
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے عیدالفطر کے موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اہلِ خانہ کی ملاقاتوں کی سہولت فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا ہے۔
Aliya Hamza Malik
9.1K posts

@aliya_hamza
NA-118 Lahore. Chief Organizer PTI Punjab. Former MNA. Former Parl. Secretary Textiles Commerce. Political Committee Member PTI.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے عیدالفطر کے موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اہلِ خانہ کی ملاقاتوں کی سہولت فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا ہے۔

⬅️کل مزید پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں اب تک 8 ہزار ارب روپے کمائے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️ 15 دنوں میں دو بار صوبائی حکومت نے تنخواہیں ادا کر دی ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️خیبرپختونخوا حکومت نے دو انشورنس کمپنیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے مخصوص فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️یہ فنڈ سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر خرچ کیا جائے گا، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️ پہلے مرحلے میں اس فنڈ میں 5 ارب روپے رکھے جائیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️ اس فنڈ کے قیام سے صوبائی حکومت پر مالی بوجھ نہیں پڑے گا اور متاثرہ علاقوں میں بروقت ریلیف ممکن ہوگا، مشیر خزانہ مزمل اسلم ⬅️ خیبرپختونخوا حکومت صرف احتجاج نہیں کر رہی بلکہ عوام کو ریلیف بھی فراہم کر رہی ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم

پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی

First, the Govt Ministers sit on TV shows saying that Sulaiman and Kasim will be granted visas if they apply, claiming they have not applied for visas to visit Pakistan. When we provided their tracking numbers for visa applications, this man (Atta Tarar) says they should travel on their NICOP. Who is he to decide how they travel to Pakistan? Does this Govt Minister even realizes that he has made a statement which is against the law of Pakistan? The law gives every citizen the right to travel by NICOP or on valid visas.

اڈیالہ جیل عمران خان کے طبی معائنہ کے لئے ڈاکٹر عارف ڈاکٹر ندیم قریشی اور دیگر پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی

عمران خان کے کپڑے جو عید کے لیے بھیجے گئے تھے جیل انتظامیہ نے واپس کر دیے

وفاقی حکومت کے پہلے 23 مہینے مارچ 2024 سے جنوری 2026 تک14,500 ارب روپے قرضوں میں اضافہ جنوری 2026 میں وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 64,810 ارب سے بڑھ کر 79,322 ارب روپے ہوگیا، جنگ نیوز

محمد مالک کا چلتا پروگرام رکوا کے اسے ڈیجیٹل میڈیا پر سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والا موضوع بنا دی، دیکھی میری میڈیا مینجمنٹ؟


معیشت کی صورتحال۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 8 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 44 فیصد کم رہی۔

پنجاب میں وی آئی پیز شخصیات اورسکیورٹی ڈیوٹی کے لیے نئی 42 لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے

لاہور کے سینیئر صحافی بابر ڈوگر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف صاحب کی والدہ، مرحومہ شمیم اختر صاحبہ کی خدمت اور گھٹنوں کی مالش کے لیے ایک خاتون 'چندن بی بی' رکھی گئی تھیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس خاتون کی 40 سے 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ شریف خاندان اپنی جیب سے نہیں بلکہ پنجاب اسپورٹس بورڈ کے سرکاری فنڈز سے ادا کرتا رہا۔ اسداللہ خان

طیارے کی کتنی قیمت ادا کی گئی؟ اس کا فی گھنٹہ فلائیٹ کا خرچ کتنا ہے؟ طیارہ نقد خریدا گیا ہے یا لیز پر لیا گیا ہے؟ ڈیل پر کتنا کمیشن دیا گیا؟ ڈیل کرانے والی کمپنی یا شخص کا نام کیا ہے؟ پیپرا رولز پر عمل کیا گیا؟ خریداری کے ٹینڈر کہاں جاری ہوئے؟ سالانہ مینٹیننس خرچ کتناہے؟ خریداری سے پہلے کابینہ سے منظوری لی گئی؟ پرانے طیارے کی کیا تھریٹ رپورٹ جو نیا خریدا گیا؟ غیر ملکی پائلٹس رکھنے کا کنٹریکٹ شیئر کردیں، اپنے پائلٹس کی ٹریننگ کیوں نہیں کرائی؟ جہاز ویانا کس لیے گیا تھا؟ لگژری طیارے کی خریداری پر محمد مالک کے پنجاب حکومت سے سوالات سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @MalickViews

It was supposed to be our family’s last visit with Bushra Imran Khan before Eid—but even that was denied. Family members took a few simple things for her for Eid, and those were refused too. It’s not just cruel, it’s blatantly illegal. But then again, in Pakistan, the absence of law is no longer surprising. What worries me even more is #ImranKhan's health. If there was truly nothing to hide about his health, why was our family not allowed to meet her? #BushraImranKhan #ImranKhanHealthEmergency

پلیز دھمکیاں نہ دیں، ہم نہ جھوٹ بول رہے ہیں اور نہ ہی بہتان لگا رہے ہیں، سادہ سوالات کے جواب دیں، اور پھر پرواگرام اُڑ گیا، اچانک بریک پر چلے گئے، لگثری جہاز پر کڑوے سوالات، اچانک پروگرام میں بریک آگئی، لگثری جہاز کے بارے محمد مالک کے 17 سوالات

ناحق قیدی مہدی خان کے حوالے سے پی ٹی آئ پنجاب نے خبر دی ہے کہ کل تک ان کی ضمانت ہو جانے کا امکان ہے انشااللہ

افطاری کے ٹائم صرف اللہ سے ایک دعا ہے یا اللہ خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرمانا آمین