*Hum Pakistani *ہم پاکستانی

715 posts

*Hum Pakistani *ہم پاکستانی banner
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی

*Hum Pakistani *ہم پاکستانی

@HumPakista72180

Bergabung Kasım 2024
810 Mengikuti407 Pengikut
Tweet Disematkan
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
اختلاف رائے اپنی جگہ، مگر مسجد کا احترام سب پر لازم ہے۔ کسی بھی مسجد کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
1
44
25
305
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی me-retweet
aamir cheema...!!!!!
aamir cheema...!!!!!@aamircheema3137·
مجھے اپنی عزت نفس اپنے تعلقات سے زیادہ عزیز ہے مجھے لوگوں کو کھونے کا کوئی افسوس نہیں🥀... #اردو_زبان
aamir cheema...!!!!! tweet media
اردو
5
40
122
2.3K
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
اسلام علیکم یا اللّٰه کریم ہمیں اپنے ان گنت انعامات و احسانات پر سجدہ شکر ادا کرنے والا بنا دے یا اللّٰه کریم ہماری تمام دانستہ نادانستہ نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے ھمیں ھمارے گناھوں کے عزاب سے بچا لے اس عزاب کو ھم سے دور کر دے
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
1
0
1
21
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی me-retweet
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
عید صرف خوشیوں کا نام نہیں 🌙✨ یہ اپنوں کے ساتھ محبت، دعا اور قربانی بانٹنے کا دن بھی ہے۔ آج اپنی انا ضد نفس کو بھی قربان کیجیے کسی کے جھکنے کا انتظار کرنے کی بجائے خود جھک جائیے قربانی کے جزبے سے سبق سیکھیے آپ سبکو عید مبارک 🤍🤲” #قافلہ_ادب @areesh_zehra @RumaisaSyed1
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد tweet media
اردو
28
17
71
1.1K
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
واحد چھتری جو کبھی نہیں ٹوٹتی، ماں کے پروں کی ہوتی ہے وہ دھوپ ہو یا آندھی، بارش ہو یا طوفان ماں اپنے بچوں پر سایہ بن کر کھڑی رہتی ہے اس کے بازو تھک سکتے ہیں، مگر اس کی حفاظت کمزور نہیں پڑتی دنیا کی ہر پناہ عارضی ہو سکتی ہے مگر ماں کی آغوش وہ پناہ ہے جو قائم رہتی ہے🌲
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
0
0
1
33
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
🌹میری طرف سے سب دوستوں، فالوورز ۔۔بھائیوں اور تمام مسافروں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور نیکیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔🤲🌴☘️🥀
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
0
0
2
36
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
زندگی کو ضرورت کی طرح گزارو خواہش کی طرح نہیں کیونکہ ضرورت فقیر کی بهی پوری ہوتی ہے لیکن خواہش تو بادشاہ کی بهی پوری نہیں ہوتی
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
0
0
3
65
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی me-retweet
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
اب ایک سانس کے بدلے میں اک صدی کم ہے تمہارے ساتھ تو لگتا تھا، زندگی کم ہے!! ہمارے ساتھ گزارے تھے اس نے کچھ لمحے ہمیں اِسی لیے احساسِ کمتری کم ہے!! وہ چارپائی جہاں ہم نے خواب دیکھے تھے وہی رکھی ہے مگر ایک آدمی کم ہے!! اسامہ ضوریز #نوائےخوگر
JIMMY tweet media
اردو
0
5
12
315
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
🌴🌿🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، صبح بخیر ، یا اللّٰہﷻ ہمیں وہ نصیب عطا فرما جس میں خیر ہو، سکون ہو اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں سے بےچینی، غم اور خوف کو دور فرما، اور ہمیں ایسا مقام عطا کر جہاں ہماری دعائیں قبول ہوں اور آنکھیں شکر سے نم رہیں۔🌴🥀
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
0
0
2
28
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
بہترین ہیں وہ لوگ جن پر زندگی تو سخت ہوئی لیکن وہ کسی پر سخت نہیں ہوئے۔۔۔🐦 #اردو_زبان
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
0
1
2
31
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
ستاؤ نہ ہم کو ستائے ہوئےہیں چراغ سحر ہیں بجھائے ہوئے ہیں جو غم کوگلے سے لگائے ہوئے ہیں وہ سینے میں شعلے چھپائے ہوئے ہیں سناؤ یہ مژدے غموں کے اے لوگو یہ نغمے سنے اور سنائے ہوئے ہیں گنوائے ہوئے ہیں وہ سب کچھ ہی اپنا جو شعلوں سے دامن جلائے ہوئےہیں اشرف باقری #اردو_زبان
اردو
0
1
1
24
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
✾الســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ!!✾° ☆°◕❃صـبـــح بــخیــر❃◕ #قومی_زبان
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
SD
4
11
6
108
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
”★پھر کیوں ہے غریبوں کے مکانوں میں اندھیرا یہ چاند اگر سارے زمانے کے لیے ھے
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
0
0
2
58
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
وہ تڑپتا رہا صیاد کی دیوار کے پاس جس پرندے کو اڑنے کی جلدی بہت تھی
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
0
0
3
46
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی me-retweet
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
تضاد اس کی محبت کا میں ھی جانتا ھوں جلایا دھوپ میں آنچل کا آسرا بھی کیا....!!
نجمہ قمر tweet media
اردو
6
6
34
357
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی
میرے خوش رہنے کا جو قصہ ہے اس میں چائے کا بہت اہم حصہ ہے ...!☕♥️
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی tweet media
اردو
2
0
9
109
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی me-retweet
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
وقت کے ساتھ چیزوں کی شکلیں بدل جاتی ہیں بوسے زخم بن جاتے ہیں اور دل مُٹھی بن جاتا ہے جس سے ایک پورا انسان ریت کی طرح پھسل جاتا ہے
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
4
9
40
420
maryaم Awaن
maryaم Awaن@AwanSonu72500·
Assalamualaikum 🌹🌸 Good morning 🌹🌸
maryaم Awaن tweet media
Indonesia
25
2
38
215