Sheid

1.1K posts

Sheid banner
Sheid

Sheid

@Sheid32

Araibian international Co,Rak IFB💯

United Arab Emirates Katılım Mart 2026
243 Takip Edilen280 Takipçiler
Sheid
Sheid@Sheid32·
#PAK_PG یہ بات سچ ھے کہ ایسا ضرور لگتا ھے اسے قریب سے دیکھو تو دور لگتا ھے مجھے پتہ ھے کہ سازش اسی کی ھے لیکن میں کیا کروں مجھے وہ بے قصور لگتا ھے۔ 2 post
Sheid tweet media
اردو
0
6
13
90
Sheid
Sheid@Sheid32·
#PAK_PG یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں🔥 ذرا تم دام تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیں👌💯
Sheid tweet media
اردو
0
9
9
59
Sheid retweetledi
Farooq Ahmad
Farooq Ahmad@frq05·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 27 لَا یَسۡبِقُوۡنَہٗ بِالۡقَوۡلِ وَ ہُمۡ بِاَمۡرِہٖ یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۷﴾ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم۔ صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
اردو
0
10
9
70
Sheid retweetledi
Shad Ali
Shad Ali@ShAli38·
#PAK_PG لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا میں بیس برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہی ہوا مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا میں کیوں کسی شخص کا پسندیدہ نہی ہوا
Shad Ali tweet media
اردو
0
8
10
78
Sheid retweetledi
Shad Ali
Shad Ali@ShAli38·
#PAK_PG میرے لیے آسائش یہ ہے کہ میں , اپنی ملکیت میں موجود تھوڑی سی چیز سے خوش رہوں , بغیر اس کے , میں کسی دوسرے سے حسد کروں °🖤🍁
Shad Ali tweet media
اردو
0
7
10
45
Sheid retweetledi
RAJPOOT
RAJPOOT@shd19809·
#PAK_PG اے میرے خوابوں کے پسندیدہ شخص!!!!!! میں نے تمہیں صرف دیکھا نہیں تمہیں اپنے اندر جیا ہے!!! کبھی خیال بن کر کبھی دعا بن کر اور کبھی اُن خاموش راتوں کی وہ سب سے خوبصورت وجہ بن کر جن میں نیند نہیں آتی مگر سکون ہوتا ہے!!!
RAJPOOT tweet media
اردو
0
15
14
99
Sheid retweetledi
RAJPOOT
RAJPOOT@shd19809·
#PAK_PG انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں، لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے میں پوری زندگی گزر جاتی ہے...!!♥️🌸
RAJPOOT tweet media
اردو
0
13
14
142
Sheid retweetledi
RAJPOOT
RAJPOOT@shd19809·
#PAK_PG کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا۔۔۔❣️
RAJPOOT tweet media
اردو
0
17
15
119
Sheid retweetledi
Farooq Ahmad
Farooq Ahmad@frq05·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء آیت 24 بھلا کیا اسے چھوڑ کر انہوں نے دوسرے خدا بنا رکھے ہیں؟ ( اے پیغمبر! ) ان سے کہیں کہ: لاؤ اپنی دلیل! یہ ( قرآن ) بھی موجود ہے 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
اردو
1
16
15
111
Sheid retweetledi
2:00AM 🎀🍒
2:00AM 🎀🍒@Azk75_·
💗🌙>> وہ بادلوں میں چھپے، چاند کی طرح___!! کبھی روبرو، کبھی لاپتہ___♡♡ #کہکشاں_ادب
2:00AM 🎀🍒 tweet media
اردو
0
10
11
77