Rumaisa Syed

5.5K posts

Rumaisa Syed banner
Rumaisa Syed

Rumaisa Syed

@areesh_zehra

Backup account of @Rumaisasyed1 میری ٹویٹ میری شخصیت ہے اور آپ کا کمنٹ آپ کی تربیت ہے ڈی ایم کرنا ممنوع ہے ❌

Lahore, Pakistan 🇵🇰 Katılım Ocak 2017
442 Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rumaisa Syed
Rumaisa Syed@areesh_zehra·
پر کیف بہت ہوگی تیرے شہر کی بارش لاہور کے موسم سا موسم تو نہیں ہوگا ☔🌧 #قومی_زبان
اردو
22
15
35
355
Rumaisa Syed
Rumaisa Syed@areesh_zehra·
پر کیف بہت ہوگی تیرے شہر کی بارش لاہور کے موسم سا موسم تو نہیں ہوگا ☔🌧 #قومی_زبان
اردو
22
15
35
355
Rumaisa Syed retweetledi
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
ایک دم ایسے دھڑکتا ہے ترے واسطے دل جیسے دروازہ بجاتا ہے کوئی پریشانی میں ۔ #قومی_زبان
اردو
1
15
6
85
Rumaisa Syed retweetledi
تنویر اعوان
تنویر اعوان@tkhan4206·
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا صبح کا ہونا دوبھر کر دیں رستہ روک ستاروں کا #قومی_زبان
اردو
0
14
3
55
Rumaisa Syed retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله تعالیٰ نہایت مہربان اور رحیم ہے اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتا الله کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں الله سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین #قومی_زبان
اردو
2
14
5
56
Rumaisa Syed retweetledi
farhan
farhan@farhan942320·
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر 💙💙💙
farhan tweet media
اردو
29
4
30
128
Rumaisa Syed retweetledi
Samra Ansari
Samra Ansari@SamraAnsari_·
خوابیدگی، درد کی محرم تو نہیـں ہــے یہ شب ہے، تیرا کاکُلِ پُرخم تو نہیں ہــے ہر ایک گُل اندام کی چوکھٹ پہ ٹھہر جائے دل ہــے، کوئی آوارۂ عالم تو نہیـــں ہـــے #قومی_زبان
اردو
3
16
15
197
Rumaisa Syed retweetledi
محمد زبیر صدیقی🇵🇰
ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔ #قومی_زبان
اردو
2
6
6
32
Rumaisa Syed retweetledi
QAISAR Qureshi
QAISAR Qureshi@QaisarWith·
*تا عُمر کون کرتا ہے 'عشـــق' اے دلِ نادان؛* *مِلتے ہیں کب جہاں میں زُلیخا مزاج لوگ!* #قومی_زبان
Pakistan 🇵🇰 اردو
1
11
1
56
Rumaisa Syed retweetledi
𝐒𝐨𝐡𝐚✨
𝐒𝐨𝐡𝐚✨@Sohuuu_05·
محبت، موت اور مرض نا ہوتی تو انسان نے کہاں قابو آنا تھا۔۔۔🥺🥀 #قومی_زبان
𝐒𝐨𝐡𝐚✨ tweet media
اردو
5
13
22
228
Rumaisa Syed retweetledi
#قومی_زبان
#قومی_زبان@QOMI_ZUBAN1·
عاقب انا کی بات تھی ورنہ وہ شخص بھی ہم کو کسی زمانے میں ہی ، چاہتا تو تھا عاقب شہزاد #قومی_زبان
اردو
0
14
3
46
Rumaisa Syed retweetledi
★804✊🏻🇧🇫🇵🇰❤️
اَشْھَدُ اَنْ لَّا ٓ اِلٰـہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہ ٗ میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں #قومی_زبان
★804✊🏻🇧🇫🇵🇰❤️ tweet media
اردو
1
16
12
130
Rumaisa Syed retweetledi
waqas ahamad
waqas ahamad@waqasahamad1·
رہتا ہے صرف ایک ہی کمرے میں آدمی ،اس کا غرور رہتا ہے باقی مکان میں. #قومی_زبان
اردو
0
14
5
60
Rumaisa Syed retweetledi
Marina✍️
Marina✍️@Soulriftu8·
X Twitter 🧐 Observer 🥺 لوگ شروع الله تعالیٰ آور درودوسلام سے کرتے ہیں پھر دعائیں پھر، گالیاں آور بہتان و خوشامد، لڑائیاں، بدخویاں، گندی زبان آور ننگے جسم کے تماشے شروع🤧 گویا بازار حسن کی طوائف آور رونق ہے سوشل میڈیا🤔 مفکر ٹویٹرستان بقلم خود #قومی_زبان شروعات & اختمام👇🙏🪷
Marina✍️ tweet mediaMarina✍️ tweet media
اردو
1
9
6
85
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
💕 مولا علی کرم اللہ وجہہ 💕 لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکے جو نصیب میں نہ ہو ۔ اسے تہجد کی دعا مقدر میں لے آتی ہے۔۔
Ammar Khan tweet media
اردو
1
0
2
13
Ayyan Butt.
Ayyan Butt.@ayyan_dawo47010·
🦋 🄶🄾🄾🄳 🄽🄸🄶🄷🅃 🦋
3
0
4
41
Mr Rehman Wazir
Mr Rehman Wazir@Mrrehmanwazir·
سچا، ایماندار اور بااخلاق انسان ہی دراصل کامیاب اور پُرسکون زندگی کا حقدار ہوتا ہے۔
اردو
2
0
2
19
Mr Rehman Wazir
Mr Rehman Wazir@Mrrehmanwazir·
زندگی کا اصل مقصد صرف اچھی تعلیم حاصل کرنا اچھی نوکری پانا، خوبصورت گھر اور گاڑی رکھنا یا لگژری طرزِ زندگی اپنانا نہیں ہے۔ یہ سب چیزیں زندگی کو آسان اور بہتر بنانے کے ذرائع تو ہو سکتی ہیں مگر اصل کامیابی ان میں نہیں چھپی ہوتی حقیقی مقصد یہ ہے کہ انسان اپنی زندگی کو اخلاق ایمان 👇
عائزے_رومان@paglii_dewanii

*آپکی زندگی کا مقصد کیـا ہـے...؟* *اچھی ایجوکیشن...؟* *اچھی جاب...؟* *اچھا لائف پارٹنر...؟* *اچھا گھر، گاڑی...؟* *لگژری لائف سٹائل...؟*

اردو
1
1
3
36
𝐑𝐨𝐨𝐡_ 𝐞_ 𝐤𝐡𝐚𝐚𝐤
ربِ کریم… مجھے ان عورتوں میں شامل نہ کرنا جن کی موجودگی کسی کے ایمان کے لیے آزمائش بن جائے۔ مجھے ایسی حیا عطا فرما کہ میری نظر، میرا لہجہ، میرا انداز کسی دل میں لغزش نہ ڈالے۔ “مجھے سادگی اور وقار کے حصار میں رکھ اور میرے دل کو ایسا مضبوط بنا کہ میں نہ کسی کو اپنی طرف 1/2
𝐑𝐨𝐨𝐡_ 𝐞_ 𝐤𝐡𝐚𝐚𝐤 tweet media
اردو
1
0
4
37
𝐑𝐨𝐨𝐡_ 𝐞_ 𝐤𝐡𝐚𝐚𝐤
مائل کروں اور نہ خود کسی کی طرف جھکوں۔ مجھے ان مومنات میں شامل فرما جن کی پہچان ان کی خاموشی، حیا اور تجھ سے جڑا ہوا دل ہوتا ہے…
اردو
0
0
3
11