روحنا

87.6K posts

روحنا banner
روحنا

روحنا

@Roh_Azf

https://t.co/2ttK4HQak9

Bergabung Ağustos 2021
935 Mengikuti1.1K Pengikut
Tweet Disematkan
روحنا
روحنا@Roh_Azf·
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
اردو
1
14
31
1.3K
روحنا me-retweet
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
سائرہ بانو صاحبہ کا ایک ایک لفظ %100 درست ہے۔ اور علاج یہی ہے کہ حکمرانوں کا دفاع کرنے والے جتنے بھی چمچے ہیں، ان کی اسی طرح طبیعت صاف کی جاۓ۔ بےشرمی کی انتہا ہے کہ عوام کو مار دیا ہے لیکن کوئی کچھ نہ بولے ورنہ بےادبی ہو جاۓ گی۔ Disgusting apologists!
اردو
60
3.8K
9.6K
75.4K
روحنا me-retweet
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
لاکھوں پاکستانی یورپ امریکہ ، کینیڈا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ وغیرہ میں بستے ہیں ان سے سوال ہے کہ!!! جہاں آپ رہتے ہیں کیا آپ نے کبھی کسی جج ، بیوروکریٹ یا آرمی چیف وغیرہ کو پولیس پروٹوکول میں سڑکوں پر دیکھا ہے؟؟؟؟ کبھی انہیں فری دو دو گاڑیاں وہ بھی مہنگی ترین ، گھر، بجلی ، پٹرول ، گیس ، نوکر چاکر ملتے ہیں؟؟؟ تو یہ سوال پاکستان میں کیوں نہیں کوئی پوچھتا؟؟؟ دین اسلام کا کام ہے کہ انسان میں تبدیلی آئے پھر انہیں انسانوں سے معاشرہ وجود میں آتا ہے اور پھر وہی معاشرہ اپنے لیے حکومت اور قانون وضع کرتا ہے۔ خبردار جو کسی نے کہا کہ پاکستان کلمے کے نام پر لیا گیا تھا۔ دین کو بدنام مت کریں۔ اخے کلمے کے نام پر مخے کھڑ جا تیری پین🖐️
اردو
31
114
324
4.8K
روحنا me-retweet
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مہنگائی کے خلاف بولتے کیوں نہیں اب۔۔زبان پہ چھالے پڑ گئے ہیں کیا؟؟؟
Bakhtawar khan tweet media
اردو
136
721
1.2K
9.3K
روحنا me-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عوام پر پٹرولی قاتلانہ حملہ پر اپوزیشن کی خاموشی کا مطلب ہے اپوزیشن بھی اندر کھاتے مل گئی ہے یا کمپرومائزڈ ہے حکومت کے بقول یہ فیصلہ تمام صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لیکر کیا ۔ آفریدی صاحب آپ نے اس کی تردید نہیں کی؟ @BarristerGohar @salmanAraja @PTIofficial @SohailAfridiISF
اردو
17
146
361
2.6K
روحنا me-retweet
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عوام کے نام پر IMF سے اور دوسرے ممالک سے قرضہ لر کر آپ اپنی مرضی سے اپنے شاہانہ طرز زندگی پر خرچ کریں۔ سائیکل سے شروع ہو کر جہاز تک پہنچ جائیں لیکن آپ کو کوئی سوال نہ کرے۔ جو سوال کرے، اس پر جعلی مقدمے بنا دیں اور جب IMF اور دیگر ممالک اپنا قرضہ واپس مانگیں تو عوام کا گلا گھونٹ کر سود سمیت واپس کریں۔ اور مزید قرضہ بھی عوام کے نام پر لینے کیلئے ہر وقت تیار رہنا ہے آپ نے۔ اور مزید معاشی تنگدستی کیلئے عوام بھی تیار رہے۔ یہ ہے آپ کی تجربہ کاری اور کارکردگی۔ اللّه سے سچے دل سے دعا ہے کہ عوام کی زندگیاں تنگ کرنے والے ظالموں کی مہلت ختم ہو جاۓ اور اللّه عوام کیلئے بہتری اور سکون کی کوئی صورتحال پیدا فرماۓ۔ قوم اجتماعی استغفار کرے اور اللّه سے سچے دل سے ان گناہوں کی معافی مانگے جن کی سزا کے طور پر پچھلے چار سال سے یہ عذاب پاکستان پر مسلط ہے۔ مالک، تو ہی اس ملک پر اور اس کی عوام پر رحم کر اور ہماری استغفار قبول کر۔ تو بڑا غفور الرحیم ہے۔ 🤲 رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر 🤲
اردو
23
313
898
11.1K
روحنا me-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
کورونا جیسی عالمی آزمائش میں عمران خان نے قوم کا شفیق باپ بن کر فیصلے کئے۔ آج وہی قوم مہنگائی اور بے حسی کے ہاتھوں پس رہی ہے۔ آج مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے،عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے اور حکمران اپنی کرسی بچانے میں مصروف ہیں جو انہیں عاصم منیر کے “دست شفقت”سے ملی ہے
اردو
135
1.3K
2.6K
20.4K
روحنا me-retweet
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
اس کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بڑے بڑے حکمرانوں کی گردنیں مڑ جایا کرتی تھیں آج کا مسلط کردہ( مس خرہ،) شہباز شریف پاکستان کا جعلی وزیراعظم ھے جسے دیکھ کر 26 کروڑ پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔
اردو
8
226
752
5.8K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"مہنگائی اللہ کی نعمت ہوتی ہے، کیونکہ جب مہنگائی ہوتی ہے تو پھر گھر کا ہر فرد کام کرتا ہے اور سب ایکٹو ہو جاتے ہیں ، پہلے صرف ایک فرد کام کرتا تھا اور سب کھاتے تھے " جاوید چوہدری خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
143
54
170
13.5K
روحنا me-retweet
اکرم راعی Akram Raee
🔥🔥 اینا کیسپرین 🔥🔥 کسی بہت بہادر امریکی ماں نے اینا کیسپرین جیسی بہادر بیٹی کو جنم دیا جو امریکہ میں مقیم ہو کر بھی عصر حاضر کے فرعون ٹرمپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کسی ڈر خوف کے بغیر یہ سب کچھ کہنے کی جرات رکھتی ہے: “سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ اگر امریکی عوام چاہتے ہیں کہ ان کے وسائل امریکہ کے اندر رہیں تاکہ امریکی عوام کو فائدہ پہنچے تو میں ایک نفرت انگیز نسل کشی کرنے والی حکومت کو ٹیکس کیوں ادا کر رہی ہوں؟ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑی نہیں ہو سکتی، میں نہیں ہو سکتی اور بلند آواز میں یہ سوال اٹھاتے ہوئے مجھے کوئی خوف نہیں ہے کہ اسرائیل میں لوگوں کو ذبح ہوتے دیکھنا، ان کی لاشیں مسخ ہوتے دیکھنا، اسرائیلی جیل میں قیدیوں کا گینگ ریپ کرنے والے اسرائیل ڈیفنس فورس کے فوجیوں کو دیکھنا میرے لیے بہت تکلیف دہ عمل ہے۔ یہ نفرت انگیز لوگ کون ہیں؟” @AnaKasparian #Israel #Iran #IranWar #IDF #IranWar #Trump
اردو
13
1.2K
2.4K
30.5K
روحنا me-retweet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
چوبیس کروڑ عوام شمالی علاقہ جات چلے گئے اور سارا پٹرول چُوپ لیا ۔۔ دنیا کی عقلمند ترین حکومت کے پٹرول بچت منصوبے کو کھُوہ کھاتہ کر دیا “عمران خان پر مقدمہ درج” ۔۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی ڈیوس بخاری
اردو
118
584
2.1K
67.7K
روحنا me-retweet
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کا مقدمہ خانہ کعبہ میں اللہ کی بارگاہ میں رکھ دیا ہے۔ یہ جج عمران خان کو انصاف نہیں دے رہے، بروز قیامت یہ جج اللہ کی بارگاہ میں سر جھکائے کھڑے ہوں گے۔
اردو
61
2.2K
6.4K
39.5K
روحنا me-retweet
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
حکومت کے وہ چمچے صحافتی ترجمان کہاں ہیں جو پچھلے 24 گھنٹے سے عوام کو بتا رہے تھے کہ پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے اضافہ انتہائی ضروری اور اہم فیصلہ تھا۔ شہباز شریف نے ثابت کر دیا کہ عوام سچی اور چمچے جھوٹے تھے۔ یہ لوٹ مار ہرگز ضروری نہ تھی، اور ابھی 80 روپے مزید کم کرنے چاہئے تھے
اردو
14
161
553
5.3K
روحنا me-retweet
اکرم راعی Akram Raee
گزشتہ ہفتے پاکستان کی ہاں اور ناں میں دنیا کے فیصلے کروائے جارہے تھے، زور و شور سے ڈھول پیٹے جارہے تھے، خارجہ پالیسی آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دی گئی تھی۔ عوام خاموشی سے یہ سارا تماشا دیکھ رہی تھی، وہ کوئی سوال بھی نہیں پوچھ سکتی تھی، پاکستان میں سوال پوچھنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے، سوال صرف وہی پوچھ سکتا ہے جسے بادشاہ سلامت کی طرف سے جان کی امان عطا کی گئی ہو۔ ایک عام شہری کی حیثیت سے میں بھی خاموشی سے یہ سارا تماشا دیکھتا رہا، میں معتبر لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا کو باقاعدگی سے فالو کرتا ہوں۔ آج سے نہیں، کئی سالوں سے کررہا ہوں۔ میری ٹائم لائن سے بھی یہ بات عیاں ہے، میں نے عقلِ کُل ہونے کا کبھی دعویٰ نہیں کیا، میں ایک طالب علم ہوں، مجھے حقائق کا مناسب حد تک علم ہے، اس لیے جب میں حکومتی بزرجمہروں کو شور مچاتے دیکھتا تھا تو دل ہی دل میں افسوس کرتا تھا۔ اس ہفتے خبر آئی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنے اپنے پیسے واپس مانگ لیے ہیں۔ چین نے بھی انرجی سیکٹر کی 220 ملین ڈالر کی overdue ادائیگیوں کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ پاکستان ثالثی کے چکر میں بظاہر متحدہ عرب امارات کا اعتماد کھو بیٹھا ہے، پاکستان کا ثالثی کا بیانیہ ہوا میں بھاپ بن کر اڑ گیا ہے۔ معاشی صورتحال بد سے بدترین ہونے جارہی ہے، ہم نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے۔ ٹرمپ کو نوبل انعام کی نامزدگی کچھ کام نہ آئی۔ پیس بورڈ کھڈے لائن لگ چکا۔ جبکہ پاک سعودی دفاعی معاہدہ گلے کی ہڈی بننے جارہا ہے، خاکم بدہن، خاکم بدہن سعودی عرب بھی متحدہ عرب امارات کی طرح اپنے پیسے واپس نہ مانگ لے، خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ سارے وہ معاملات تھے، جن پر ہم جیسے یا تو خاموش تھے یا سنجیدگی سے تنقید کررہے تھے لیکن حکومتی شاطروں نے شطرنج کی اپنی بساط بچھا کر زمین و آسمان کے قلابے ملا ڈالے تھے۔ ان کے نزدیک ہم جیسے لوگ مایوس قسم کے لوگ تھے جو پاکستان کی خوشی میں خوش نہیں ہوتے، جیسے معاذاللہ ہم پاکستان کی خوشی سے رنج میں مبتلا ہو جاتے ہیں جبکہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ وابستہ ہے، ہماری بیرون ملک کوئی پراپرٹی نہیں ہے اور نہ بیرون ملک فارن کرنسی اکاؤنٹس ہیں۔ ہم ان بزرجمہروں کو سمجھایا کرتے تھے کہ ہم جیسے سیاست و تاریخ کے ادنیٰ طالب علم ان جیسے بے شمار معاملات کو ساٹھ کی دہائی سے اسٹڈی کر رہے ہیں، ایسی کئی ٹرک کی بتیوں کی اصلی اوقات تاریخ میں دیکھ چکے ہیں، ہمیں نظر آ رہا تھا کہ یہ سب بھی ٹرک کی جدید بتیاں نکلنی ہیں، اس کا کوئی فائدہ حاصل نہیں ہونا۔ نہ ماضی میں ہوا، نہ مستقبل میں ہونا ہے۔ لیکن حکومتی بزرجمہروں کو ایسی سنجیدہ باتیں، حقائق اور دلائل کی سمجھ ہوتی تو وہ ایسی خوش فہمیوں میں نہ خود مبتلا ہوتے اور نہ عوام کو مبتلا ہونے دیتے۔ علامہ اقبالؒ کا فرمان کل بھی حق تھا، آج بھی حق ہے اور قیامت تک حق رہے گا؀ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر اب یہ کیا کریں گے؟ جب ان کی باتیں الٹ ثابت ہو جائیں، تو یہ کچھ دن خاموش ہو کر بیٹھ رہیں گے، کسی نئی ڈیویلپمنٹ کا انتظار کریں گے، وہ ہوتے ہی انھیں ٹرک کی نئی بتی تھما دی جائے گی، یہ حسب معمول پھر اپنے فطری دھمال پن پر واپس لوٹ جائیں گے۔ کیا انہوں نے تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کی قسم کھائی ہے؟؟؟ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ ان کو زعم ہے کہ ان سے سے زیادہ محب الوطن کوئی نہیں ہے۔ کیا ہم جیسے کروڑوں عام پاکستانی محب الوطن نہیں ہیں؟ کیا ہم اس مٹی کے باسی نہیں ہیں جبکہ ہمارا جینا مرنا اس ملک میں ہے۔ پاکستان کی خوشحالی و ترقی صرف اور صرف اپنے بانی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ اقبالؒ کے افکار و نظریات کی طرف واپس پلٹ جانے میں ہے جن پر عمل درآمد سے ہی ملک میں امن و انصاف، آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی ممکن ہے، ان دونوں شخصیات کے افکار و نظریات پر عمل درآمد سے ہی عوام کی زندگیوں میں سکون و خوشحالی آ سکتی ہے۔ پہلے مارشل لاء سے آج کے ہائبرڈ پلس سسٹم تک نہ ماضی نے پائیدار سکون دیا، نہ ہی مستقبل میں دے سکتا ہے۔ حقیقی محب الوطن وہی ہے جو قائداعظمؒ کے افکار ونظریات کے مطابق صرف اور صرف اس ملک کے عوام کے مفادات کی بات کرے، اس وعدے کی تکمیل بات کرے جس کی بنیاد پر یہ وطنِ عزیز حاصل کیا گیا تھا، جس کی خاطر لاکھوں شہداء نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے تھے، لاکھوں بیٹیوں کو عصمت دری کا سامنا کرنا پڑا تھا، ہزاروں حاملہ بیٹیوں کے سینے چاک کر کے رحمِ مادر میں بچوں سمیت بیدر دی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ ان سب قربانیوں کے قرض کی ادائیگی ہم پر واجب ہے جو صرف اور صرف قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے افکار و نظریات کی پیروی سے ممکن ہے۔😢 #Pakistan #Quaid_E_Azam #AllamaIqbal
اکرم راعی Akram Raee tweet media
اردو
7
23
53
1.8K
روحنا me-retweet
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
نانبائیوں نے ارادہ کیا کہ روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کی جائے جب انہوں نے اس فیصلے کا اعلان کیا تو عوام میں بے چینی اور احتجاج کی کیفیت پیدا ہوئی یہ معاملہ بالآخر بادشاہ کے دربار میں پیش ہوا جب قضیہ بادشاہ کے سامنے پہنچا تو اس نے نانبائیوں کو حکم دیا کہ روٹی 30 کی نہیں بلکہ 60 روپے کی فروخت کی جائے چنانچہ روٹی 60 روپے کی ہو گئی لوگوں میں غصہ پھٹ گیا اور وہ بادشاہ کے دربار پہنچ گئے جب لوگ دوبارہ اپنی فریاد لے کر بادشاہ کے حضور حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ قیمت میں بے جا اضافہ کر دیا گیا ہے تو بادشاہ نے نانبائیوں کو طلب کیا اور حکم صادر کیا کہ روٹی کی قیمت کم کر کے 30 روپے کر دی جائے نانبائیوں نے اس حکم کو بخوشی قبول کر لیا یہ طرزِ عمل محض آج کا نہیں بلکہ صدیوں پر محیط ایک حکمت عملی ہے جس کے ذریعے عوام کو چ سمجھ کر ان کے شعور سے کھیلنے کی روایت قائم رہی ہے اب بھی اگر نہیں سمجھے تو اپ کا اللہ ہی حافظ ہے ۔۔۔
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
8
197
900
18.9K
روحنا me-retweet
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
یہ جو مسخرے ہم پر حکمران بنا کر بٹھا دئیے گئے ہیں، ان کے پاس عوام سے ٹیکس اکٹھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے پٹرول کی قیمت بڑھا دو، لیوی بڑھ جائے گی ٹیکس زیادہ اکٹھا ہو جائے گا- ورنہ معیشت کی حالت یہ ہے کہ: ـ ٹیکس کم اکٹھا ہو رہا ہے- ـ پاکستان سے سرمایہ باہر جا رہا ہے- ـ ایکسپورٹس کم ہو گئی ہیں- ـ سرمایہ کاری کم ترین سطح پر ہے- ـ بجلی کمپنیوں کا سرکلر ڈیٹ (circular debt) آسمان کو پہنچا ہوا ہے- ـ اب گیس کمپنیوں کا circular debt بھی ابھرنے لگا ہے- ـ معیشت بڑھنے کی رفتار چار سال کی کم ترین سطح پر ہے- ـ FDI منفی میں جا رہی ہے- -زرعی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے- ایسے وقت پر ہونا تو یہ چاہئیے کہ اس نکمی و نااہل حکومت کو فارغ کیا جاتا، جبکہ ہو اس کے برعکس رہا ہے کہ پورا نظام فرمانبردار ججوں کے ذریعے یرغمال بنا کر معطل کر دیا گیا ہے- اب ہمارے پاس واحد راستہ مزاحمت ہی رہ گئی ہے کیونکہ باقی تمام قانونی راستے بند کر دئیے گئے ہیں- #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
8
134
384
3.9K
روحنا me-retweet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
مریم اورنگزیب کس لیول کی مکار خاتون ہیں اور خوشامد چاپلوسی ان کا خاندانی وصف ہے سنیے انہی کے گھر کے بھیدی محمد زبیر کی زبانی ۔۔ “شہباز شریف ہر دو نمبری کے بعد پوچھتا ہے کہ کس نے میری حمایت میں لکھا ہے اور کیا لکھا ہے”
اردو
38
2.9K
8.3K
146.2K
روحنا me-retweet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ہر مصیبت میں ہمارے جرنیل اور شریف خاندان پیسہ بنانے کا سوچتے ہیں ابھی 80 روپے تیل کی قیمت کم کی لیکن حقیقت یہ ہے کہ تیل کی قیمت بڑھائی گئی تولیوی بھی بڑھا دی گئی باقی دنیا نے اپنے لوگوں پر لیوی ٹیکس کا بوجھ کم کیا اب جو پیسے بڑھاۓ اسے کم کر کے قیمت کم کرنے کا ڈھونگ رچایا شہباز گل
اردو
1
189
512
6.3K