق ہوا، اسٹیج پر ایک خاتون راحت فتح علی خان کی نعت "اک خواب سناواں پر نور فضاواں" بڑی عقیدت سے پڑھ رہیں تھیں اور اسی روانی میں خاتون اصل نعت کے شعر بھی پڑھ گئیں "رب لے گیا مینوں جدوں شہر مدینے، اک حاجی لایا مینوں گھُٹ کے سینے" (وہ شاید یہ بھول گئیں تھیں کہ اصل نعت ایک مرد نے پڑھی ہے جبکہ وہ خود ایک خاتون ہیں اور مذکورہ حاجی ان کے لئے نامحرم اور حاجی کی طرف سے انہیں گھُٹ کر سینے سے لگانا غلط ہے) سارے حاضرین اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے اپنی ہنسی کنٹرول کرنے کی کوشش کرنے لگے. میں تو خیر اٹھ کر باہر گلی میں آ گیا. اس کے بعد کیا ہوا اس بارے میں مجھے کچھ پتہ نہیں کیونکہ جتنی دیر وہ خاتون پڑھتی رہیں میں گلی میں ہی گھومتا رہا.
اردو
21
22
217
11.5K
مینو کھوکھر
@paglii_dewanii دل ماہی مجھ سے چاہت کا اظہار کرو میں دیکھوں چیک کرتی ہوں یا مان جاتی ہوں
اردو
0
0
0
17
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
اگر کوئی آپ سے چاہت کا اظہار کردے تو آپ اسکا ٹیسٹ لیں گے یا سیدھا مان جائیں گے۔؟🤪
اردو
58
5
92
4.2K
Jatti~aura
Jatti~aura@Tanzeelahon·
کسی کی بھی شادی پہ جانا پڑ جائے تو دل اچانک بھاری ہو جاتا ہے ، آنکھیں بھر آتی ہیں، دُکھ چپکے سے دل کے کناروں پر بیٹھ جاتا لیکن میں بس خاموش رہتی ہوں۔ کیوں روتی ہوں؟ کیوں دکھی ہو جاتی ہوں؟ یہ راز میں کبھی نہیں بتاؤں گی😥💔
اردو
8
2
20
524
مینو کھوکھر
اس کے دیس جہاں وہ ہاتھ تھام کر دور تک ساتھ چلے میرے لئے گانا گائے میرے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائے میرے اوجھل ہونے پہ بورنگ ہو جائے مجھے دیکھ کر کھل اٹھے اس کے ساتھ اس کے دیس جانا ہے مجھے عشق کے دیس جانا ہے #مینا
Hania Batool@haniabatool9

اگر آپ کو ملک چھوڑنے کا موقع ملے تو کہاں رہنا پسند کریں گے ؟

اردو
1
0
4
52
SunnyShah1110
SunnyShah1110@Sunnyshah1110·
Have a blessful sunday...!! 🚬🚬🚬 #fact
SunnyShah1110 tweet media
English
1
0
1
95