Miftahullah Khan
13.1K posts

Miftahullah Khan
@Miftahjadoon
chartered management accountant and volunteer,social media activest of PTI ,
Pakistan Katılım Mayıs 2022
7.2K Takip Edilen5.4K Takipçiler

عمران خان کو ہسپتال لے کر گئے ہیں اس کا مطلب کوئی چیز بہت سیریس ہے اور یہی بات ہمیں پریشان کررہی ہے،
ڈاکٹر عظمی خان نیازی
#ImranKhanMedicallyHostage
اردو

بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نےان کوکہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔
خان صاحب کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
#ImranKhanMedicallyHostage
اردو

Miftahullah Khan retweetledi

حاضری لگائیں کیا آپ نے اس ٹرینڈ #ImranKhanMedicallyHostage میں حصہ لیا یا صرف تماشہ دیکھ رہے ہو 🧐

اردو

پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی۔
آج قوم چاہتی ہے کہ ان کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو

عمران خان کے لیے فوری طبی سہولت فراہم کرنا انسانی وقار اور قانون دونوں کا تقاضا ہے۔
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو

عمران خان کے چاہنے والوں کی ایک ہی آواز ہے:
ان کی صحت اور زندگی کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے۔
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو

انصاف اور انسانیت کا تقاضا ہے کہ عمران خان کو فوری، آزاد اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

یہ تو ناسور ہے شعور کی نظر بندی ہے
فقط اک شخص کی ہر بات پر پابندی ہے
@TeamiPians
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

Miftahullah Khan retweetledi

میں چاہتا ہوں کہ آپ سب ان مسلمانوں کی طرح کھڑے ہوں جو حق اور
سچ کے لیے لا الہ الا اللہ کے ساتھ کھڑے ہوئے
عمران خان
@TeamiPians
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ خود دیتا ہے
عمران خان
@TeamiPians
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

پارٹی کے عہدے دار منظر سے غائب
عبوری نگران چیئرمین بھی لاپتہ
اور عمران خان تنہا قید میں بیمار
یہ قیادت ہے یا لاپتہ افراد کی فہرست؟
@TeamiPians
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

Miftahullah Khan retweetledi

ڈاکٹرز سے فوری ملاقات کرائی جائے اور مکمل چیک اپ کی اجازت دی جائے۔
@TeamiPians
#ImranKhanHealthRedAlert

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

Miftahullah Khan retweetledi

ایسا ہیرا لیڈر پھر کھبی نہیں ملے گا۔
پاکستانیوں آواز اٹھائیں۔🥺
#ImranKhanMedicallyHostage
@TeamiPians

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

اتنے مہینوں سے Imran Khan کو قیدِ تنہائی میں رکھنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایک سابق وزیرِاعظم کے ساتھ ایسا سلوک ناقابلِ قبول ہے۔
#ImranKhanMedicallyHostage
@TeamiPians

اردو
Miftahullah Khan retweetledi

Blocking meetings for months raises serious questions.
#ImranKhanMedicallyHostage
@TeamiPians

English


