
کاظمی - کپتان کا سپاہی
118K posts

کاظمی - کپتان کا سپاہی
@KazmiSSG1
PTI, MBA Economics, Financial Analyst, Stock Trader, follow me at your own risk , ⚠️ منہ پھٹ




ویسے کچھ لوگوں کو یہ اعتراض ہے کہ پورے ملک میں ایک دن رمضان اور ایک دن عید کیوں نہیں ہوسکتی ؟؟؟ چاند کسی کو نظر آئے نا آئے یہ ایک الگ معاملہ ہے لیکن پورے ملک میں ایک روزہ اور ایک عید کا ہونا ضروری تو نہیں، کیا چاند انسان کی کھینچی ہوئی لکیروں تک خود کو محدود کردے گا کہ بارڈر تک نظر آنا ہے اور اس کے بعد نظر نہیں آنا؟ ریاست مدینہ جب پھیلی تو کیا اس وقت ایک ہی دن رمضان اور عید ہوا کرتے تھے؟ جب سلطنت عثمانیہ پھیلی تو کیا ایک ہی دن رمضان اور عید ہوا کرتے تھے؟ ہرگز نہیں رمضان اور عید کا تعلق چاند سے ہے نہ کہ آپ کی کھینچیں ہوئی لکیروں سے ، اسی لئے ہمیشہ کہتا ہوں اسلام میں وطن پرستی کا کوئی نظریہ نہیں، یہ دین پھیلنے کے لیے آیا ہے اسے آپ لکیریں کھینچ کر محدود کریں گے تو حال پاکستان جیسا ہوگا ۔۔۔

اس کی تفصیل بھی معلوم ہو تو لوگوں اصل بات کا ادراک ہو۔ یہ طیارہ ڈیفنس سسٹم سے لاک نہ ہونے کا دعویدار ہے۔اب تک امریکی طیارے دور رہ کر غالبا" precision munitions کا استعمال کر رہے تھے۔یعنی Guided missile وغیرہ۔اس بار ہمت پکڑ کر ایرانی ائیر سپیس میں یہ طیارہ گیا۔وہیں ایرانیوں نے امریکی ٹیکنالوجی کو ایک اور بڑا جھٹکہ دیدیا۔یعنی اسے طیارے کو لاک کر کے نشانہ بنایا۔البتہ یہ طیارہ ہٹ ہونے کے بعد اطلاعات کے مطابق عراق میں امریکی ائیر بیس جا اترا۔ اب یہ ہمت نہیں کر سکیں گے کہ دوبارہ ایرانی سپیس کو violate کر سکیں۔ یہ پڑی ہے ٹرمپ بابے کی ساری خرمستی۔ ائیر سپریارٹی، ٹوٹل ڈومینینس۔۔۔۔ 😂😂 الحمدللہ رب العالمين ❤️


Today, in Iran, in the middle of a war, the regime executed a 19-year-old national wrestling champion for the crime of joining January protests. 💔 After signaling to the world, including President @realDonaldTrump, that they would halt executions of protesters, the regime has done the exact opposite. Three young protesters, Saleh Mohammadi, Mehdi Ghasemi, and Saeed Davoudi, were hanged in Qom after a sham trial. Reports indicate torture. Forced confessions. No access to chosen lawyers. Closed-door proceedings. No right to appeal. I call on @GlobalAthleteHQ to stand with Iranian athletes who are being silenced, imprisoned, and executed simply for raising their voices. This is not just about sports. This is about human dignity.



























