Rehan Tariq

16.3K posts

Rehan Tariq banner
Rehan Tariq

Rehan Tariq

@RehanTofficial

Journalist with 24 NewsHD, hosting the prime time current affairs show 'Dastak' airing every Monday to Friday at 7:03 pm. RTs ≠ endorsements

Katılım Şubat 2019
205 Takip Edilen12.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہوسکتا تلخ ہوسکتا ہوں غدار نہیں ہوسکتا ( عباس تابش)
اردو
36
31
197
58.2K
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
پاکستان کی کوششوں کے مشکور ہیں، ایران نے کبھی مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے انکار نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی...!!
اردو
0
0
2
102
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بھانجی بیٹی سمیت امریکا میں گرفتار...!!
اردو
1
0
5
251
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم...!!!
اردو
0
0
2
67
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
لوگ کہتے ہیں کہ آپ صرف صوبے کے گورنر نہیں تھے بلکہ عوام کے گورنر تھے، کامران ٹیسوری..!!!
اردو
0
0
3
133
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
پنجاب میں موٹرسائیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس ختم، مریم نواز کا عوام کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان...!!
اردو
0
0
4
126
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
حکومت طے شدہ شرائط کے مطابق مدت پوری ہونے پریواے ای کو ذخائر واپس کر رہی ہے، اسےغلط رنگ دینا گمراہ کن ہے: دفترخارجہ...!!
اردو
0
0
2
73
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
ایران کے پاس 48 گھنٹے باقی ہیں، کوئی معاہدہ کر لے یا آبنائے ہرمز کھول دے، ورنہ اس پر قیامت ٹوٹ پڑے گی: ٹرمپ....!!!
اردو
0
0
5
163
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت کم کرنے کے لیے 80 روپے فی لیٹر لیوی کم کرنے کا فیصلہ، پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے ہوگی۔یہ کمی ایک ماہ کے لیے ہوگی۔وزیراعظم
اردو
77
80
117
1.9K
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
وزیر اعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلان
اردو
1
5
13
295
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا..!!
اردو
2
4
47
1K
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
کچھ شرپسند یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا دفاع کر رہا ہوں: شاہد آفریدی
اردو
1
3
41
1.2K
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کے لیے مفت کر دی گئی، وزارت داخلہ مفت ٹرانسپورٹ کا 350 ملین روپے کا بوجھ برداشت کرے گی: وزیر داخلہ محسن نقوی
اردو
0
2
10
316
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
خوشحالی کا وقت آچکا تھا لیکن بدقسمتی سے جنگ نے صورتحال بدل دی، وزیراعظم شہباز شریف
اردو
1
3
10
270
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان، اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کے دوران شہریوں کو ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری۔۔۔!!!
اردو
0
2
3
132
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،مریم نواز کا عوام کو سب سے بڑا ریلیف پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑا اعلان اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کے دوران شہریوں کو ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا۔۔۔!!!
اردو
0
2
8
266
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائیگا، مریم اورنگزیب
اردو
0
3
15
364
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق
اردو
0
5
13
319
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
موٹرسائیکل سواروں کو 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ملے گی، ہر مہینے 20 لیٹر پٹرول خرید سکیں گے، یہ سبسڈی تین ماہ کے لیے ہوگی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اردو
3
2
6
480