🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

259.5K posts

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 banner
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

@GOKBOR0

ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝

social media influence 参加日 Eylül 2017
15K フォロー中17K フォロワー
固定されたツイート
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے صاحب ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہے.🖕 Mehar #
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 tweet media
اردو
101
155
536
0
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
براہمداغ بگٹی بلوچستان کے غریب اور محروم عوام کا غم مٹانے کے لیے پینے پلانے کا کام کرتے ہیں جناب بلوچستان اور ایرانی بلوچستان کے کچھ حصوں کو ملا کر نئے وطن کے بھی خواہشمند ہیں ۔۔۔
اردو
6
12
92
4.2K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ابو جہل کو پتہ تھا کہ دین اسلام ہی سچا مذہب ہے لیکن وہ بھی تسلیم نہیں کرتا تھا۔۔۔ایسے ہی آج بھی ابو جہل کے ماننے والے وہی کام کررہیں ہیں۔ان کو پتہ ہے عمران خان راہ حق پر ہے مگر ان کی جہالت اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں کاشف عباسی
Bakhtawar khan tweet media
اردو
4
138
396
2.5K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ریحان طارق نے اقرار الحسن سے جتنے سخت سوال پوچھے نہایت خوبصورت انداز بیاں تھا ریخان طارق کا، اور ایک ایک لفظ پہ گرفت تھی ، پکڑ تھی کمال 👍❤️ اور ان کا اک بھی جواب کیا صحیح دیا اقرار الحسن نے؟؟ اور عمران خان کا او بھائی آپ سے کیا لینا دینا ، مطلب خان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے آپ؟ @RehanTofficial @iqrarulhassan
اردو
5
46
165
11.6K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
الرحمان گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی شرق پور روڈ، ضلع شیخو پورہ سوسائیٹی کے سیکیورٹی گارڈز کا شہریوں پر گھر کے باہر اور گھر کے اندر گھس کر تشدد، خواتین کی چیخ و پکار کوئی مدد کو نہ پہنچا Abusive Content
اردو
20
233
374
11.8K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستانی قوم نے اپنا مجرم پکڑ لیا ھے سر پہ ٹوپی رکھے حافظ نما نوجوانوں کی شکلیں بتا رہی ہیں کہ انسانیت اور رحمدلی سے ان کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں قوم کے نوجوان کسی مجذوب سائیں اور نشئی کو پکڑ کر باندھ سکتے ہیں، مگر یہ عاصم منیر اور مریم نواز جیسے قومی مجرم کو سزا نہیں دے سکتے
اردو
18
204
562
22.6K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
مدینہ منورہ میں ایک شخص رہا کرتا تھا جو بہت غریب تھا لیکن اس کا دل عشق مصطفیٰ ﷺ سے لبریز تھا وہ روزانہ مسجد نبوی جاتا رو رو کر دعائیں مانگتا اور حضور پر درود و سلام کے نذرانے پیش کرتا۔۔۔ وقت گزرا اور اس شخص پر قرض کا بوجھ اتنا بڑھ گیا کہ اس کے پاس کھانے کو کچھ نہ رہا۔ قرض داروں نے اسے تنگ کرنا شروع کر دیا یہاں تک کہ اسے اپنے گھر سے نکلنا مشکل ہو گیا۔ جب ہر طرف سے مایوسی چھانے لگی تو اس نے سوچا اب اس در کے سوا میرا کوئی ٹھکانہ نہیں جہاں سے کوئی خالی نہیں جاتا۔۔۔۔ وہ روتا ہوا حضور ﷺ کے روضہ انور کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ ﷺ میں آپ کا ادنی سا غلام ہوں قرض کے بوجھ نے مجھے توڑ دیا ہے اب آپ ہی میرا سہارا ہیں۔۔۔ اسی رات اس نے خواب میں دیکھا کہ رحمتِ عالم ﷺ تشریف لائے ہیں۔ آپ ﷺ کے چہرے کا نور چاند کو شرما رہا تھا آپ ﷺ نے نہایت شفقت سے فرمایا۔۔۔ اے میری امت فکر نہ کرو۔ فلاں شہر کے گورنر یا گورنر کے پاس جاؤ اور اسے میرا پیغام دو کہ وہ تمہارا قرض ادا کرے۔ وہ شخص حیران ہوا اور پوچھا یا رسول اللہ ﷺ وہ میری بات پر کیسے یقین کرے گا؟؟ آپ ﷺ نے مسکرا کر ایک نشانی بتائی اس سے کہنا کہ تم روزانہ مجھ پر ایک ہزار بار درود بھیجتے ہو لیکن کل رات تم درود پڑھتے پڑھتے سو گئے تھے اور تمہاری گنتی پوری نہیں ہو سکی تھی میں نے تمہارا وہ ادھورا درود بھی قبول کر لیا ہے۔۔۔ وہ شخص جب اس گورنر کے پاس پہنچا اور حضور ﷺ کا پیغام سنایا تو گورنر کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اس نے نہ صرف اس کا سارا قرض ادا کیا بلکہ اسے بہت سا مال و زر بھی تحفے میں دیا۔۔۔ گورنر نے روتے ہوئے کہا اللہ کا شکر ہے کہ میرے آقا ﷺ کو میرا ٹوٹا پھوٹا درود یاد تو ہے تم نے مجھے یہ خوشخبری سنا کر مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے۔۔۔ سمجھنے والی بات یہ ہے کہ ہم لوگ دنیا کے دروازوں پر دستک دے کر تھک جاتے ہیں مگر اس در پر نہیں جاتے جہاں سے فیض بن مانگے ملتا ہے۔۔۔
Maria Baloch tweet media
اردو
2
14
54
885
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
پاکستان آرمی کے غدار کرنل اقبال سعید امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر سین ڈیاگو میں ڈھائی ملین ڈالرز مالیت کےگھر میں رہتاہےاوریہ گھر اسی کے نام پر رجسٹرڈہےاس نےاپنانام تبدیل کرکے’’بیلی خان‘‘رکھ لیا ھے "پاکستان آرمی کے غداروں کو ملک سے فرار کروانے میں آرمی خود سہولت فراہم کرتی ھے"
Parizad 🇧🇻🇵🇰 tweet media
اردو
22
441
889
15.1K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
شادی کی پہلی رات خاوند کمرے میں داخل ہوا، دروازہ بند کیا اور بیوی کے قریب آ کر بیٹھ گیا۔ سب سے پہلے اس نے بیوی کو سلام کیا۔ پھر اس نے پانچ ہزار روپے حق مہر ادا کرنے کی کوشش کی۔ بیوی نے کہا: ”میں نے حق مہر نہیں لینا، میں آپ کو معاف کرتی ہوں۔“ خاوند نے دوسری بار حق مہر دینے کی کوشش کی تو بیوی نے وہی جواب دیا۔ تیسری بار بھی یہی ہوا۔ خاوند نے وہ پیسے والپس بٹوے میں رکھ لیے اور کچھ دیر سوچوں میں گم رہا۔ وہ سوچ رہا تھا کہ کتنی توکل والی اور وفادار بیوی ہے جو پیسوں سے زیادہ مجھے ترجیح دے رہی ہے۔ اس کے بعد خاوند نے منہ دیکھائی کے لیے بیوی کو پانچ ہزار روپے دیے۔ بیوی نے منہ نہ دیکھایا۔ پھر دس ہزار دیے، پھر بھی منہ نہ دیکھایا۔ اسی طرح پندرہ، بیس، پچیس، تیس، چالیس، اور آخر کار پچاس ہزار روپے دیے، مگر بیوی نے منہ نہیں دیکھایا۔ خاوند تنگ آ کر پورا بٹوہ (جس میں ایک لاکھ روپے تھے) بیوی کے حوالے کر دیا۔ پھر بھی بیوی نے منہ نہ دیکھایا۔ خاوند نے پوچھا: ”آپ کو اور کیا چاہیے؟“ بیوی نے کہا: ”ایک وعدہ۔“ خاوند: ”کون سا وعدہ؟“ بیوی: ”مجھ سے وعدہ کرو کہ تم مجھے کبھی نہیں چھوڑو گے۔“ خاوند نے شادی کی پہلی رات ہی بیوی کو کبھی نہ چھوڑنے کا وعدہ کر لیا۔ یہ لڑکی کوئی عام لڑکی نہیں تھی بلکہ دینی مدرسے میں پڑھی ہوئی تھی۔ اس کے والدین نے داماد سے ضمانت کے طور پر نہ بارہ لاکھ روپے لیے، نہ سونا زیورات، نہ گھر لکھوایا تھا۔ ایسی عورتیں صرف نصیب والے مردوں کو ملتی ہیں جو صرف اپنے خاوند سے پیار کرتی ہیں۔ ان کی نظر میں پیسے کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ ایسی بیویاں معاشرے کے لیے رول ماڈل ہیں۔ انہی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ اب تک چل رہا ہے۔ چاہت خلوص کی کچھ کم نہ تھی کم شناس لوگ دولت پر مر گئے اللہ تعالیٰ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔ آمین ثم آمین۔ ❤️
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
10
11
41
3.6K
hina
hina@hinamaood1·
لڑکی اور اس کا پڑوسی سنسان جنگل سے جارہے تھے. لڑکی: سنیں! کہیں آپ اس موقعے کا فائدہ اٹھا کر میرے ساتھ چھیڑ چھاڑ تو نہیں کریں گے؟ پڑوسی : تمہیں نظر نہیں آ رہا کہ میرے ایک ہاتھ میں بکری اور ڈنڈا ہے اور دوسرے ہاتھ میں مرغا، رسی اور بالٹی ہے۔ میں کیسے تمہیں چھیڑ سکتا ہوں؟؟؟ لڑکی: لو جی... کیوں نہیں چھیڑ سکتے؟ اگر آپ ڈنڈا زمین میں گاڑ کے بکری کو رسی سے باندھ دیں اور بالٹی الٹی کر کے مرغے کے اوپر رکھ دیں تو پھر تو آپ مجھے چھیڑ سکتے ہیں نا ‼️ مجھے تو آپ سے بہت ڈر لگ رہا ہے..... 😱🥺 🤭🙃🤭😂😂😂
اردو
28
9
153
15.8K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مریم نواز یہ کہہ رہی تھی کہ وہ عمران خان کا کھانا بند کروادیں گی لیکن عمران خان کے اندر نظریے کی آگ اتنی بھری ہوئی ہے کہ انکو اب کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔اس نے 8x8 سیل میں گرمیاں اور سردیاں گزاری ہیں یہ چیزیں اب اسکے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی ثروت ولیم
اردو
22
530
2.3K
34.9K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
اردو
118
3.8K
7.3K
65.5K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
پاکستان میں محب وطن پاکستانی کیلئے کوئی مراعات نہیں، کبھی سنا ہے مزدور، کسان، کاشتکار کو ستارہ امتیاز ملا ہو؟ رشوت لینے والوں، حرام کھانے والوں اور ظلم کرنے والوں کیلئے مراعات ہیں، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
اردو
54
2.8K
7.4K
52.2K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
بزرگ شہری حاجی شریف حیدرآباد سے کراچی کچھ سامان لینے آیا۔ بولٹن سے لالو کھیت جانے کیلئے بائیکیا رائیڈر سے دو سو روپے میں بات طے ہوئی، دو سو ایڈوانس لے لیئے کہ پیٹرول ڈلوانا ہے۔۔۔ پھر پیٹرول ڈلوانے کے بہانے حاجی صاحب کو موٹر سائیکل سے اتارا اور یہ جا اور وہ جا، اور بھاگ گیا😡
اردو
8
125
256
25.9K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
دادا کی پوتی عورتوں کی اقرارالحسن تھی
اردو
12
41
252
7.3K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
بظاہر یہ ویڈیو پرانی لگ رہی ہے لیکن اپ اندازہ کریں کہ ٹریفک پولیس والے سائیکل والے کو بھی نہیں چھوڑتے سائیکل والے کو تھپڑ مارے تو پھر سائیکل سوار نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تھپڑوں کی بارش کر دی
اردو
1
11
65
1.4K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
شوہر کی ہوشیاری… اور بیوی کا آخری وار ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ شہر میں رہتا تھا۔ باہر سے بڑا سیدھا سادہ لگتا تھا… مگر اندر سے تھوڑا سا “رنگین مزاج” بھی تھا ایک دن وہ دفتر میں بیٹھا موبائل پر کسی لڑکی سے میسج کر رہا تھا: “آپ کی مسکراہٹ تو دل لے گئی… ادھر سے جواب آیا: “آپ بھی بڑے مزاحیہ ہیں…” جناب کا دل باغ باغ ہو گیا شام کو گھر آیا تو بیوی نے پوچھا: “آج بڑے خوش لگ رہے ہو؟” شوہر گھبرا گیا “نہیں تو… بس کام ٹھیک تھا” بیوی نے آنکھیں تنگ کر کے دیکھا “اچھااا… کام ٹھیک تھا یا کوئی اور ٹھیک تھی؟” شوہر نے فوراً موضوع بدل دیا: “چلو چھوڑو، کھانا دو” اگلے دن پھر وہی سلسلہ… شوہر چھپ چھپ کر باتیں کرتا رہا بیوی سب نوٹ کر رہی تھی… مگر خاموش تھی ایک دن بیوی نے پلان بنایا اس نے ایک نیا نمبر لیا… اور اپنے شوہر کو میسج کیا: “ہیلو… آپ کون ہیں؟” شوہر نے جواب دیا: “میں وہ ہوں جو آپ کو خوش رکھ سکتا ہے بیوی نے دل میں کہا: “آج تو پکڑا گیا…” چند دنوں تک دونوں اسی نمبر پر بات کرتے رہے… شوہر پوری طرح “impress mode” میں تھا “آپ سے ملنے کا دل چاہ رہا ہے…” بیوی نے جواب دیا: “تو پھر کل پارک میں ملتے ہیں” اگلے دن شوہر بڑی تیاری سے نکلا… پرفیوم، نئے کپڑے، بال سیٹ بیوی نے پوچھا: “کہاں جا رہے ہو؟” شوہر بولا: “دوست بیمار ہے، اس کو دیکھنے جا رہا ہوں بیوی نے کہا: “اچھا… جلدی آنا” پارک میں جا کر شوہر انتظار کرنے لگا… دل میں سوچ رہا تھا: “آج تو زندگی بن جائے گی!” کچھ دیر بعد ایک عورت اس کے سامنے آ کر بیٹھی… شوہر نے دیکھا… اور اس کا رنگ اڑ گیا وہ اس کی اپنی بیوی تھی!!! بیوی نے مسکرا کر کہا: “تو یہ ہے وہ بیمار دوست؟” شوہر کے منہ سے آواز ہی نہ نکلی بیوی نے موبائل نکالا اور وہی میسجز دکھائے… “آپ مجھے خوش رکھ سکتے ہیں…” پاس بیٹھے لوگ ہنسنے لگے شوہر نے آہستہ سے کہا: “وہ… میں تو بس مذاق کر رہا تھا…” بیوی فوراً بولی: “اچھا؟ تو پھر آج میں بھی ایک مذاق کرتی ہوں” وہ کھڑی ہوئی اور شوہر کو ساتھ لے کر باہر آ گئی اور کہا: “آج کے بعد تم کھانا بھی خود بناؤ گے… اور وضاحت بھی خود کرو گے!” شوہر سر جھکا کر کھڑا رہا… اور آہستہ سے بولا: “لگتا ہے آج واقعی کوئی بیمار ہو گیا ہے… اور وہ میں ہوں!” سبق: بیوی سے کچھ بھی چھپانا… سب سے بڑا رسک ہوتا ہے ۔
Maria Baloch tweet media
اردو
0
1
2
83
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
انشالله بہنوں کا بھائی، قوم کا لیڈر ایسے ہی سر فخر سے اٹھا کر آئے گا جلد۔۔
اردو
75
653
2.5K
13K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 がリツイート
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
ہیلو @iqrarulhassan کیڑا ٹھنڈا ہوا کے نہیں؟
اردو
21
285
1.1K
15.3K