Sabitlenmiş Tweet
Syed M Mehdi
92.5K posts

Syed M Mehdi
@SyedMMehdi
لبیک یا حسین علیہ السلام Farmer l Cricket l Capricorn l
Lahore, Punjab, Pakistan Katılım Eylül 2009
1.7K Takip Edilen7.8K Takipçiler
Syed M Mehdi retweetledi

@SyedMMehdi "The first thee Caliphs, got respect after occupying the seat of the Caliphate.
But Ali (as) gave respect to the Caliphate, because Ali sat on it. "
This is a rough quote from Ahmad ibn Hanbal
Jurist, when asked, by his son to describe the first four Caliphs
English

ہائے ، کیا دل کو قیامت کا سفر یاد آیا
شام سے اہلِ مدینہ کا گزر یاد آیا
جلتے خیموں سے نکلتے ہوئے شہزادیوں کو
صحنِ مسجد میں نکلتا ہوا در یاد آیا
جب لیے مشک سوئے علقمہ نکلے عباس
تب زمانے کو علی بارِ دگر یاد آیا
کانپ اٹھی روحِ زمیں ، کانپ اٹھا عرشِ عُلا
سرِ زنداں جو سکینہ کو وہ سر یاد آیا
جب دکھائی دیا اصغر کا بدن نیزے پر
آلِ احمد کو رسالت کا ثمر یاد آیا
خون روتا تھا جگر سیدِ عابد کا عدن
جب کبھی ان کو سکینہ کا گُہر یاد آیا
طہ عدن
اردو
Syed M Mehdi retweetledi
Syed M Mehdi retweetledi
Syed M Mehdi retweetledi

غار حراء میں چند آیات نازل ہوئیں
نبی کریم ﷺ نے وہاں کچھ ماہ قیام کیا
غار حراء متبرک مقام بن گیا
غار ثور میں نبی کریم ﷺ نے محض کچھ گھڑیاں گزاریں ، غار ثور زیارت گاہ بن گیا
جبکہ سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے گھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے چھیالیس برس مقیم رہے،
قرآن کی اکیس سو آیات سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے گھر میں نازل ہوئیں
سیدنا ابو طالب علیہ السلام کا گھرانہ مگر امت کیلئے کبھی متبرک مقام نہ بن سکا ؟؟
ایسی شدید منافقت کا آخرت میں یہ نام نہاد مسلمان آخر کیا جواب دیں گے ؟؟
#دین_اسلام
اردو
Syed M Mehdi retweetledi

The most hated men on the planet
HatsOff@HatsOffff
Protesters in the Philippines burn effigies of Trump and Netanyahu during May Day demonstrations
English
Syed M Mehdi retweetledi
Syed M Mehdi retweetledi
Syed M Mehdi retweetledi

پیشاب بازی سے تنگ آ کر حق نواز جھنگوی کی قبر پکی کروا دی گئی ہے
فرقہ پرست مولوی صاحبان جوش خطابت میں ایسی ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں کہ بعد میں ان کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے
حضرت صاحب نے فرمایا تھا کہ جس دن ایران ، اسرائیل پہ حملہ کرے ، میری قبر پر پیشاب کر دینا
ان کے عقیدت مندوں اور مخالفین دونوں نے ان کی وصیت کا احترام کیا
اور پیشاب کرنے کی پوسٹیں لگا لگا کر مرحوم کے اہل خانہ کو قبر پکی کرنے پر مجبور کر دیا

اردو

اس کے نجس وجود سے دنیا پاک ھو چکی ھے۔۔ بس اب کوئی نہ کوئی بہانہ بنایا جا رہا ھے۔ لگتا یہی ھے۔
World Affairs@World_Affairs11
BREAKING: Israeli PM Netanyahu is facing critical health condition, he has blood cancer , diagnosed yesterday.
اردو
Syed M Mehdi retweetledi







