Azhar Mashwani

111.9K posts

Azhar Mashwani banner
Azhar Mashwani

Azhar Mashwani

@MashwaniAzhar

Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK

Bergabung Mart 2014
5.4K Mengikuti863.2K Pengikut
Azhar Mashwani me-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
جب پورا پاکستان اپنی عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا رہا ہو گا تو قوم کے ہیرو ،محسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور عید اپنوں سے دور ، جیل کی قید میں ایک کال کوٹھری میں ہو گی ۔۔!!
اردو
95
2.1K
5.9K
45.3K
Azhar Mashwani me-retweet
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عید سے دو دن پہلے ہمارے سابقہ ایم پی اے ارسلان تاج گھمن کے بھائی کو کراچی سے ان کے گھر سے زبردستی اٹھا لیا گیا ان کے ملازمین کو بھی لے ساتھ لے گئے جبکہ گھر کی خواتین اور بچوں کو ٹارچر کر کے خواتین کے موبائل فونز بھی اٹھا کر لے گئے، مطالبہ یہ ہے کہ ارسلان تاج اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کر دے، یہ بلیک میلنگ ہے کہ آپ کسی کے بھائی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے پر اس کے گھر سے اٹھاؤ اور گھر کی عورتوں کے و بچوں کو ٹارچر کر کے موبائل فونز بھی ساتھ لے جاؤ۔ #ذہنی_مریض_نامنظور #FascismUnderAsimLaw
اردو
5
534
1.5K
13.2K
Azhar Mashwani me-retweet
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

English
1K
10.3K
25.6K
769.2K
Azhar Mashwani me-retweet
Haytham Kaafarani
Haytham Kaafarani@hayfarani·
I am a US citizen & Surgeon who took care of the Boston Maraton Bombing victims in 2013. I paid for 7 years to own a small apartment in downtown #Beirut for my 3 kids to enjoy summers there. Today, #Israel reduced my dream home to rubble, with american weapons, paid by my taxes.
English
8.9K
46K
196.2K
8.9M
Azhar Mashwani me-retweet
Haider Majeed
Haider Majeed@AdvHaiderMajeed·
آج ملٹری کورٹ کے اسیران اور فیملیز کیلئے بیرسٹر حسان نیازی صاحب کی طرف سے افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔ تمام دوستوں کی تشریف آوری کا شکریہ۔ اللہ پاک جلد تمام اسیران کی مشکلات کو ختم کرے۔
Haider Majeed tweet mediaHaider Majeed tweet media
اردو
3
96
475
6.9K
Azhar Mashwani me-retweet
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Dear Insafians, First of all, I wanted to apologize for the inconvenience of official website being inaccessible. Secondly, I owe the truth to you all. Please see relevant facts below. I will also lead a PTI Space Session to answer questions and discuss with technical folks on the best way forward given the dependencies of .pk domains being operated from Pakistan where our website is already blocked by PTA (please note that recent firewall shutdown didn’t enable our website). 1) Website is “not” hacked. The domain is inaccessible. 2) We have “not” put anything on sale, please rest assured that we will be the last people to sell our souls for any personal gains, InshaAllah. The domain name insaf . pk is operated by PKNIC which is based in Pakistan. We have noted some process failures and will talk to them about it. InshaAllah, they will give us the domain back. 3) Usually when a domain is expiring, the web admins get emails and phone calls. We spoke to web admins, none of the admins got emails (no phone calls or sms seen either). It must be noted that similar domain expiration situations resulted in email warnings in 2020 and 2024. In 2026, there weren’t any emails to renew domain. One failure here candidly is that we should have known domain expiry date. Usually domains auto renew and if there are any issues, admins get warning emails. We will make our case to PKNIC and hope to achieve favorable result. 4) As a backup, we have purchased insafpk . org domain and configuring that to point to our web hosting provider right now. Within 24 to 48 hours, you will be able to access the website. Domain Name System (DNS) takes that amount of time for propagation worldwide. You can check by clicking the link in first comment of this thread. Again, the website was not hacked and is in its expected state. 5) Again, many apologies for inconvenience. Will share more details in a space session Thursday night.
English
88
1K
3.1K
91.5K
Azhar Mashwani me-retweet
Arsalan Taj
Arsalan Taj@ArsalanGhumman·
اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔ میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔ #ReleaseImranTaj
اردو
138
1.9K
3.4K
186.3K
Azhar Mashwani me-retweet
Omar Ayub Khan
Omar Ayub Khan@OmarAyubKhan·
People of Pakistan. Prepare for massive Loadshedding and astronomical electricity bills in the coming months. 1. No LNG supplies. 2. Hydel generation is low. 3. Coal is located in specific areas and the generated power from there cannot be easily transmitted. 4. Nuclear is mostly in the South. 5. Massive hike in electricity bills with Fuel Price Adjustments. 6. Solar energy already discouraged. 7. LPG shortage loomimg. Kerosene is now the most expensive fuel. Get your fire wood read for cooking purposes. 8. This is the disastrous planning by the installed regimes head honcho Shahbaz Sharif since 11 April 2022 till date. 4 years and nothing to show except criminal mismanagement and a Gulfstram VII to fly Maryam Nawaz and her Tik Toker camera team. @PTIofficial
English
0
478
1.7K
87.1K
Azhar Mashwani me-retweet
Azhar Mashwani me-retweet
Joe Kent
Joe Kent@joekent16jan19·
After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today. I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby. It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC. May God bless America.
Joe Kent tweet media
English
72.2K
219.4K
844.6K
98.5M
Azhar Mashwani me-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
في الأيام الأخيرة من شهر رمضان، يتذكر المسلمون القيم التي تميز هذا الشهر المبارك، من رحمة وعدل وتعاطف. أما عائلتا محمد جنيد جهانغير وسيد سلمان رضا، فقد اتسم هذا الرمضان بالقلق والترقب. إذ لا يزال المواطنان الباكستانيان محتجزين لدى جهاز أمن الدولة في دولة الإمارات العربية المتحدة منذ سبتمبر 2024، ما ترك ذويهما في بحث مستمر عن إجابات وأمل في عودتهما سالمين. نقدر ونثمن الروح الإنسانية التي تجلت في وقت سابق من هذا الشهر الفضيل من خلال الإفراج عن 1440 سجينًا، فمظاهر الرحمة في رمضان تحمل معاني عميقة. ومع اقتراب عيد الفطر، نتوجه بنداء محترم إلى قيادة دولة الإمارات العربية المتحدة للنظر في توسيع دائرة هذه الرحمة لتشمل جنيد وسلمان، حتى تتمكن عائلتاهما أيضًا من تذوق فرحة اللقاء وراحة الاطمئنان. @MohamedBinZayed @UAEmediaoffice @mofauae @HHShkMohd @mariammalmheiri @HamdanMohammed @HHShkDrSultan @HHmansour @LadyVelvet_HFQ @UNHumanRights @amnesty @uaeembassyisb @UAEMissionToUN #transnationalrepression #JusticeForJunaidAndSalman
العربية
10
446
1K
21.9K
Azhar Mashwani me-retweet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 محمد مالک نے fake News دی یہ کیسی ڈیل ہے جس میں عمران خان ہی نہیں ہے یہ چینلز ایسی فیک نیوز دے کر اپنے ساتھ ہی زیادتی کر رہے ہیں script لکھنے والوں کو عہدوں سے ہٹا دینا چاہیے ۔ علیمہ خان
اردو
5
758
2.3K
21.5K
Azhar Mashwani me-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
آج ایک بار پھر عید کے موقع پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے لیے بھیجے گئے کپڑے، ضروری سامان اور گھریلو اشیاء جیل کے اندر جانے نہیں دیے گئے، جبکہ عمران خان کی بہنوں سمیت بشریٰ بی بی کی اہلِ خانہ سے ملاقات بھی ایک بار پھر روک دی گئی۔ عید جیسے موقع پر جب دنیا بھر میں خاندان ایک دوسرے کے ساتھ ہوتے ہیں، وہاں ملاقات کے بنیادی حق سے محروم رکھنا ایک بے گناہ قیدی کے ساتھ مجرمانہ رویہ ہے۔ عمران خان کی بہنوں کے مطابق پچھلی ملاقات پر ان کے لیے قرآن کا ترجمہ بھیجا گیا تھا جو جیلر نے ان تک پہنچنے نہیں دیا۔ یہ عمل واضح کرتا ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس میں قانونی حق، انسانی وقار اور خاندانی رابطوں تک محدود کیا جا رہا ہے۔ قیدیوں کو قانون کے مطابق ملاقات، ذاتی استعمال کی اشیاء اور تہواروں پر بنیادی سہولتیں حاصل ہوتی ہیں، مگر یہاں ہر بار نئی رکاوٹ کھڑی کر دی جاتی ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، قانون اور اخلاقیات کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ یہ سب عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے کہ جیل حکام ہائی کورٹ سے جاری شدہ احکامات کی بھی خلاف ورزی کر کے ملاقاتوں پر غیر ضروری قدغن لگا رہے ہیں۔ #ImranKhanMedicallyHostage #ReleaseBushraImran
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
20
912
2.1K
19.3K
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
جنگ مسئلے کا حل ہے یا اصل مسئلہ ہے؟ —————————————- پاکستانیوں کو 60 سال “strategic depth” کی کہانی سنائی گئی کہ افغانستان میں ہماری حمایت یافتہ حکومت ہونی چاہییے تاکہ بھارت سے جنگ کی صورت میں مغربی / افغان بارڈر سے ہم محفوظ ہوں 2001 سے 2021 تک - 20 سال - ہماری “ریاست” نے افغانستان سے “بھارت نواز” حکومت ختم کرنے کی تمام کوششیں کیں اور ماشأللہ اب مسلسل فضائی حملوں سے اپنی ہی کوششوں سے لائے ہوئے افغان طالبان کو بھی ہندوستان کی جیب میں ڈال دیا ہے - جو ہر طرح انہیں پاکستان کے خلاف تیار کر رہا ہے / ہو گا اس کے ساتھ شہری اموات، اور فضائی حملوں کی وجہ سے عام افغان عوام میں بھی پاکستان کے لیے نفرت میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے - جو پہلے ہی یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے ان کے ملک کو 60 سال تک تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کیا پہلے صرف TTP کے چند سو / ہزار دہشتگردوں کی دراندازی کا مسئلہ تھا- اب ایک پورا ملک ہم نے اپنے خلاف کھڑا کر دیا ہے افغانستان سے پاکستانی فوجی تنصیبات پر حالیہ ڈرون حملوں کی کوششیں اس بات کی نشانی ہیں کہ مستقبل میں بھارت افغانستان کو دوبارہ سے بطور لانچنگ پیڈ استعمال کرے گا - جدید ڈرونز اور اسلحہ دے گا - اور بھارت کے ساتھ جنگ میں ہمیں مغربی بارڈر سے بھی مسلسل خطرہ ہو گا شمالی اتحاد اور دیگر قوتیں پہلے ہی پاکستان کے خلاف ہیں - لہذا افغانستان میں “رجیم چینج” کی خواہش اور کوشش سے بھی صرف امریکہ کو خوش کر لیں گے لیکن پاکستان کا کوئی بھلا نہیں ہونا —————————————- لہذا جذباتی نعروں، بمباری پر لڈیاں ڈالنے، خواجہ آصف اور عطا ٹرٹر جیسے بھانڈوں کی جگت بازیوں، اور اپنے پرانے “جہادی مولویوں” کو استعمال کرنے کی بجائے اس مسئلے کو سنجیدہ طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ یہ جنگ ہمیشہ کے لیے پاکستان کے لیے ایک اور دلدل تیار کر دے گی جس سے نکلتے ہوئے ہمیں مزید 60 سال لگ جانے ہیں چین جیسے دوست ملک کی ثالثی کا فائدہ اٹھانا چاہیے جو امریکہ کے برعکس افغانستان، پاکستان اور اس خطے میں امن چاہتا ہے
اردو
28
277
902
27K
Azhar Mashwani me-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
چیئرمین عمران خان سے فیملی کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ کے باہر موجود، آج بھی عمران خان سے بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
اردو
14
605
1.6K
16.2K
Azhar Mashwani me-retweet
Mian Naeem
Mian Naeem@Miannaeem07·
گزشتہ ہفتے کی رات ایلیٹ فورس اور نامعلوم افراد نے میرے چھوٹے بھائی زید کو لاہور سے اغواء کیا، اس پر تشدد کیا، میرے بارے میں معلوم کرتے رہے کیونکہ میرا قصور صرف عمران خان کا ساتھ دینا اور نظریے کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، اس وقت میرا بھائی کہاں ہے اور کس حالت میں ہے کوئی علم نہیں
اردو
47
467
1.2K
83.7K
Azhar Mashwani me-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
پوری دنیا میں عام شہریوں کا فوجی عدالتوں (ملٹری ٹرائل) میں مقدمہ چلانا غیر قانونی قرار دیا جا چکا ہے۔ پاکستان واحد ملک ہے جہاں انصاف کی سب سے بڑی عدالت نے خود اسے جائز قرار دے کر انصاف کا قتل کیا ہے۔ ستم بالائے ستم یہ ہے کہ ان قیدیوں کو تاحال اپیل کا کوئی حق حاصل نہیں، جس کا مطلب ہے کہ ان کے لیے انصاف کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ملٹری قید کا شکار تمام افراد ایک ہی پارٹی (پی ٹی آئی) اور ایک ہی نظریے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا واحد جرم عمران خان کی حمایت کرنا ہے۔ جس نے عمران خان کو چھوڑ دیا، وہ آزاد ہو گیا۔ جو عمران خان کے ساتھ ڈٹ گیا، اسے بدترین انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ قید نہیں، کھلی فسطائیت اور ظلم ہے۔ مہینوں سے لوگ جیلوں میں پڑے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انسانی حقوق اور آئین کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی آزاد ملک میں اپنے شہریوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہیں کیا جاتا۔ اس وقت پاکستان کا نظامِ عدل بھی ملٹری قید کا شکار نظر آتا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان تمام افراد کو سول عدالتوں میں لایا جائے اور انہیں اپنی صفائی پیش کرنے کا پورا موقع دیا جائے۔ انصاف کو قید کرنا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ #May9th_FalseFlag #ReleasePoliticalPrisoners
PTI tweet media
اردو
47
452
1K
12.3K
Azhar Mashwani me-retweet
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت، 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ہسپتال کو پاکستانی فضائیہ نے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے حکم پر بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 افغان مسلمان بھائی شہید ہوئے جس کہ عام شہری تھے، عاصم منیر نے کابل میں اسرائیل کا وہی ظلم دہرایا ہے کہ جب جنگی جنونی نیتن یاہو نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، بڑی سے بڑی جنگ میں بھی ہسپتالوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا یہ سیدھا جنگی جرم ہے، افغانستان سے ایک غیر ضروری جنگ پاکستانی عوام کی اجازت کے بغیر افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے نام پر شروع کی گئی اور نشانے ہسپتالوں کے لیے جا رہے ہیں، مناب ایران کے ایلیمنٹری اسکول میں 180 بچیوں کو بمباری کر کے شہید کرنے والے امریکہ و اسرائیل اور پاکستان میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ مشرف کی مغربی آقاؤں کی فون کال پر لیٹنے کی پالیسیوں کی قیمت پاکستان 1 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہادت، ہزاروں افراد کے زخمی ہونے اور مالی نقصانات کے ساتھ بدترین معیشت کی شکل میں کئی سالوں تک ادا کر چکا ہے، دو ہمسایہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کے جو بیج اس مرتبہ عاصم منیر نے بوئے ہیں یہ کئی دھائیوں تک سرحد کے دونوں طرف معصوم زندگیاں کھا جائیں گے اور زیادہ نقصان پاکستانی عوام کا ہونا ہے، دو جنگی جنونیوں نیتن یاہو اور عاصم منیر کے ہوتے ہوئے اس خطے میں امن ناممکن ہے۔
اردو
299
4.1K
9.5K
114.4K
Azhar Mashwani me-retweet
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
تحریک انصاف آزادکشمیر کا اتنا خوف آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی رجسٹریشن رکوانے کے لیے ایک نئی واردات ڈالی گئی جسکا بھرپور جواب دیا جائیگا شیراز خان عرف شیزی خان جو کہ ن لیگی سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا پی آر او اور سایہ کی طرح ساتھ رہنے والے ن لیگی ورکر ہے اسکے ذریعے اکبر ایس بابر نے “پاکستان تحریک انصاف” کے نام سے جماعت رجسٹر کروانے کے لیے الیکشن کمیشن آزاد کشمیر میں درخواست جمع کرا دی ہے انشاءاللہ تحریک انصاف آزادکشمیر کے تمام ضروری دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع ہیں ، کوئی سقم باقی نہ ہے اور امید ہے کہ چیف الیکشن کمیشن میرٹ کی بالادستی قائم کرتے ہوئے ان اوچھے ہتھکنڈوں کو بھانپتے اور اگنور کرتے ہوئے تحریک انصاف آزادکشمیر کو رجسٹرڈ کریں گے میرعتیق الرحمن مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف آزادکشمیر #BehindYouSkipper #PTIAJK
اردو
2
38
171
10.3K