Arya
15.1K posts

Arya
@Red_chilli77
Patriot Pakistani. Support Palestine, Syria & Kashmir. Love everyone but Hate fake People. Wishing Strong & Prosper Pakistan. RT are not endorsed.







پورے اس مزاکراتئ عمل میں سب سے طاقتور کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر ہے یہ مبالغہ نہی امریکی صدر اور نائب صدر کا کہنا ہے یہ اس وقت کی تصویر ہے جب امریکی نائب صدر فلیڈ مارشل عاصم منیر صاحب کی تعریف کر رہے تھے ایران اور امریکہ کے مزاکرات معمولی ایونٹ نہی ہے اور ہر رہنما کا ایک ایک بدن بولی کو ماہرین مکمل ریڈ کر رہے ہیں فیلڈ مارشل کی باڈی لینگویج پر بھی بات بہت چینل پر بات ہو رہی ان کی پوزیشن کو باڈی لینگویج میں fig leaf پوزیشن کہتے اوُر عام حالات میں ماہرین نفسیات اسے سیلف ریسٹرینگ پوزیشن کہتے ہیں بظاہر سب نارمل اور ڈسپلن مگر پیچھے سخت اضطراب اور سٹریس چھپا ہے صورتحال کافی ٹینس ہے اور فیلڈ مار شل پر حالات کا بہت سخت دباؤ ہے





























