Stalker Reborn me-retweet
Stalker Reborn
463 posts

Stalker Reborn
@Alixyn0
🌏#free#phalistine🇵🇸 TLP❤️ 🌎 JiHad For PeaCe⚔️🌎
Bergabung Mayıs 2026
280 Mengikuti62 Pengikut
Stalker Reborn me-retweet
Stalker Reborn me-retweet

لعنت ہے ایسے نظام پر جو اپنے ملک و قوم کے بچوں کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
#Rawalakot

اردو
Stalker Reborn me-retweet

یہ ملک ایک شخص کی انا اور ہٹ دھرمی کی بھینٹ چڑھ رہ ہے
#RawalakotBleeds
اردو
Stalker Reborn me-retweet
Stalker Reborn me-retweet
Stalker Reborn me-retweet
Stalker Reborn me-retweet

راولاکوٹ میں سول کپڑوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا ہے۔سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔ان لوگوں کے پکڑے جانے سے چند گھنٹے قبل راولاکوٹ میں کورممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمر نزیر کشمیری پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوا تھا۔

اردو
Stalker Reborn me-retweet
Stalker Reborn me-retweet

26 نومبر سانحہ ڈی چوک سانحہ مرید کے اور اب راولاکوٹ آزاد میں فسطائیت کی کردار ایک ہی ہیں، جن کی بربریت اور آمریت پرامن اور نہتے شہریوں کی جان لے رہی ہے، ان گھناؤنے کرداروں کا احتساب ضرور ہوگا۔
#AJKUnderFascism
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

اردو
Stalker Reborn me-retweet

کشمیر غزہ میں تبدیل معصوم کشمیریوں کا بے گناہ قتل عام
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris

اردو
Stalker Reborn me-retweet

یہ تصاویر دیکھ کر دل دکھ اور تشویش سے بھر جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا عوام کے جائز مطالبات کا جواب طاقت اور تشدد سے دیا جانا چاہیے؟ راولاکوٹ اور دیگر علاقوں میں پیش آنے والے واقعات پر ہم شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہیں،
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris




اردو
Stalker Reborn me-retweet

150 سے 200 تک ہلاکتوں کی تعداد کی خبر 🥹💔
مریدکے جیسا ظلم فر دہرایا جا رہا یا اللہ کشمیر کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین 🥹
#Kashmir
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
اردو
Stalker Reborn me-retweet

فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

اردو
Stalker Reborn me-retweet

Shutting down internet and using force won't hide the reality. Rawalakot is suffering, yet the resilient people refuse to be silenced. State oppression must end now! 😡📢
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

English
Stalker Reborn me-retweet

Stop genocide in AJK
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

Stalker Reborn me-retweet

سی ایم ایچ ہسپتال سے لے کر پائلٹ ہائی سکول تک سڑک پہ لاشیں ہی لاشیں پڑی ہوئی ہیں....😭💔
#Kashmir
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

اردو
Stalker Reborn me-retweet

کب تک یہ سانحے کرتے تہوگے ظالموں؟؟
مریدکے سانحے نے تمھارے حوصلے بہت بڑھا دئیے یہ دراصل اللہ کی ڈھیل ہے قاتلوں تمھارا یوم حساب بہت جلد دنیا میں بھی شروع ہونے والا ہے۔
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

اردو







