فاروق احمد

38.5K posts

فاروق احمد banner
فاروق احمد

فاروق احمد

@AFarooq84

خود مٹ کر کسی اور کو مٹنے سے بچا لو وہ خاک ہے جینا ! جو اپنے لئے ہو A Pakistani, love Pakistan ❤️ more than myself

Islamabad, Pakistan Bergabung Eylül 2019
2K Mengikuti1.9K Pengikut
Tweet Disematkan
فاروق احمد
فاروق احمد@AFarooq84·
دنیا جو نہیں میری ، نہ ہو میری بلا سے اک رابطہ ہی کافی ہے میرا محبوبِ خدا سے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
فاروق احمد tweet media
اردو
0
4
20
0
فاروق احمد me-retweet
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
گزشتہ سے پیوستہ۔۔!! ان اماں جی کی پوسٹس اس سے قبل 2 بار ہم لگا چکے ہیں الحمدللہ کافی پیشرفت ھوئی ھے اور کیس حل ہونے کے قریب پہنچ چکا ھے۔۔ اماں جی کا گاؤں شیخوپورہ کا گاؤں مہتہ سوجا ٹریس ھوا ھے جہاں کے نمبردار صاحب اور بزرگوں نے تصدیق کی ھے کہ یہ بچپن میں اس خاندان کی بچی گم ہوئی تھی۔۔۔ دادا، دادی اور چچا کے نام بالکل صحیح ھیں۔۔۔ لیکن بدقسمتی ھے کہ یہ خاندان کچھ مسائل کی وجہ سے اس علاقے سے جا چکا ھے اور مزید معلومات یا رسائی کسی گاؤں کے فرد تک نہیں ھے۔۔۔ آج خوش قسمتی سے ایک 95 سال کے بزرگ سے انکے بیٹے نے ہماری بات کروائی انہوں نے بتایا کہ اماں جی کے خاندان کو ٹریکٹر ٹرالی پر گوجرانوالہ چن دا قلعہ کے پاس تھیڑی نامی ایریا کے قریب چھوڑا تھا جہاں عبدالغنی اور فتح خان نے اپنا ڈیرہ بنایا تھا۔۔۔ آپ تمام درد دل رکھنے والے انسانوں سے التماس ھے کہ اماں جی کے خاندان کو ٹریس کرنے میں مدد کریں۔۔۔ اماں کے متعلق پہلے ہم لکھ چکے ہیں کہ انکے بقول: میرا نام طاہرہ بی بی ہے والد کا نام عبد الغنی، والد کا نام نصرت بی بی ، داداکا نام فتح خان دادی کا نام اللہ رکھی ہے جو کھڈیوں کا کام کرتے تھے۔ میرے بہن بھائیوں کے نام یہ ہیں محمد انور، محمداسلم، سچاخان، ضلع شیخوپورہ کا کوئی گاؤں تھا جس کا نام مجھے پتہ نہیں البتہ یہ گاؤں کھیلوں کا سامان بنانے میں مشہور تھا۔ گاؤں کے دو بڑے چوہدری تھے ایک چوہدری شریف اور دوسرا چوہدری بشیر تھے یہ گاؤں کے بڑے اور جاگیر دار تھے میرے چچاؤں کے نام عبدالحق، عبدالقادراور محمد حسین تھے میرے والد نے میری والدہ کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی تھی والدہ نے بھی طلاق کے بعد دوسری شادی کر کے شاہدرہ موڑ پر کسی سے شادی کر لی تھی میں اکثر ان سے ملنے جایا کرتی تھی۔ میری چھوٹی بہن ریل حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ میری عمر 5، 6 سال ہو گی جب دادی کے ڈانٹنے پر گھر سے اکیلی نکل گئی اور منزل کھو گئ۔ پولیس نے لاہور چوبرجی کے شیلٹر پہنچا دیا جہاں بیس سال گزارے، شیلٹر نے حسب روایت میری شادی کر دی- میرے چار بچے ہیں اب وہ بھی شادی شدہ ہیں۔ شادی کے بعد میرے شوہر نے بہت کوشش کی میرے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں لیکن کوئی کامیابی نہیں ملی۔ مجھے امید ہے اب سوشل میڈیا کا دور ہے تو میں اپنے گھر والوں سے مل سکوں گی انشا اللہ۔ مجھے گھر میں پیار سے گدو کہتے تھے۔ بچپن میں پسلی پر دانہ نکلا جو خراب ہوکر زخم بن گیا اسکا نشان آج بھی موجود ہے۔ ہماری قوم جولاۓ ہے۔ ہم آج آپ سے تیسری بار درخواست کررہے ہیں کہ اس کیس کو کامیاب بنانے میں ہماری مدد کریں۔ گوجرانوالہ کے دوست بابا جی کے بتائے علاقوں میں ضرور یہ پوسٹ پہنچائیں اور اماں جی کے خاندان کی تلاش کے لئے ہماری مدد کریں۔جولائے قوم سے تعلق رکھنے والے خاندانوں سے رابطہ کرکے مدد حاصل کریں۔ اماں جی کی طبعیت ناساز ہے دل کی مریضہ ہے برائے مہربانی انکو زندگی میں اپنوں سے ایک بار ضرور ملوائیں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں 25 may 2026 03162529829 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
3
213
233
3.8K
فاروق احمد me-retweet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
آپ اپنا پولنگ اسٹیشن خود تلاش کرنا ہے، یہ انتظار نہیں کرنا کہ امیدوار آ کر آپ کو لے کر جائے۔ 7 جون کو خاموشی سے نکلنا ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے جیسے 8 فروری 2024 کو پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کے عوام نے کر کے دکھایا تھا خالد خورشید خان
اردو
6
464
1.2K
6.6K
فاروق احمد me-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اکثر سوال ہوتا ہے کہ رسول اللہ' صحابہ اور اسلاف کے نام ٹائپ کرتے ہوئے دعائیہ کلمات ( ﷺ ' رضی اللہ عنہ ' رحمۃ اللہ علیہ) کیسے لکھے جائیں اس کا ایک مستقل اور آسان طریقہ ہے جس سے آپ صرف ایک یا دو حرف لکھیں گے (جیسے "ص") اور پورا جملہ خود بخود لکھا ہوا آ جائے گا۔ 1. ​اپنے فون کی Settings میں جائیں۔ اور​Languages & Input کھولیں ۔ یہ اکثر آپ کو system میں مل جاتا ہے اپنے موبائل کے مطابق اسے ڈھونڈ لیں ​وہاں Dictionary پر کلک کر کے Personal Dictionary پر کلک کریں۔ ​اور زبان ( اردو) کا انتخاب کریں۔ یہاں آپ پہنچ گئے تو باقی کام آسان ہے ​اوپر موجود + (پلس) کے نشان پر کلک کریں۔ یہاں سے آپ جتنے مرضی شارٹ کٹ محفوظ کر سکتے ہیں ​یہاں دو خانے نظر آئیں گے: ​پہلے خانے میں (Type a word) لکھا ہو گا اس میں پورا لفظ لکھیں یا پیسٹ کریں جیسے ﷺ یا صلی اللّٰہ علیہ وسلم ( وہ آپ یہاں اس ٹویٹ سے بھی کاپی کر سکتے ہیں) ​دوسرے خانے (Shortcut) میں کوئی بھی آسان حرف لکھیں (جیسے ص)۔ ​ آئندہ جب جب بھی آپ کی بورڈ میں "ص" لکھیں گے تو کی بورڈ کی اوپری پٹی پر آپشنز میں "ﷺ" یا "صلی اللّٰہ علیہ وسلم" ( جو آپ نے محفوظ کیا ہو گا) لکھا ہوا ظاہر ہو جائے گا جس پر کلک کرتے ہی وہ خود بخود ٹائپ ہو جائے گا۔ وہیں + پر بات بار کلک کر کے مزید کلمات کے شارٹ کٹ بھی بنا سکتے ہیں جیسے ​ر = رضی اللہ عنہ ​رح = رحمۃ اللہ علیہ
Shafqat Ch tweet media
اردو
49
195
483
14.2K
فاروق احمد me-retweet
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
ان سے ملئے۔۔!! انکا نام بلال ہے،بلال چھ سات سال کی عمر میں گھر سے نکلا تھا،بالوں میں چاندنی آچکی ہے آج تک اپنوں سے جدا ہے۔ بلال کا کہنا ہے کہ ہمارا گھر اٹک کے کسی قریبی علاقے میں تھا،گھر کے قریب ٹرین رکتی تھی میں ٹرین میں بیٹھ کر اٹک جاتا تھا۔ گھر سے بھاگتا بھی زیادہ تھا۔ ایک بار جب اٹک کے لئے نکلا تو ٹرین میں آنکھ لگ گئی اور اپنے اسٹیشن پر اتر نہیں سکا۔ آنکھ جب کھلی تو اٹک کے بجائے کہیں اور تھا۔ مجھے ایک شیلٹر لیجایا گیا اور میں ہمیشہ کے لئے اپنوں سے دور ہوگیا۔ پہلی بار جس شیلٹر میں گیا وہ اسلام آباد کا شیلٹر تھا اور سال 1996 تھا۔ پھر لاہور لایا گیا اور لاہور سے کراچی ۔ میرے والد ویلڈنگ کا کام کرتے تھے،والدین کے نام یاد نہیں ہیں۔دو بہنیں تھیں،ایک بہن کا نام مجھے یوں لگتا ہے شاید نام حنا تھا۔ بھائی صرف میں تھا والد کی ایک نشانی یاد ہے انکی گدی پر بڑا سا مَسّہ تھا۔ اور علاقے میں ایک مسجد تھی جو کراچی کی میمن مسجد کی طرح سرخ تھی۔ بلال کو یہ یاد نہیں ہے کہ گھر میں کونسی زبان بولتے تھے لیکن انکو پشتو کافی حد تک آتی ہے شاید ممکن ہے پختون گھرانے سے ہوں۔ جہانگیرہ اور پشاور کا امکان زیادہ ہوسکتا ہے۔ بلال نام کے ساتھ آفریدی لکھتا ہے اسے یہ نہیں معلوم کہ یہ آفریدی ہیں یا کوئی اور قوم، شیلٹر والوں نے نام کے ساتھ آفریدی لکھا ہے اسکی وجہ شاید یہ ہوسکتی ہے کہ بچپن سے کرکٹ کے ساتھ بہت لگاو تھا اور شاہد آفریدی کے بہت جذباتی فین تھے۔پشتو جب بولتا ہے تو لہجہ آفریدی نہیں ہے۔ بلال کافی عرصے سے صرف اس وجہ سے ہمیں اپنا کیس نہیں دے رہا تھا کہ مجھے لوگ لاوارث کہیں گے،یہ بات کرتے ہوئے اشکبار بھی ہوا۔ بات بات پر بلال کا گلا بھرا جاتا ہے اور والدین ملنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے۔ تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ +923162529829 22 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
26
578
682
30.3K
فاروق احمد me-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں 1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ انتخابی نشان: ٹرانسفارمر 3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی انتخابی نشان: مینار 5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM) انتخابی نشان: خیمہ 10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی انتخابی نشان: نلکا 12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری انتخابی نشان: میڈل 13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان انتخابی نشان: چارپائی 20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق انتخابی نشان: تالا 21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب انتخابی نشان: چمٹا 22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM) انتخابی نشان: نلکا 23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
اردو
48
3.2K
6.5K
45.7K
فاروق احمد me-retweet
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس بچے کا نام ذبیح اللہ اور والد کا نام حمیداللہ ہے۔ ذبیح اللہ 4 جون 2024 کو تلہ گنگ کے جہاز چوک سے لاپتہ ہوا تھا آج تک نہیں ملا۔ اس وقت 16 سال عمر تھی اپنےوالد کے ساتھ ریڑھی پر کام کرتا تھا۔ والد کسی کام سے گیا واپس آیا تو موجود نہیں تھا۔ جگہ جگہ ڈھونڈا پولیس عدالت ہر در پر دستک دی لیکن ذبیح اللہ نہیں ملا۔ ذبیح اللہ کے جانے کے بعد والدین کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اپنے سہارے کی تلاش میں دن رات سکون سے محروم ہیں۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ذبیح اللہ کی تلاش میں مددکریں۔ بچہ کہیں بھی موجود ہو برائےکرم نیچے درج نمبر پر اطلاع دیں۔ تمام شیلٹرز خاص طور پر نوٹ فرمائیں اگر یہ بچہ کسی شیلٹر میں موجود ہو تو برائے کرم اسے آزاد کریں۔ +923162529829 22 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
10
356
352
5.8K
فاروق احمد me-retweet
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
باجوڑ میں سکول سے گھر جانے والا بچہ ڈرون حملے میں شہید، ہم اس قتل کا حساب کس سے لیں؟ مظلوم عوام ایسے حملوں میں شہید ہو رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سہیل افریدی صاحب صوبائی حکومت کی طرف سے اس پر کیا لائحہ عمل ہوگا ؟ یا خاموش بیٹھ جائیں بس۔۔۔ @SohailAfridiISF
Kamran Khan tweet media
اردو
48
582
953
15.4K
فاروق احمد me-retweet
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔ ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔ شکریہ۔
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet mediaTayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
71
6.6K
13.4K
67.9K
فاروق احمد me-retweet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ دو ویڈیوز ہیں ایک واپڈا ایس ڈی او آفس کی دوسری ایک سکول کی، فیصلہ آپ خود کریں
اردو
63
2.9K
5.6K
181.4K
فاروق احمد me-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خیال فاروق بھائی کا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے جس سے یہ میسج جا رہے ہیں جنہیں کھولنے والے اکاؤنٹس بھی ہیک ہو رہے ہیں احتیاط کریں انکے اکاؤنٹ سے میسج نہ کھولیں @Khayaal_Mall
Shafqat Ch tweet media
اردو
11
79
135
4.8K
فاروق احمد me-retweet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
گلگت والوں یہ چہرے یاد رکھو عمران خان نے یہ کہا تھا کہ انکو ووٹ نہیں دینا کیونکہ اپکا مینڈیٹ انہوں نے بیجا ہے 🤬
اردو
21
5K
10.2K
73.8K
فاروق احمد me-retweet
Khushi
Khushi@MusrratRukhsana·
تعلیم کا بجٹ کم کر دیا گیا ہے سکولز پرائیویٹ کر دیے گئے ہیں یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے ایسے ماحول میں بچوں نے کیا تعلیم حاصل کرنی ہے بہتر ہے سکولز مستقل بند کر دیے جائیں
اردو
142
2K
3K
65.6K
فاروق احمد me-retweet
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
He will return, InshaAllah! May Allah grant complete recovery for his affected eye and bring him back to his family and Awaam soon. #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #سائفر_ایک_حقیقت
English
104
1.3K
3K
17.5K
فاروق احمد me-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
آج بیان یہ ہونا چاہیئے تھا سائفر تمہارے جھوٹ کا پول ہے۔ خان کو تم نے امریکی غلامی میں قید کیا۔ انہیں باہر نکالو ورنہ تمہاری ایسی کی تیسی مگر ان کا وہی حسب معمول رونا دھونا ہے کہ : کیا حرج ہے کہ اگر فیملی کی ملاقات اور شفاء انٹرنیشنل سے علاج کروا دیں تم سے نہ ہو پائے گا
اردو
26
248
650
4.8K
فاروق احمد me-retweet
JANJUATALKS
JANJUATALKS@janjuatalksreal·
Ice Crystal Cave, Shigar Valley, Gilgit-Baltistan Pakistan 🇵🇰 📍How many of you didn’t even know a place like this existed in Pakistan? 👀❄️
English
45
377
2.2K
53.8K
فاروق احمد me-retweet
𝗕𝗥𝗜𝗦𝗞𝗘𝗧 bin BEEF
The goons of PERA force have beaten up and looted this disabled Kid in Maryam Nawaz's Punjab.
English
12
496
1.2K
13.5K
فاروق احمد me-retweet
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
شاہد کی آنکھیں اپنوں کے لئے ترس رہی ہیں۔۔!! سال 2002 میں شاہد پانچ سال کی عمر میں اپنے والد "شاکر" کے ساتھ لاہور سے کراچی آیا تھا۔والد ٹرک ڈرائیور تھے،ٹرک میں کراچی کی سبزی منڈی آئے تھے،یہاں چچا یا والد کے ساتھ (یا شاید کنڈیکٹر)ٹرک سے نیچے اتر کر منڈی میں گھوم رہے تھے کہ رش میں ان سے کھو گیا۔ شاہد کا کہنا ہے کہ مجھے ایک تھانے لایا گیا وہاں سے ایک شیلٹر میں بھیج دیا گیا۔ مجھے والد کا نام شاکر والدہ کا نام نسیم یاد ہے۔ مجھے اتنا یاد ہے کہ ہم گھر میں پنجابی بولتے تھے،اور میں والد کے سینے پر سوتا تھا۔ میں جب دوسرے بچوں کو اپنوں سے ملتا دیکھتا ہوں تو بہت دل کرتا ہے کہ کاش میرے والدین بھی ملیں،جس سینے پر میں سوتا تھا اس سینے سے لگ کر خوب گریہ کروں اور اپنے سینے میں لگی جدائی کی آگ بجھاوں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں۔یہ پوسٹ آپ تک پہنچی ہے تو صرف ایک شئیر کا بٹن دبانے سے آپ شاہد کی زندگی بدل سکتے ہیں۔ انکے دل شکستہ والدین کو خوشیاں فراہم کرسکتے ہیں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج فون نمبر پر رابطہ کریں +923162529829 18 may 2026 #waliullahmaroof #lahore #shahid
waliullah Maroof tweet media
اردو
7
629
698
17.2K
فاروق احمد me-retweet
Saba Zahid
Saba Zahid@SabaZMOfficial·
فاطمہ جناح غدار نہیں تھیں ، ” تم تھے “ لیاقت علی خان غدار نہیں تھے، ” تم تھے “ شیر ّبنگال غدار نہیں تھے ، ” تم تھے “ بنگالی غدار نہیں تھے ، ” تم تھے “ مہاجر غدار نہیں تھے ، ” تم تھے “ ہم پچیس کروڑ غدار نہیں تھے ، ” تم تھے “
اردو
43
813
2.3K
23.7K
فاروق احمد me-retweet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
حق نیازی ۔۔۔۔سچ نیازی جھوٹوں پر اللہ کی لعنت #سائفر_ایک_حقیقت
Shehr Bano Official tweet media
اردو
8
357
1.1K
4.9K