Logical

80.4K posts

Logical banner
Logical

Logical

@Dexlogic

#Realistic | #Freethinker | #Civilian | #BeefPulaoSupermacy

Katılım Mart 2013
550 Takip Edilen18.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Logical
Logical@Dexlogic·
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں غلاموں کے لئے بندوق، فوج اور مذہب ہوتا ہے کامریڈ چی گویرا
Logical tweet media
اردو
26
1K
3.5K
204.1K
Logical
Logical@Dexlogic·
موجودہ سجادہ نشین دربارِ حضرت بہاؤالدین زکریا مخدوم شاہ محمود قریشی کے پوتے ولی عہدِ دربارِ حضرت بہاؤالدین زکریا و سلسلۂ سہروردیہ، مخدوم زادہ زین حسین قریشی کے فرزند صاحبزادہ محمد اسماعیل حسین قریشی کی بابرکت رسمِ حجامت (جھنڈ اتروائی) آپ سب کو مبارک ہو😜
اردو
0
0
0
144
Logical
Logical@Dexlogic·
Ronaldo's every Goal in World Cup Knockout stages
English
0
0
2
142
Logical
Logical@Dexlogic·
یہ جو بھی لیفٹ رائٹ سنٹر کے چوتیے صحافی و دانشور حضرات انڈیا کی جین زی کا احتجاج دیکھ کر یہاں والی یوتھ کو کوس رہے الٹے سیدھے نام دے رہے سوشل میڈیا کی یوتھ کہ رہے ان سے عرض ہے ووٹوں کی حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی حکومت کے ری ایکشن میں فرق ہوتا ہے وہاں مودی کی حکومت ہے احتجاجیوں کو جمہوری انداز میں ڈیل کیا جارہا ہے وہاں کی عدالتیں کافی حد تک آزاد ہیں ہمارا ان سے مقابلے دیوانے کا خواب ہے یہاں ووٹوں کی نہیں بوٹوں کی حکومت ہے جنکے ہاتھ میں بندوقچی ہے احتجاجیوں کو جمہوری نہیں عسکری اندازی سے ڈیل کیا جاتا ہے نو مئی اور اسکے بعد کے مقدمے 26نومبر اسلام آباد اور مریدکے کی مثالیں کل کی بات ہیں آپ درمیان سے بندوقچی نکال دیں عدالتوں کو آزاد کردیں یہ حکومت تین دن کی مہمان ہوگی موازنہ کرتے ہوئے سارے فیکٹس سامنے رکھیں دھنے واد
اردو
2
4
19
704
Alyaman Maitla
Alyaman Maitla@AlyamanViews·
بھارتی نوجوان اس لیے بھی پاکستانی نوجوان سے زیادہ میچور ہے کیونکہ وہاں ٹک ٹاک بین ہے ۔
اردو
1
1
14
191
Logical
Logical@Dexlogic·
اس سے تو گنڈا پور بہتر تھا کم از کم جیل سے خیر خیریت تو معلوم ہورہی تھی باقی حکومتی معاملات جیسے پہلے کوئی اور کنٹرول کررہا تھا اب بھی وہی حال ہے
اردو
0
2
28
1.6K
Logical
Logical@Dexlogic·
کراچی کے تمام مسائل الحمداللہ آج حل ہوگئے۔ مئیر کراچی نے ریگل چوک کا نام ختم نبوت چوک رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئندہ کوئی کراچی کے کسی مسئلے کا نام بھی لے تو اسے ختم نبوت چوک میں جوتے لگائے جائیں۔ منقول
اردو
0
2
9
1.9K
Logical
Logical@Dexlogic·
صبح بخیر ایک نے دوسرے سے کہا " فرض کرو ، میں تمہاری ہر بات سمجھ لوں، عقل کا مظاہرہ کروں۔ حماقت سے گریز کروں" دوسرا ہنستے ہنستے زمین پر گرا اور لوٹ پوٹ ہونے لگا۔ پہلے نے تنک کر پوچھا " کیا ہوا؟ " دوسرے نے بڑی مشکل سے ہنسی میں وقفہ کیا اور کہا " یار، میرے سے تو فرض بھی نہیں ہو رہا" اب فرض کریں کہ ایران امریکا کو شکست دے دے۔
اردو
1
0
4
563
Logical retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ موٹروے قیام و طعام پر KFC ہو یا دیگر ایسی فوڈ چینز انکی قیمتیں وہی ہوتی جو باقی ملک میں ہیں لیکن باقی سب دکانوں یا اسٹورز والے ہر چیز مہنگی بیچتے ہیں ۔ دونوں کا بزنس ماڈل الگ الگ ہے ؟
اردو
68
279
2K
56.9K
Logical
Logical@Dexlogic·
میں نے اپنے ایک ہندو کو کہا کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے وہ بولا یار ہمارا مذہب کونسا بینک لوٹنے کا حکم دیتا ہے 😂😂
اردو
4
2
21
2K
Logical
Logical@Dexlogic·
پرتگالی پارلیمنٹ نے برقعہ اور نقاب کو عوامی مقامات پر پہننے کے خلاف قانون منظور کیا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں پہلی بار 100 سے 500 یورو تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔ بار بار خلاف ورزی کی صورت میں جرمانے کی رقم 2500 یورو ہو سکتی ہے۔ جو مساجد یا تنظیم برقعے کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرتی پائی گئی، کو دس ہزار یورو کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا
Logical tweet media
اردو
1
0
10
493
Logical retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
منصور علی خان نے اگر ابا جی کا دودھ پی رکھا ہے تو ایک پروگرام ڈاکٹر شہباز گل یا ڈاکٹر معید پیرزادہ کیساتھ رکھ لے۔ علیمہ خانم ، نورین خانم غیر سیاسی خواتین ہیں اور صرف عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور رہائی کے لیے متحرک ہیں۔ ہم بھی دیکھ لیں گے یہ کیا نشر کرسکتا ہے اور کتنا سچ سن سکتا ہے۔
اردو
137
1.7K
5.8K
244K
Logical
Logical@Dexlogic·
ہسٹری کا پہلا کھلاڑی جسے مسلسل دو ورلڈ کپ نہ جیتنے پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔ ​بس یہی چیز بتاتی ہے کہ وہ کس لیول کا کھلاڑی ہے! 🐐🔥
Logical tweet media
اردو
4
1
19
921
Logical
Logical@Dexlogic·
رونالڈو نے VAR کے متعارف ہونے کے بعد سے نہ تو کوئی بالون ڈی اور (Ballon d'Or) جیتا ہے، نہ چیمپئنز لیگ (UCL)، اور نہ ہی فیفا کا بیسٹ (The Best) ایوارڈ... 🥲🤔 جب VAR متعارف نہیں ہوا تھا تب رونالڈو:
اردو
13
17
70
35.1K
Logical
Logical@Dexlogic·
Nico choosing to assist instead of trying to score will go down in history as one of the most high IQ plays in WC history
English
208
1.6K
30.5K
833.6K