واصلہ

58.6K posts

واصلہ banner
واصلہ

واصلہ

@dridadahn

جن کا دین پیروی کذب و ریا ہے ان کو- ہمت کفر ملے، جرات تحقیق ملے

پنجاب, پاکستان Katılım Ocak 2011
172 Takip Edilen9.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
شراب پی کر بندہ سچ بولنے لگتا ہے، اس لئے جھوٹوں کو اس سے ڈر لگتا ہے۔
اردو
12
5
32
8.1K
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
نہیں سارے ادیان ہی ایسی بکواس کہانیوں سے بھرے پڑے ہیں ، یہ غوسے پاق تو بہت بڑا لطیفہ ہیں۔ میں نے خود ایک گانڈے مولوی سے سنا کہ خدا ساتویں آسمان سے پھسلا، قریب تھا کہ وہ نیچے گر کر زخمی ہوتا، غوصے اظم نے اسے تھام لیا، بس خدا نے خوش ہو کر انہیں دستگیر کا لقب دے دیا ۔
شبنم چوھدری@shabnamchoudry

مولویوں نے اپنی دوکانداری کے فروغ کے لیے مذہب گڑھے ہیں جس کا نتجہ معاشرہ آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ یہ جھوٹی کہانیاں گھڑنے کا کلچر اسلام میں دو سو سال بعد بغداد سے شروع ہوا تھا اور آج تک جاری ہے۔ اس وڈیوں میں ایک فرقہ اپنے فرقے کی دوکانداری کے تحفظ کے لیے دوسرے فرقے پر حملہ کر رہا ہے اور دوسرا فرقہ اپنی مذہبی دوکانداری کے تحفظ کےلیے ان شخصیات کے نام سے جھوٹی کہانیاں گھڑتےہیں تاکے لوگ ان کی کہانیوں پر یقین کریں۔ جس طرح غوت پاک کے نام سے کہانیاں گھڑی جاتی رہی ہیں اسی طرح نبی کے نام سے بھی حدیثیں گھڑی گی ہیں جو یہودی تلمود اور زرشت مذہب کا عکس ہے۔ اسی طرح یہودی رابیوں نے اپنے مذہب میں کہانیاں گھڑی جو یہودیوں، کرسچنوں اور مسلمانوں میں پیغبروں کی کہانیاں مشہور ہیں۔ youtu.be/3H4l9r1bMRI?si… via @YouTube

اردو
1
0
6
295
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
ہری سنگھ نلوہ جو کی دیس پنجاب کا ایک بہادر جرنیل تھا، کے نام پر ہری پور کے نام پہ ایک خوبصورت شہر آباد ہے ، لیکن مقام حیرت ہے کہ اس کے بادشاہ مہاراجا رنجیت سنگھ کے نام پر پنجاب میں کوئی قصبہ، شہر، ہسپتال ، شاہراہِ یا ائر پورٹ موجود نہیں ہے ۔
اردو
4
1
12
447
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
@lifeisonceonly افسوس کے علاوہ کیا کیا جا سکتا ہے ، یا ہمارا مقسوم یہی ہے ، ذلت و خواری، ہم ٹریفک وارڈن کو کہتے ہیں کہ وہ غریب کا دو ہزار کا چالان کرتا ہے، انسان کو بے توقیر کرتا ہے، وہ کہتا ہے شام کو پچاس چالان نہ کئے ہوں تو ذلیل کیا جاتا ہے ، اصل اور سچی بات یہ ہے کہ ہمارے حکمران گھٹیا ہیں۔
اردو
1
0
1
26
Avid Agnostic
Avid Agnostic@lifeisonceonly·
@dridadahn ووٹ کی وقعت بوٹ والوں کے ہاں تو پہلے بھی نہیں تھی، اب سویلینز کے اپنی سوچ میں بھی ختم ہو چکی ہے۔ اب جو بھی کوئی فوج، عدلیہ اور سول بیوروکریسی کو بہتر خدمت کی یقین دہانی کرا دے گا، 'سہاگی' ہو جائے گا۔
اردو
1
0
0
30
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
نواز لیگ کے ووٹروں کی اکثریت بددل ہو چکی ہے ۔ حکومت کو تھوڑی توجہ اس طرف مرکوز کرنی چاہیے ۔
اردو
8
1
19
549
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
پاکستان کی توہین کے بعد جب عراقچی نے دوبارہ یہاں آنے کا عندیہ دیا تو ہمارے دفتر خارجہ کو معذرت کر لینی چاہیے تھی، ایک سنی مملکت پر اعتبار نہ کر کے اب وہ عمانن و روس کو ثالث بنا رہا ہے ۔ ہمارے حکمرانوں نے بلوچستان میں اسکی سازشوں کو یکسر نظر انداز کیا ۔ نتیجہ سبکی اور جگ ہنسائی ۔
اردو
13
24
110
1.4K
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
پاکستان کی حکومتوں کی مقبولیت کا گراف گزشتہ چھ ماہ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔
اردو
1
1
4
98
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
ہفتے میں تین دن تعلیمی ادارے بند کرنے کا مشورہ دینے والے مشیر کا نام بھی سویڈن بھیجا جائے تاکہ اسے نوبیل انعام کے لئے نامزد کروایا جا سکے ۔
اردو
2
0
24
436
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
پاکستان کو فوری طور پر نیوکلیئر بجلی گھروں کی ضرورت ہے ، چشمہ کی طرح ہیڈ مرالہ، رسول بیراج یا جناح بیراج میانوالی کے مقامات کا انتخاب کیا جائے، لوڈ شیڈنگ سے بچنے اور تیل کے کم استعمال کا یہی واحد طریقہ ہے ۔
اردو
6
13
86
1.8K
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
تیرے وعدے کو بت حیلہ جو نہ قرار ہے نہ قیام ہے۔ #Trump
اردو
0
0
2
102
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
@icom_xiii خطبہ حجتہ الوداع میں سب کچھ واضح کردیا تھا، آقا نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نسب کی کوئی اہمیت نہیں، نسل پرستی کے بت کو توڑ دیا گیا، عرب و عجم کو بتادیا کہ برتری تقویٰ پر ہے۔ یہی دین اسلام کا خلاصہ ہے۔ نسل پرست گروہ چودہ سو سال سے ناکام و نامراد ہےاور رہے گا۔
اردو
0
0
1
19
💀الامام_المشكرى
کرتے ہیں، جبکہ نبی ﷺ کے والد، ان کے چچا، ان کے چچازاد بھائی، اور ان کی دوسری بیٹیوں کے شوہر اس سے محروم رہ جاتے ہیں؟! (6/6)
اردو
3
0
6
330
💀الامام_المشكرى
اگر ابو لہب کو معلوم ہوتا کہ بنو ہاشم کے لیے کوئی خاص انتخاب ہے، یا (ولایت) ایسی ہے جو نسب کو ایمان و تقویٰ پر ترجیح دیتی ہے، تو وہ کبھی نہ کہتا: تباہ ہو یہ دین جو مجھے اور ان لوگوں کے برابر کر دیتا ہے! اور اگر صرف قریبی رشتے کی وجہ سے کوئی فضیلت یا برتری (1/6)
اردو
4
2
23
1.9K
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
چاچو جی سے گزارش ہے کہ بہت ہو چکی بین الاقوامی سیاست اور صلح، اب تھوڑی سی توجہ اپنے لوگوں پر بھی دیں، اناسی سال ہو گئے ہم مسلسل ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ۔ لوڈ شیڈنگ تو آج بھی جاری ہے۔
اردو
3
10
40
440
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے ایک عام بات ہیں، جج اسلام آباد میں تعینات ہو یا کراچی و کوئٹہ میں اس کا کام انصاف مہیا کرنا ہے ، انتظامیہ نے ان سے کوئی اور کام نہیں کرانا، مملکت سے بڑا اگر کوئی لاٹ صاحب ہے تو علیحدہ بات ہے ۔ لہذا گڑے مردوں کو اکھیڑنے سے گریز کیا جائے ۔
اردو
1
0
12
334
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
@sheenaAli4 جی بالکل ، حسین بن علی رض کے سامنے بد لحاظ یزید تھا، اس نے قانون پر عمل کروایا، لیکن سقیفہ میں جونکہ نبی کریم کے قریبی صحابہ تھے، چنانچہ انہوں نے درگذر سے کام لیا ، ورنہ تو سعد بن عبادہ اور علی بن ابی طالب رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی اسی سزا کے مستحق تھے۔
اردو
0
0
1
29
sheena Ali
sheena Ali@sheenaAli4·
@dridadahn یہ ہی بات سقیقہ بنو ساعدہ پر صادر ہوتی ہے جس کا ان رافضیوں نے بتنگڑ بنا کر آج تک رکھا ہواہے ۔۔
اردو
1
0
1
46
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
بالکل سیدھی سی بات ہے، شریعت محمدی کے مطابق کوئی بھی امام یا خلیفہ مقرر ہونے کے بعد امت کو متحد رکھنے کے لئے سب کا اتفاق ضروری ہے اور اس حکم کی نفی کرنے کی سزا موت ہے، کسی خاص شخص کو رعایت نہیں دی جا سکتی۔ اسی قانون کا شام کی حکومت نے اٹھایا، یہی حشر حسین کے بعد ابن زبیر کا ہوا۔
Expose Media@MD_2_786

تاریخ: 10 محرم الحرام، 61 ہجری۔ عیسوی تاریخ: تقریباً 10 اکتوبر، 680 عیسوی۔ اس تاریخ کو ڈھال بنا کر مسلمانوں کو دو گروہ میں تقسیم کیا گیا اصل وجہِ محبت اھل بیت نہ تھی اصل وجہ تھی محبت اے اقتدار جس بنیاد پر اس قوم نے پورا مذہب ھی گھڑ لیا اس مذہب میں ملاوٹ کبھی چیک کی آپ نے👇

اردو
3
0
10
555