اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کا 2019 میں اسلامو فوبیا پر یاد گار تقریر،آج اسلامو فوبیا ڈے ہے جو کہ عمران خان کی کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
عمران خان کی رہائی کیلئے ہم پہلے سے ہی سڑکوں پر موجود ہیں تمام تنظیموں اور عہدیداران سے گزارش ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔
سینیٹر خرم ذیشان کا اعلان
اجتماعی پروموشن 🔥۔۔۔
پی ٹی آئی کے ایکٹیو شوشل میڈیا ورکرز کمنٹس میں PTI لکھ کر پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ، اور ایمانداری سے ایک دوسرے کو فالو کرنا مت بھولیں۔۔❤️🔥🔥🌌