Akhlaq Ahmad Chohan
12.8K posts

Akhlaq Ahmad Chohan
@Chohan7A
Daily positivity & gentle reminders | Spreading good vibes | Here for growth, peace & better days
Pakistan Bergabung Mayıs 2015
4K Mengikuti5.2K Pengikut

@Chohan7A انسان کی فطرت خود نہیں بدلتی بلکہ اپنوں کے دیے ہوئے وہ گہرے زخم اور روکھے رویے اسے بدلنے پر مجبور کر دیتے ہیں جو کبھی اس کی زندگی کا سب سے خوبصورت مان ہوا کرتے تھے
اردو

السلام علیکم دوستو 😊
نیا ہینڈل مل گیا ہے!
اب سے @Chohan7A پر ملیں گے 🌟 وہی positivity، وہی gentle reminders، وہی good vibes۔ بس نام بدلا ہے، سوچ اور انداز وہی ہے۔ آپ سب کا شکریہ جو ساتھ ہیں 💙 آج آپ کا دل کیا کہہ رہا ہے؟
#Positivity
#GoodVibes
#NewBeginnings
اردو

@Sania378 @Sania9854 اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا تھا، دماغ خراب ہو گیا ہے،
اردو

میرا پہلا اکاؤنٹ@Sania9854 رپورٹ کر کہ suspend کروا دیا گیا یہ والا اکاؤنٹ بھی کسی نے ہیک کر لیا ہے۔
میری timeline پر اخلاق سے گری ہوئی پوسٹیں شئیر کی گئی ہیں ۔
جس پر میں شرمندہ بھی ہوں اور قارئین سے معذرت خواہ بھی ہوں۔
انشاء اللہ دوبارا کبھی ایسا نہیں ہو گا ۔
اردو

@HollywoodHandle It is crazy how many indie horror games are getting big studio deals.
English

The ‘99 NIGHTS IN THE FOREST’ movie based on the Roblox game is being developed by 20th Century Studios.
(Via: hollywoodreporter.com/movies/movie-n…)


English






