A.
112.8K posts



BREAKING: US Vice President JD Vance remains in Washington for “additional policy meetings”, the White House says, despite expectations he would depart to lead US talks with Iran in Pakistan. 🔴More on aljazeera.com




نجانے میرے اس 👇ٹویٹ نے قبض والوں کا کیوں بُرا حال کر دیا ہے۔ اپنا علاج کروائیں، مجھ پر غصہ کیسا؟


کے پی میں 15 سال سے ایک حکومت ہے وہاں کیا ہو رہا ہے کیا وہاں لوگوں کو فری دوائیاں مل رہی ہیں کیا لوگوں کو علاج معالجے کی سہولتیں مل رہی ہیں میں جائز بات کر رہا ہوں تنقید نہیں کر رہا ! نواز شریف ۔۔ پنجاب کے صرف ایک شہر تونسہ میں ایڈز کے 331 کیسز رپورٹ ہوئے پنجاب ایڈز میں نمبر ون ہے اپنے گریبان میں جھانکو ۔۔




کشمیر کی بیٹی فوج میں افسر بن گئی شاباش 🙏🥰

خبر تو دوبارہ پڑھ لیں۔۔ "آج اسلام آباد آمد" ہے۔ آج بیس ارب ڈالر آمد نہیں ہے۔ سرمایہ کاری کی توقعات تو کب سے ہیں مگر یہ لمبا عمل ہے اور اس میں فی الحال واقعی سست روی ہے جسے حکومت بھی تسلیم کرتی ہے۔ انصار عباسی صاحب نے کل تین ارب سعودی ڈپازٹ کی خبر دی آج حکومت نے تصدیق کر دی۔













