
اخبارِ جہاں
71.9K posts

اخبارِ جہاں
@SheikhGe8
انتہائی سینئر خود ساختہ صحافی


وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔

@icom_xiii سیدھا سیدھا لکھیں کہ علی نے باغیوں، خارجیوں، قاتلوں کو کیوں عہدے بانٹے اور رسول ص کے صحابہ کو معزول کیا





نجف کا قرآن وہ قرآن جو حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے مرتب کیا تھا اب تاریخ میں پہلی بار شائع ہو رہا ہے۔۔ کہاں چھپا رکھا تھا 1400 سال سے؟؟ لعنتیو !!


بے شرم جیو نیوز اس وقت مکمل خاموش تھا جب غریب اور بے سہارا پاکستانیوں سے وفاقی دارلحکومت میں بستیاں خالی کروائی جا رہی تھیں۔ ان لوگوں کے بھی حقوق تھے۔ وہ لوگ اس شہر کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ انہیں چھت دینا ریاست کا فرض ہے۔ اب جیو نیوز والے مجرموں اور پیسوں والوں کی حمایت میں اتاولے ہو رہے ہیں۔

اگر بری امام میں واقع غریب غربا کے گھر گرانے جاسکتے ہیں تو کانسٹی ٹیوشن ون ایونیو کے لیے کمیٹی کیوں؟ غریبوں کے گھروں کے لیے تو کوئی کیٹی نہیں بنی یہ قانون ضابطے سب غریبوں کے لیے ہیں، اب تو سچ میں قانون طاقتور کے لیے موم کی ناک ثابت ہورہا ہے جدھر چاہیے موڑ دیں۔

جیو نیوز انتہائی بھونڈے طریقے سے کانسٹیٹیوشن ون کو ڈیفنڈ کر رہا ہے۔ انوسٹمنٹ کے تحفظ کی بے بنیاد بات کی جا رہی ہے۔ پراپرٹی رائٹس والی بات بھی لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش ہے۔ کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ صحافت پر یہ وقت آئے گا۔ کانسٹیٹیوشن ون بالکل غیر قانونی ہے۔ انوسٹمنٹ کرنے والے تمام مجرم ہیں۔ سو فیصد مجرم۔ یہ ہوٹل کی جگہہ تھی اور رہے گی۔ کسی نوٹس کی ضرورت نہیں۔ غیرقانونی چیز پہلے دن سے غیر قانونی ہے اور رہے گی۔ سی ڈی اے یا سی ڈی اے کے کرپٹ افسران نے جو بھی ماضی میں کیا وہ بے معنی ہے۔


افغانستان کے مسئلے کا مستقل حل اسی زبان میں بات کرنے سے ممکن ہے جو وہ سمجھتے ہیں، افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل مکمل ہونا چاہیے، ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336

غیر سند یافتہ علما پر پابندی نہیں لگنی چاہیے؟ #DunyaNews #IlmOHikmat #IslamicTeachings #Deenodunya #DeenKiBaat

شہباز شریف صاحب نے 2019 میں کہا تھا موقع ملا تو محنت کش، مزدور اور کمزور طبقات کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے۔ کاش کبھی ان کو موقع ملے

استادالعلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالقیوم صاحب نیازی احیاء العلوم شیرا کوٹ کے بانی و مہتمم انتقال فرما گئے



عدالت حکومت کو پٹرول، ڈیزل کی قیمت 200 روپے مقرر کرنے کا حکم دے، اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/petrol-diesel-… #ARYNewsUrdu


