Gavuase point

3.7K posts

Gavuase point banner
Gavuase point

Gavuase point

@Windy_Orbitse

#Design_your_life #Learn_from_the_past #Control_your_own_destiny #Stand_with_truth # ایاک نعبد و ایاک نستعین

Bergabung Mart 2026
851 Mengikuti201 Pengikut
Tweet Disematkan
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
میرے اکاونٹ کو عسکری پسندوں نے کامیابی سے شکار کیا میں نے کافی کوشش کی مگر بحال نہیں ہو سکا اس لیے آپ کی توجہ درکار ہو گی شکریہُ
اردو
2
1
10
3.9K
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
پنجاب میں جو نیا قانون لایا جا رہا اس کے مطابق محفوظ صرف وہی ہو گا جو ابھی تک پیدا نہیں ہوا باقی سب مجرم ہوں گے
اردو
15
158
813
29.3K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@JimmyVirkk @Karwa_Saach ٹیکنیکلی تو آف سائیڈ بنتا ہے مگر کیا ہر میچ کو اس قدر باریک بینی یعنی وہی اے آر سے دیکھا جاتا ہے
اردو
0
0
0
116
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایران اج مصر کے خلاف 2-1 سے جیت چکا تھا۔ لیکن امریکہ کی سرزمین پر VAR کے ذریعے ایران کا گول offside قرار دے کر میچ چھین لیا گیا۔ تین میچوں میں یہ تین بار ہوچکا ہے۔
اردو
112
986
5.4K
139.4K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@PromoBoostX جو یہ کہہ رہے ہیں کم ہو گی میں منطق نہیں سمجھ پا رہا کہ کیسے کم ہو گی میرے حساب میں تو مزید بڑھے گی
اردو
0
0
0
10
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
سب کہ رہے تھے کہ کوئی گرمی نہیں ہے آپ کے اندر ایسے آپ کو وہم ہے بس شادی کر لو سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ رات سوئی ہوئی تھی اچانک پسینہ پسینہ ہو گئی۔ اے سی 24 پر تھا 20 پر کیا۔ مگر پھر بھی پسینہ نہیں رک رہا تھا۔ پھر قریبی ہسپتال گئی وہاں ڈرپ لگی پھر طبیب ٹھیک ہوئی ابھی گھر واپس آئی ہوں۔ میرے جسم میں گرمی نے گھر ہی کر لیا۔کیا سچ میں شادی کرنے سے یہ گرمی ختم ہو جائے گی یا جھوٹی کہانی ہے کہ شادی کرنے سے گرمی نکل جاتی ہے؟
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
186
6
163
33.5K
Raza Zameer
Raza Zameer@Raza_zameer98·
کور ممبر سردار شبیر صاحب کی باتیں خود سنیں اور دیکھیں کہ کس بات پہ عمل کیا #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کر #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرہ #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #RightsMovementAJK
اردو
6
19
37
466
Dr Amna Noor✨
Dr Amna Noor✨@NasirA17457·
السلام علیکم سنگت کیسے ہیں
اردو
41
4
194
4.5K
Shaista
Shaista@Shaista235678·
Acha... is video ko dekh kar pehli nazar mein jo socha tha, woh comment mein likhne ki himmat hai? 🤪🤭Phir m Btaungi video m kon h
Eesti
197
61
917
63.4K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@amalqa_ ایسی تصوراتی خبروں پر توجہ نہیں دیتا اگر استعفے آ بھی جائیں تو کیا فرق پڑے گا ۔۔؟
اردو
0
0
1
464
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
بریکنگ نیوز دے رہا ہوں، اتنی بڑی بریکنگ نیوز کہ پاکستان کی سیاست بدل جاۓ گی، اتنی بڑی کہ سیاست میں طوفان آ جاۓ 6 استفعے آ رہے ہیں، کتنے استعفے آ رہے ہیں تعداد نہیں بتاؤں گا، 6 استعفے آ رہے ہیں جو 6 استعفے آ رہے ہیں ان کی تعداد نہیں بتا سکتا کہ کتنے استعفے آ رہے ہیں تحقیقاتی صحافی😝🙏 بوجھو تو کون ؟؟؟
اردو
28
7
104
16.2K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@Zaeemlegharii یہاں سی سی ڈی خاموش ہے کیونکہ جہاں مجرمُ طاقتور ہے
اردو
0
0
1
10
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
مریم نواز کے پنجاب میں غریب اور امیر کے لیے دو قانون لاہور ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، اسقاطِ حمل اور موت کے کیس میں متاثرہ خاتون نے ویڈیو بیان میں ملزمان کے نام بھی لیے، مگر الزام ہے کہ بااثر ہونے کے باعث آج تک مؤثر کارروائی نہیں ہوئی۔ کیا CCD یہاں بھی قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہمت دکھائے گی؟
Zaeem leghari tweet media
اردو
6
173
342
4.1K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@ia_rajpoot ایف آئ آر درج ملزمان گرفتار لاش ورثاء کے حوالے وغیرہ یہ عام جملے بن گے ہیں جب نظام انصاف کی عمارتیں کوٹھے ہیں جائیں تو اس کا دوسرا حل یہی ہے کہ ان جیسوں کو کسی چوک میں لٹکا کر پتھر مارے جائیں
اردو
0
0
1
242
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
ایبٹ آباد عثمان آباد کی رہائشی مدرسہ کی 16 سالہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل دو ملزمان گرفتار عثمان آباد کی رہائشی طالبہ پشاور میں رہائش پزیر گھر سے مدرسہ کیلئے نکلی واپس نا آئ اور سوات پہنچ گئ مبینہ طور پر طالبہ کو اغواہ کیا گیا طالبہ کو پشاور سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں نے سوات کے ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور زہر دے دیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئ مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئ سوات پولیس نے مقتولہ کے بھائ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ملزمان کے خلاف قتل اغوا زیادتی سمیت دیگر دفعات کے تحت ایف آئ آر درج کی گئ دو ملزمان کو گرفتار کر لیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئ گرفتار ملزمان نے زیادتی کا اعتراف کر لیا
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
12
94
230
11K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@Naseem_khera نظام انصاف کی بڑی بڑی عمارتیں جب کوٹھے بن جائیں تو عوام کے آخری حل یہی بچتا ہے کہ خود نشان عبرت بنائیں ، اور ایسے درندوں کا یہی اعلاج ہے۔
اردو
0
0
2
1.2K
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
اردو
159
1K
4.3K
268.3K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@Khaqanabbasifan اسی تصوراتی کہانیاں وطن عزیر میں اچھی بکتی ہیں
اردو
0
0
1
103
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
قائد اعظم کی دادی کا پہلا بیٹا ہوا مر گیا، دوسرا ہوا مر گیا، تیسرا ہوا مر گیا پھر قائد اعظم کی دادی 9 اور 10 محرم کی شام امام بارگاہ گئی اور وہاں دعا کی پھر بیٹا ہوا تو اس کا نام " پوجا "ذوالجناح" رکھا تھا لیکن ذوالجناح کہنا تھوڑا مشکل تھا تو یہ پوجا جناح ہو گیا۔
اردو
124
75
239
64K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@zeshmohmand آپ کو واقعی نہیں پتہ ۔۔؟ اسے دروازہ جہالت کہا جاتا ہے
اردو
1
0
1
123
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ کون سا دروزہ ہے؟؟ جہاں سے تازہ دم جوانو کو دھکے دے کر باہر نکالا جارہا ہے؟؟
اردو
47
29
105
6.5K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@MoonisElahi دو اعلی نسل کے بیوقوف پاکستانیو کو ٹیکنیکل تعلیم دیتے ہوئے
اردو
0
0
0
11
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
پاکستانی کہتے ہیں کہ پاکستان زندہ باد، مگر میں کہتی ہوں کہ بلوچستان زندہ باد اور مجھے بلوچستان کو زندہ باد رکھنے کے لیے کسی بھی حد تک جانا پڑا تو میں جاؤں گی۔ میرا بلوچستان الگ ہے اور میں اسے الگ کر کے ہی رہوں گی۔ ماہرنگ لانگو @Bahut_baloch @BalochYakjehtiC #BLA
اردو
13
11
45
12.4K
Laila Khan🥀
Laila Khan🥀@Ashu7t·
🤲 میری جیسی اچھی لڑکی دعا سے نہیں🤲 میسیج کرنے سے ملتی ہے 😜👻😉😉😉
Laila Khan🥀 tweet media
اردو
35
5
138
2.8K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@sarah_naeem01 ہم جدھر آج ہیں قرین قیاس ہے کہ تب بھی اسی طرف ہوتے ظالم اور جابر کے ساتھ
اردو
0
0
1
28
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
اگر آپ حسین کے دور میں ہوتے تو کیا کوفی ہوتے ، یزید کے ساتھ ہوتے یا حسین کے ساتھ کھڑے ہوتے؟ اگر حسین کے ساتھ ہوتے تو آج کیوں نہیں حسین کے ساتھ کھڑے ہوتے؟ کیا چیز ہمیں روک رہی ہے یزید کے مقابل کھڑا ہونے سے؟
اردو
16
4
20
1.1K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@Ghazlani222 اپنی بدقسمتی تو دیکھو کہ رب نے آپ کو عقل و شعور سے بلکل ہی عاری رکھا کس قدر گھٹیا ذہنیت کے مالک ہو کہ ایک پرانی ویڈو اٹھا کر اسے مذہبی رنگ دے رہے ہو
اردو
0
0
5
2.3K
Masood Ahmad Khan
Masood Ahmad Khan@Ghazlani222·
ہم تو یہ گند نہ بھیجتے لیکن آپ لوگوں کو ہماری بات پر یقین نہیں اور مسلسل شام غریباں کا ثبوت مانگ رہے ہیں، جبکہ امام باڑوں میں متعہ کی ویڈیوز بھی موجود ہیں ۔
اردو
146
191
2.1K
544.9K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@zeshmohmand عمران خان نہ صرف بڑے دل کا مالک ہے بلکہ بہت بڑی سوچ بھی رکھتا ہے عمران خان اپنی ذات کے لیے جیل میں نہیں ہے بلکہ اس ملک اور قوم کی خاطر جیل میں ہے
اردو
1
0
6
198
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران ریاض خان کا شہزاد اکبر سے اہم سوال!! کیا عمران خان, عاصم منیر کو ایک دیل دے سکتا ہے؟ عمران خان کے ساتھ جو ان لوگو نے ظلم کیا ہے, عمران خان کی اہلیہ کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, عمران خان 3 دن بعد باہر آسکتے تھے, اگر عمران خان غیر قانونی ڈیل دینے والا ہوتا!
اردو
25
431
2K
32.2K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@KaliwalYam خان کی بہنیں اور عام کارکن ، عہدے داروں میں کوئی نہیں کوئی نہیں اور کوئی بھی نہیں
اردو
0
0
0
148
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ویسے تو تاثر یہ ہے کہ پی ٹی آئی لیڈرشپ ساری کمپرومائزڈ ہیں لیکن پھر بھی آپ کی نظر میں کوئی ایک شخص جو سچ میں عمران خان کی رہائی کے لئے کوششیں کر رہا ہے؟ کیا پوری پارٹی میں کوئی ایک ایسا بندہ ہے 🧐
اردو
99
58
281
15.8K
Gavuase point
Gavuase point@Windy_Orbitse·
@kashmiriPr پتلوں چھوڑے کا سنا تھا اب گرنا بھی دیکھ لیا
اردو
0
0
1
17