Hina
23.9K posts

Hina
@bint3Adam
Be the change you wish to see in the world.
Katılım Ağustos 2021
874 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@KhalidaTasneem بعض اوقات آپ کو پتہ بھی ہوتا ہے لیکن آپ لاکھ کوشش کے باوجود کچھ کر نہیں پا رہے ہوتے۔
اردو

@naziagoraya میڈم آپ نے پوسٹ شاید پوری نہیں پڑھی ان کی شکایت 80000 پہ تو ہے ہی نہیں۔
اردو

سر ان ملازمین سے بھی پوچھ لیں ۔ وہاں پچاس بندوں کا کام دس سے کم افراد کر رہے ہونگے۔
حکومت بھی تو چالیس بندوں کے پیسے بچا رہی۔ انہوں نے 80 ہزار ذیادہ تو نہیں لئے۔ ان کا حساب کتاب حکومت کی طرف ذیادہ نکلنا۔ بلوچستان جیسے صوبے میں واپڈا کے ڈھائی ہزار اہلکار رہ گئے۔ مارکیٹ سے 30 ہزار ماہانہ میں لوکل بندے انٹرنشپ پر لے کر کام چلا رہے ۔ سب سیٹیں خالی پڑی۔ اور سیٹیں بھی وہ آج سے 20 سال پہلے کی تھیں۔ ابادی کے لحاظ سے آپ نے بھرتی کی؟
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اردو

@awkwardtal17798 آب حیات جب میں نے ختم کیا مجھے ایسا لگا تھا عمیرہ احمد کا ایک اور sequel لکھنے کا ارادہ ہے۔ کئی باتیں اس میں ادھوری چھوڑ دی گئی تھیں۔
اردو

@KhawajaMAsif خواجہ صاحب توانوں لگدا اے ہجے وی یقین نئی آ ریا کہ حکومت تواڈی اے۔
اردو

میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اردو

@shamsaRehmani پودوں کو بڑھتے دیکھنے کا بھی اپنا ہی مزا ہے۔ درخت جب پھل دیتا ہے، پھول کھلتے ہیں۔ اتنی خوشی اور طمانیت کا احساس ہوتا ہے۔۔۔❤️
اردو

الحمدللہ میرے گھر کا بیک یارڈ اتنا بڑا ہے کہ اصولاً یہاں باقاعدہ زرعی انقلاب آ جانا چاہیے تھا(خیر زیادہ ہی چھوڑ دیا لیکن کچھ نا کچھ زرعی ضرور آ جاتا 😜) مگر مابدولت نے اس پورے منصوبے کو اپنے آرام و سکوں کے عوض پورا کرنا مناسب نا سمجھا اور گارڈننگ ٹھہری ایک فُل ٹائم جاب، اور ہم انتہا درجے کی کاہل ۔ قسمے شوہر نامدار اکثر کہتے ہیں کہ اگر سستی کا کوئی اولمپکس ہوتا تو میں سونے کا تمغہ جیت لیتی اور میں اس کو بھی ایک
compliment
کے طور پر لیتی ہوں کہ بحث کرنے میں بھی انرجی ضایع ہوتی ہے ، ہے نا 🤣روسی ادب کے مشہور ادیب ایوان گونچاروف کے شہرۂ آفاق ناول ”اوبلوموف“ کا مرکزی کردار اتنا سست تھا کہ اس پر ایک ٹرمنالوجی نکالی گئی تھی
Oblomovism
مطلب کہ سستی، ٹال مٹول اور عملی بے عملی کا ایسا مجموعہ جو انسان کو حرکت کرنے ہی نہ دے۔ ویسے اگر اس وقت یہ ادیب مجھے دیکھ لیتے تو تو ٹرمینالوجی کا نام
Shamsovism
رکھتے کہ میں انکے کردار سے کہیں زیادہ سست ہوں۔ 🤣
”نو سے پانچ والی زندگی“ کبھی جی نہیں تو حقیقی زندگی میں ہمارا شیڈول زیادہ تر ”بعد میں دیکھیں گے“ پر چلتا ہے۔ لیکن کچھ دنوں پہلے بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی کہ ایک پوٹ لیا ، اُس میں مٹی اور آرگینک پودینہ کے بیج ڈالے۔ اور پھر روز دیکھتے کہ کیسا جا رہا سب۔یقین مانئیے یہ پودا حیرت انگیز طور پر ہماری امیدوں سے زیادہ ذمہ دار نکلا ہے۔ بغیر کسی مسلسل نگرانی کے بھی بڑھ گیا ہے، جیسے اسے معلوم ہو کہ اس گھر میں اگر ترقی کرنا ہے تو خود پر ہی انحصار کرنا ہے 😜آج باہر آئ تھوڑی دھوپ سینکنے تو سوچا اپنے اس زرعی تجربے سے آپ کو کیوں محروم رکھا جاۓ آخر آپ بھی تو اپنے ہی ہیں۔ 😜 #FromNothingToMint #HomeGrown

اردو

@bint3Adam مرد کی غیرت یہ ہے کہ وہ عورت کا محافظ بننے اور اُسے کوئی دُکھ نہ پہنچنے دے ۔
غیرت یہ نہیں ہے کہ اُس کی جان لے لے ۔ یہ بے غیریتی اور بے شرمی ہے
اردو

@kiddy_ali جتنی بے غیرتی اور بے شرمی ہمارے ہاں غیرت اور شرم کے نام پہ ہوئی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔
جس کا اپنا کردار مضبوط ہو وہ ایسی سوچ سے بھی کانپ جائے۔
اردو
Hina retweetledi

@s0nhri_sn0w نادیہ خان کے بارے میں یاسر حسین نے جو کہا تھا بالکل ٹھیک تھا۔
اردو
Hina retweetledi

کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔
سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔

اردو















