Zäviŷäär Häîdër

115.2K posts

Zäviŷäär Häîdër banner
Zäviŷäär Häîdër

Zäviŷäär Häîdër

@prototypecitize

فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے:آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے: چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت: کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے

शामिल हुए Temmuz 2017
575 फ़ॉलोइंग4.7K फ़ॉलोवर्स
पिन किया गया ट्वीट
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
بوجہ سفر سب کو فرداً فرداً جواب دینا ممکن نہیں رہا آپ سب کی مبارک باد کا شکریہ مگر عرض یہ ہے شئیر کا مقصد گھر دکھانا نہیں تھا اللہ کے فضل سے دو گھر بنائے دو خریدے سو یہ کوئی کامیابی نہیں نوحہ محض اتنا تھا کہ جن کے لئے آپ سب کرتے ہیں کاش زندگی کچھ اور وفا کرتی کچھ اور ساتھ 🙏
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize

مستریوں پلمبرز اور کارپنٹرز کی چھتر پریڈ کرنے کے بعد اج نئے گھر میں سب کو نکال پایا ہوں پراجیکٹ اپنی تاریخ سے چار ماہ لیٹ ہوا ابا اور بہن جن کی موجودگی سے اس مکان نے گھر بننا تھا وہ اب دنیا میں نہیں رہے آللہ انکی مغفرت فرمائے امین شاید یہ میری بھی پاکستان میں آخری انوسمنٹ ہے

اردو
11
109
144
5.6K
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@SirPhirriiii @ChotiSheikhni اکثر یہ بھی ہوتا کہ پہلے شادی شدہ لوگ کسی نہ کسی کو ایموشنلی ڈسٹرب کرتے ہیں پھر جب وہ ایموشنلی اٹیچ ہو جاتی ہے تو پھر بتاتے ہیں کہ میرے چار بچے بھی ہیں اور بیوی بھی اور دوسری شادی یہ دنیا نہیں مانتی پھر وہ بندی ڈسٹرب ہو کر باقی عوام کی ذہن سازی کرتی ہے تاکہ اس بات کا رواج بن سکے
اردو
1
0
1
6
سر پھری
سر پھری@SirPhirriiii·
@prototypecitize @ChotiSheikhni جب تمہیں پتا ہے وہ شادی شدہ ہے کیوں پین پیش کر رہے۔۔ پیار ویار سب ڈراموں فلموں میں ہی صحیح لگتا ۔
اردو
0
0
1
30
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اگر بد قسمتی سے لاحاصل ، معاملہ ہوجائے مطلب شادی شدہ مرد پر دل آجائے تو کیا کرنا چاہئے ان بےبس خواتین کو؟
اردو
163
7
188
11.8K
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@omemahi کلوا اور کلوی تو ہیومن ٹائٹلز ہیں عام استعمال ہوتے فیر آ جائے گا کوئی لڑن عاسطے 😂
اردو
0
0
1
5
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
شارپ جا لائن اور وزیبل کالر بون بس ساڈا تے ایتھے حسن آلا کرایٹریا پورا ہوگیا چشم بد دور 🫣
اردو
9
19
38
1K
Zäviŷäär Häîdër रीट्वीट किया
Zäviŷäär Häîdër रीट्वीट किया
Saima Umair
Saima Umair@Saimasartlounge·
دل سے♥️
Saima Umair tweet media
اردو
4
2
14
197
Zäviŷäär Häîdër रीट्वीट किया
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
آخر آپ یہ بات سمجھتی کیوں نہیں کہ آپ بہت پیاری لگتی ہیں مجھے
اردو
3
0
5
165
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@iranbutt85 😂😂 اچھا بٹ صاحب میرے دماغ میں بھی فورا یہی بات ائی تھی
اردو
1
0
1
37
Zäviŷäär Häîdër रीट्वीट किया
سر پھری
سر پھری@SirPhirriiii·
@ChotiSheikhni اپنا دل سنبھال کر کہیں اور دفعہ ہو جائیں
اردو
3
1
7
309
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@Mashwani_Views مزہ تب ہے جب اس ٹوئٹ کے بعد ایران بھی اس کو دو کروڑ ڈالر کا جرمانہ ٹھوک دے
GIF
اردو
1
0
1
44
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
اب ٹرمپ کو چاہیے اگلی ٹویٹ کردے کہ اکاونٹ ہیک ہوگیا تھا
اردو
4
7
25
763
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@Homosapeni اپنے حساب کی مت دیکھیں میرے حساب کی دیکھیں 🏃🏃🏃🏃🏃
GIF
اردو
0
0
0
26
انعم
انعم@Homosapeni·
@prototypecitize اس سے زیادہ نہی ملنی 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
انعم tweet media
اردو
1
0
1
39
Zäviŷäär Häîdër रीट्वीट किया
Dr Panadol
Dr Panadol@PaNaDoL7454·
@SafiaSyed432 @prototypecitize ہم ایک عمر سے واقف ہیں، اب نہ سمجھاٶ کہ لُطف کیا ہے مرے مہرباں ، ستم کیا ہے
اردو
2
1
11
167
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@Mashwani_Views چلیں اج یہ بات بھی کھول دیتے ہیں اس کو را بھی کر چکی ہے اس لئے اب یہ راز نہیں رہا
اردو
1
1
1
66
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
امریکہ ریڈار والے گھڑمس میں اُلجھاکر ایبٹ آباد والی کاروائی بھی تو ڈال کر گئے تھے🚶
اردو
2
1
11
389
Zäviŷäär Häîdër रीट्वीट किया
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
VRN💕
4
24
39
447
fiz
fiz@omemahi·
@prototypecitize Hahahah 😆...waqai jis ki b h ...kun k hmari ni h bhaiiiii😁
Indonesia
1
0
1
88