Hina
23.9K posts

Hina
@bint3Adam
Be the change you wish to see in the world.
Bergabung Ağustos 2021
874 Mengikuti1.4K Pengikut
Tweet Disematkan

@awkwardtal17798 @ahmadwaraichh دوستی ہر روپ میں اچھی ہوتی ہے۔ شرط یہ ہے کہ دوستی ہی ہو۔
اردو

@bint3Adam @ahmadwaraichh دوستی کی بھی کئی اقسام ہیں۔ شاید ہی کوئی اچھی ہو
اردو

@NighatTahi46149 جس کے پاس ہے وہ بانٹ دے، جس کے پاس نہیں ہے لوگ اس سے لینے کی کوشش کرتے رہیں گے تو پھر روتے ہی رہیں گے نا۔
لوگ بھی بانٹنے کا بوجھ اس پہ ڈال دیتے ہیں جو خود خالی جھولی، خالی ہاتھ، سر چھپاتا پھر رہا ہو۔ کسی نے اس سے پوچھنا تو کیا ہے الٹا اسی کو صبر شکر سکھانے پہنچ جاتے ہیں۔
اردو

@kiddy_ali @NighatTahi46149 ایک تو یہ گوتم ہر جگہ کچھ نہ کچھ ضرور کہہ گیا ہے۔
اردو

@kiddy_ali میں نے طنز کیا تھا آپ پکے ہی ہو گئے ہیں اور ایسی باتیں کرنے میں کونسی جرات لگتی ہے یہ تو ہر کوئی کر رہا ہوتا ہے۔
اردو

@bint3Adam ایک جرات کرنے والے نے کہا تھا
" برہما کے تخیُّل میں پنپتا سب سے پہلا خیال ، آدم کی زِندگی کو تباہ کر دینے والی پہلی انسان ۔۔۔ ایک عورت "
اردو

@kiddy_ali وہ تین لاکھ میں چپ چاپ بک جاتی تو غیرت مند بھائی کا شملہ اونچا رہتا۔ وہ گلی کی نکڑ پہ کھڑا آتی جاتی لڑکیوں کو دیکھ کہ اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتا رہتا۔
اب خود بھی مری، شوہر کو بھی مروایا اور بھائی کو بھی قاتل بنا دیا۔ کتنا بڑا فتنہ ہے یہ عورت۔
اردو

@bint3Adam بس ایسا ہی ہے باجی ۔۔۔ مختلف umberlla ہم نے کریٹ کی ہوئی ہیں اور اُس کے نیچے انت اٹھائی ہوئی ہے تب ہی تو علامہ اقبال نے پوچھا تھا
یہی آدم ہے سلطان، بحر و بر کا
کہاں کیا ماجرا ہے اس بے بصر کا
نہ خود بین ، نے خدا بین ، نے جہاں بین
یہی شہکار ہے تیرے ہُنر کا ؟
اردو

@bint3Adam وہ ریاض الجنہ میں کھڑا رو رہا ہے اور آپ اتنا اہم مومنٹ مس کرکے اسکے آنسووں کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ حد ہے
اردو

@KhalidaTasneem بعض اوقات آپ کو پتہ بھی ہوتا ہے لیکن آپ لاکھ کوشش کے باوجود کچھ کر نہیں پا رہے ہوتے۔
اردو

@naziagoraya میڈم آپ نے پوسٹ شاید پوری نہیں پڑھی ان کی شکایت 80000 پہ تو ہے ہی نہیں۔
اردو

سر ان ملازمین سے بھی پوچھ لیں ۔ وہاں پچاس بندوں کا کام دس سے کم افراد کر رہے ہونگے۔
حکومت بھی تو چالیس بندوں کے پیسے بچا رہی۔ انہوں نے 80 ہزار ذیادہ تو نہیں لئے۔ ان کا حساب کتاب حکومت کی طرف ذیادہ نکلنا۔ بلوچستان جیسے صوبے میں واپڈا کے ڈھائی ہزار اہلکار رہ گئے۔ مارکیٹ سے 30 ہزار ماہانہ میں لوکل بندے انٹرنشپ پر لے کر کام چلا رہے ۔ سب سیٹیں خالی پڑی۔ اور سیٹیں بھی وہ آج سے 20 سال پہلے کی تھیں۔ ابادی کے لحاظ سے آپ نے بھرتی کی؟
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اردو

@awkwardtal17798 آب حیات جب میں نے ختم کیا مجھے ایسا لگا تھا عمیرہ احمد کا ایک اور sequel لکھنے کا ارادہ ہے۔ کئی باتیں اس میں ادھوری چھوڑ دی گئی تھیں۔
اردو

@KhawajaMAsif خواجہ صاحب توانوں لگدا اے ہجے وی یقین نئی آ ریا کہ حکومت تواڈی اے۔
اردو

میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اردو

@shamsaRehmani پودوں کو بڑھتے دیکھنے کا بھی اپنا ہی مزا ہے۔ درخت جب پھل دیتا ہے، پھول کھلتے ہیں۔ اتنی خوشی اور طمانیت کا احساس ہوتا ہے۔۔۔❤️
اردو

الحمدللہ میرے گھر کا بیک یارڈ اتنا بڑا ہے کہ اصولاً یہاں باقاعدہ زرعی انقلاب آ جانا چاہیے تھا(خیر زیادہ ہی چھوڑ دیا لیکن کچھ نا کچھ زرعی ضرور آ جاتا 😜) مگر مابدولت نے اس پورے منصوبے کو اپنے آرام و سکوں کے عوض پورا کرنا مناسب نا سمجھا اور گارڈننگ ٹھہری ایک فُل ٹائم جاب، اور ہم انتہا درجے کی کاہل ۔ قسمے شوہر نامدار اکثر کہتے ہیں کہ اگر سستی کا کوئی اولمپکس ہوتا تو میں سونے کا تمغہ جیت لیتی اور میں اس کو بھی ایک
compliment
کے طور پر لیتی ہوں کہ بحث کرنے میں بھی انرجی ضایع ہوتی ہے ، ہے نا 🤣روسی ادب کے مشہور ادیب ایوان گونچاروف کے شہرۂ آفاق ناول ”اوبلوموف“ کا مرکزی کردار اتنا سست تھا کہ اس پر ایک ٹرمنالوجی نکالی گئی تھی
Oblomovism
مطلب کہ سستی، ٹال مٹول اور عملی بے عملی کا ایسا مجموعہ جو انسان کو حرکت کرنے ہی نہ دے۔ ویسے اگر اس وقت یہ ادیب مجھے دیکھ لیتے تو تو ٹرمینالوجی کا نام
Shamsovism
رکھتے کہ میں انکے کردار سے کہیں زیادہ سست ہوں۔ 🤣
”نو سے پانچ والی زندگی“ کبھی جی نہیں تو حقیقی زندگی میں ہمارا شیڈول زیادہ تر ”بعد میں دیکھیں گے“ پر چلتا ہے۔ لیکن کچھ دنوں پہلے بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی کہ ایک پوٹ لیا ، اُس میں مٹی اور آرگینک پودینہ کے بیج ڈالے۔ اور پھر روز دیکھتے کہ کیسا جا رہا سب۔یقین مانئیے یہ پودا حیرت انگیز طور پر ہماری امیدوں سے زیادہ ذمہ دار نکلا ہے۔ بغیر کسی مسلسل نگرانی کے بھی بڑھ گیا ہے، جیسے اسے معلوم ہو کہ اس گھر میں اگر ترقی کرنا ہے تو خود پر ہی انحصار کرنا ہے 😜آج باہر آئ تھوڑی دھوپ سینکنے تو سوچا اپنے اس زرعی تجربے سے آپ کو کیوں محروم رکھا جاۓ آخر آپ بھی تو اپنے ہی ہیں۔ 😜 #FromNothingToMint #HomeGrown

اردو
Hina me-retweet

@bint3Adam مرد کی غیرت یہ ہے کہ وہ عورت کا محافظ بننے اور اُسے کوئی دُکھ نہ پہنچنے دے ۔
غیرت یہ نہیں ہے کہ اُس کی جان لے لے ۔ یہ بے غیریتی اور بے شرمی ہے
اردو











