DoINTEL⚡️
16.1K posts

DoINTEL⚡️
@DOIOSINT
X • Defence Geo Politics X Counter Terrorism, Analysis, Insurgency Monitor,5GW, Counter intelligence Anti Terror Squad, National Security Threat Matrix

















گزشتہ روز ہونے والے اہم معاہدے کے بعد طورخم بارڈر سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ معاہدے کے تحت سرحد پر اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ افـغـان جانب سے کسی بھی قسم کی فائرنگ کو جنگی کارروائی تصور کیا جائے گا۔ طورخم بارڈر کراسنگ کو فی الحال صرف افـغـان مہاجرین کی واپسی کے لیے محدود رکھا گیا ہے۔ آج صبح افـغـان اور پاکستانی حکام نے مشترکہ دعا کے بعد سرحد کو باقاعدہ طور پر کھول دیا۔



Last time Pakistani forces mistreated women like this, #Bangladesh was born. Guess, they don’t learn. Pakistani Police are ruthlessly arresting and beating Baloch female activists. Despite relentless crackdowns, the Baloch continue their protests. #StopBalochGenocide



















