Somia begam

9.4K posts

Somia begam banner
Somia begam

Somia begam

@Begam0908

💕❤𝐅𝐞𝐞𝐥ing❤💕

参加日 Ekim 2022
37 フォロー中599 フォロワー
固定されたツイート
Somia begam
Somia begam@Begam0908·
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم صبح بخیر
Somia begam tweet media
فارسی
197
55
1.1K
50.1K
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌹 صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ الله سے دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے امن وسلامتی اورخوشحالی لےکر آۓ۔ الله پاک اچھی صحت، دراز عمر عطا فرمائے ہر دعا، ہر خواہش پوری فرمائے، ذہنی اور روحانی سکون عطا فرمائے آمین یارب العالمین🤲🏻
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
11
4
12
37
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good Morning 🙏 ❤️💙 صبــــــــح بخــــــــیر 💙❤️
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
63
17
72
534
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
#تھے بول کر کونسا ضمیر ہلکا کرنے جارہا ہیں جناب ؟ قیصر جہانگیر
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
0
5
10
122
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام @Dr_YasminRashid
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
3
5
19
88
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
ایسا لگ رہا ہے کہ ہواووں کا رخ بدلنے کو ہے میڈیکل انڈسٹری میں ایسی دوا ایجاد ہوئی کہ 2023 کے بعد کوئی حکمران بیمار نہیں ہوا۔ فیصل واوڈا @fawadchaudhry
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
0
5
19
123
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
ہمارے کپتان، ہمارے لیڈر عمران خان کے ساتھ جو کچھ جیل میں ہو رہا ہے، وہ محض غفلت نہیں بلکہ بدترین سیاسی انتقام اور کھلا ظلم ہے ❤️ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain #europe #PK #drama #moviegeek #moviereviews #follower #bollywood #bollywoodmovies #FIFAWorldCup
اردو
0
6
14
62
Somia begam
Somia begam@Begam0908·
@PtiMadrid2 الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم 🤲❤️ صبح بخیر ❤️🤲 💙 Good Morning ♥️
فارسی
0
0
1
5
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
اسلام علیکم🌹🤍 تمام حمد و ثنا 🤲🥀🥀🥀 اس رب کے لیے جس کی رحمت سے ناامیدی نہیں جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں اللہ پاک 🤲آپ کا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین🤲❤️
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
58
19
190
876
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
ڈاکٹر یاسمین راشد کا اپنے وکیل کے ذریعے بیان پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی کے سینئر ممبران کی عمر 70 سال اور اس سے زیادہ ہے۔ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات روز بروز بگڑ رہے ہیں، ہمیں اس جیل میں 3 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن جو سہولتیں ہمیں صحت کے لیے ملنی چاہیے تھیں، وہ روک دی گئی ہیں۔ ہم نے اس کی شکایت ATC کے انتظامی جج سے کی ہے۔ وہ بارہا جیل حکام کو ہماری صحت کی خدمات کے لیے ہدایات دے چکے ہیں۔ عدلیہ کیا کہہ رہی ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں، دوسرے لفظوں میں عدلیہ اب ایک غیر وجود میں آکر رہ گئی ہے۔ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتی ہوں کہ اس معاملے کو دیکھیں۔ آپ اس ناانصافی پر کب تک خاموش رہیں گے۔ ہم پاکستان کے شہری ہیں۔ #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو @Dr_YasminRashid
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
0
2
13
46
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم 🤲❤️ صبح بخیر ❤️🤲 💙 Good Morning ♥️
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
فارسی
61
15
89
606
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
اسلام علیکم اے ھدایت دینے والے رب🍀 میں تم سےخیر کا سوال کرتی ہوں بہترین دعاؤں کامیابی بہترین کام و آجر کا بہترین زندگی و موت کا مجھے ثابت قدم رکھ اور روز محشر میرے نیکی کے پلڑے بھاری ومیرا ایمان پورا درجات بلند رکھنا میرے گناہ معاف فرماصراط مستقیم ھدایت و بخشش دے امین الہی 🤲
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
44
18
87
449
Somia begam がリツイート
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026۔ خالد انعم #pakistan
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 tweet media
اردو
0
1
14
108