Shad Ali

259 posts

Shad Ali banner
Shad Ali

Shad Ali

@ShAli38

AIC STEEL COMPNEY RAK ,fb💯

Bergabung Nisan 2026
89 Mengikuti82 Pengikut
Shad Ali me-retweet
fhd1
fhd1@fhd11794·
#PAK_PG محبت میں کچھ باتیں بتائی نہیں جاتیں محسوس کی جاتی ہیں جیسے میں تمہیں یاد کرتا ہوں رات کے آخری پہر دن کے ہر لمحے میں بے حد، بے تحاشہ، بے پناہ !! 🔥🥀🙂
اردو
1
20
15
60
Shad Ali me-retweet
fhd1
fhd1@fhd11794·
#PAK_PG اب نہیں درکار یہ خیرات الفت بھی مجھے وہ اگر صدقے میرے سر کے اتارے، تو مسترد! 🥀🔥🫠
fhd1 tweet media
اردو
0
20
16
79
Shad Ali me-retweet
m farooq
m farooq@frq_5·
#PAK_PG *انسان کی نفسیات اسے ہر لمحہ تعریف، قبولیت اور اہمیت کی تلاش میں رکھتی ہے، وہ چاہتا ہے کہ کوئی اسے سراہے، اسے قیمتی سمجھے* *مگر دین یہ شعور دیتا ہے کہ اس طلب کو دنیا کے بجائے رب کی طرف موڑ دو، اپنے نفس کو سنوارو، نیت کو خالص کرو اور کردار کو بلند کرو۔* *یہی اصل سکون ہے، یہی کامیابی ہے انسان کے لیے—اس سے بہتر اس کا حاصل کیا ہوگا کہ آخرکار خدا ہی اس کا خریدار بن جائے۔* #_____________RAJPOOT
اردو
0
21
15
89
Shad Ali me-retweet
RAJPOOT
RAJPOOT@shd19809·
منسوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے🥀 تم لوگ منافق ہو ،، منافق بھی بَلا کے🪻 کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تُلا ہے ؟🍂 میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے
RAJPOOT tweet media
اردو
0
17
14
51