The Drop News

6K posts

The Drop News banner
The Drop News

The Drop News

@DropNewspk

The Drop News Official Account

times square new york, NY, USA 参加日 Aralık 2024
0 フォロー中640 フォロワー
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اینکر جمیل فاروقی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار،وزیراعلیٰ سندھ کا مرحوم کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا @FarooquiJameel #MuradAliShah #CMSindh
The Drop News tweet media
اردو
0
9
33
3K
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
اینکر پرسن و سینئر صحافی جمیل فاروقی کے بڑے بھائی علیم فاروقی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات @FarooquiJameel @javerias
The Drop News tweet media
اردو
7
22
75
11K
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
قانون توڑنے میں مرد اور عورت کی کوئی تفریق نہیں مجرم مجرم ہے، چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو۔۔ وزیراعلی ٰپنجاب مریم نوازشریف @pmln_org @GovtofPunjabPK #Cheifministerpunjab
اردو
0
1
0
52
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
اگر کسی کو لگتا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پر عملدرآمدنہیں ہو گا تو یہ اُس کی بھول ہے، من و عن عمل ہو گا۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی #cmkpsohailafridi @PTIKPOfficial
اردو
0
0
0
35
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
آپ کو اچھا لگے یا برا لیکن حقیقت یہی ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں سہیل آفریدی نے اپنے آپ کو علی امین گنڈاپور سے کئی گنا بہتر وزیر اعلیٰ ثابت کیا ہے۔ جمیل فاروقی @FarooquiJameel #SohailAfridi #AliAminGandapur
The Drop News tweet media
اردو
1
15
83
4.5K
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہید ارشد شریف کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کے نام سے "یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم" کے قیام کا اعلان @javerias
The Drop News tweet media
اردو
0
0
0
38
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی شرکت کے لیے صوبائی اسمبلی پہنچ گئے @SohailAfridiISF #KPKAssembly #CMKPK
اردو
0
0
0
36
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
مجھے یحییٰ آفریدی پر ترس آتا ہے، وہ سیکنڈ کلاس سول جج بنا ہوا ہے۔ اس کے پاس اختیارات ہی نہیں۔ جو 90 فیصد کیسز سپریم کورٹ میں آتے ہیں، انہیں سننے کا اختیار بھی اس کے پاس نہیں ہے۔ اعتزاز احسن #AtizazEhsan #SupremeCourt
The Drop News tweet media
اردو
0
0
1
77
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
میں نے تو آئین کی حُرمت کا حلف اُٹھایا ہے، مجھ پر آئینی ذمے داری ہے، میں نے 15 ماہ میں اپوزیشن کی ہر بات کو ترجیح دی، ہر موقع پر اُن کے حقوق کی نگہبانی کی ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان #MalikAhmaKhan @pmln_org
اردو
0
0
0
63
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی پیغام #AliAminKhan @PTIKPOfficial
اردو
0
0
0
48
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزیدی خوف توڑا تھا اور درس دیا تھا کہ محدود تعداد میں بھی یزیدی قوت سے ٹکرایا جا سکتا ہے صرف اللہ پر یقین رکھیں اور کسی پر توکل نہ کریں اور ٹکرا جائیں ۔ علامہ راجہ ناصر عباس @AllamaRajaNasir #ImamHussain
The Drop News tweet media
اردو
0
0
0
45
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
بھارت مسلسل عالمی فورمز پر پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کو جوڑنے کی ناکام کوشش کررہا ہے، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی کہ پہلگام واقع کے ثبوت دیئے جائیں پاکستان کے ملوث ہونے کے، انڈیا ابھی تک ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے۔ شاہد میتلا @ShahidMaitla #Pakistan
The Drop News tweet media
اردو
0
0
1
34
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا اگر پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تو انڈیا کے کشمیر میں قبضہ کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا۔ علامہ راجہ ناصر عباس @AllamaRajaNasir #Pakistan
The Drop News tweet media
اردو
0
0
0
30
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
ہمیں کسی کے پاس جیل جانے کی ضرورت نہیں، سپانسر قسم کی ایسی خبریں چلائی جا رہی ہیں۔ اسحاق ڈار @MIshaqDar50
The Drop News tweet media
اردو
0
0
0
26
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
پاکستان فضائی اور زمینی جنگی ٹیکنالوجی میں بھارت سے 8 سال آگے چلا گیا ہے رضوان رضی @realrazidada
The Drop News tweet media
اردو
0
0
0
24
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
جو جماعتیں خیبرپختونخوا میں مستقبل کی سیاست کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی بھی عدم اعتماد کی طرف نہیں جائیں گے، اس وقت ایسا نہیں لگ رہا کہ حکومت گرائی جائیں گی۔ اجمل وزیر @AjmalkWazir #KPK
The Drop News tweet media
اردو
0
0
0
43
The Drop News
The Drop News@DropNewspk·
بجت کے معاملے پر میں نے اسی لیے تبصرہ ہی نہیں کیا کیونکہ مجھے نہیں پتا تھا کہ عمران خان کی اس کے متعلق کیا رائے ہے ، عمران خان تک محدود رسائی کی وجہ سے کافی مسائل ہیں، جنید اکبر خان @JunaidAkbarMNA #ImranKhan
The Drop News tweet media
اردو
0
0
0
26