⚔️RIZVI⚔️

2K posts

⚔️RIZVI⚔️ banner
⚔️RIZVI⚔️

⚔️RIZVI⚔️

@MuhammadH111111

l support TAHREEK LABAIK PAKISTAN. ye Mera new account he AP sab is ko follow kare

参加日 Haziran 2026
249 フォロー中248 フォロワー
⚔️RIZVI⚔️
⚔️RIZVI⚔️@MuhammadH111111·
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ وہ دیوار تھے جس سے فتنے بند تھے امیر المومنین خلیفہ ثانی مراد رسول دعائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا اج یوم شہادت ہے
اردو
0
2
1
10
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
⚔️RIZVI⚔️
⚔️RIZVI⚔️@MuhammadH111111·
یوم شہادت خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ⚔️ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا ❣️💞
اردو
0
2
1
14
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
almas5 rizvi💪⚔️🫵
لبّیک لبّیک یا رسول اللہﷺ یارسول اللّٰہ ﷺ وہ رونقیں😭🙏
اردو
0
13
31
169
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
مُرِيدِي لَا تَخَفْ وَاشِيًا فَإِنِّي عَزُومٌ قَاتِلٌ عِنْدَ الْقِتَالِ مریدی لا تخف کہہ کر تسلی دی غلاموں کو قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوثِ اعظمؒ کا
اردو
1
88
195
1.3K
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
جسے خریدا نہیں جا سکتا اسے اٹھا لیا جاتا ہے۔ Release Saad Rizvi
TLP PUNJAB tweet media
اردو
4
143
213
1.4K
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
M A Rizvi
M A Rizvi@MARizvi2424·
کربلا کا پیغام ہے باطل سے نہ سمجھوتہ کرو اسی راہ کے مسافر ہیں سعد حسین رضوی Release Saad Rizvi
M A Rizvi tweet media
اردو
5
63
106
741
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
Haji Azeem Rizvi
Haji Azeem Rizvi@RizviMalang8786·
یوم شہادت خلیفہِ دوم مرادِ نبی (ص) دامادِ علی(رض) فاروقِ اعظم امیر المؤمنین حضرت عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ و علیہ السلام ۔ دعا ہے اللہ اس ملک پاکستان کو حضرت عمر (رض) جیسا حکمران عطاء فرمائے
Haji Azeem Rizvi tweet media
اردو
0
1
1
7
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
یکم محرم یومِ شہادت فاتح بیت المقدس خلیفہ دوئم حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
1
75
102
525
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
نعلین فاطمہ
نعلین فاطمہ@n_fatm31441·
یکم محرم الحرام یوم وصال امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
اردو
0
20
43
274
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
نعلین فاطمہ
نعلین فاطمہ@n_fatm31441·
نیا اسلامی سال سب رضوی بہن اور بھائیوں کو مبارک ہو
نعلین فاطمہ tweet media
اردو
0
4
6
108
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
Hassan
Hassan@khrkhr603·
اپنی کربلا برپا کرنے والا مرد مجاہد Release Saad Rizvi
Hassan tweet media
اردو
1
9
12
82
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
⚔️RIZVI⚔️
⚔️RIZVI⚔️@MuhammadH111111·
میرے مرشد میرے امیر قائد محترم علامہ سعد حسین رضوی ترس گئی ہیں یہ انکھیں اپ کی دید کو کہ کب دیکھنے کو ملے گا چاند سا مکھڑا 😔🥺🥺🥺😭😭
اردو
0
8
11
118
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
ندیم بلوچ رضوی
*فرمان مبارک امیر المجاھدین رحمۃ اللہ علیہ* *کوئی لاکھ قیامت تک بڑ بڑ کرتا رہے اور لاکھوں نئے نئے نظریات نکالتا رہے نظریات وہی ہیں راستے وہی ہیں جس پر صحابہ کرام ؓ چلے اور چل کر پوری دنیا کو بتایا:* *کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں* *یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں*
ندیم بلوچ رضوی tweet media
اردو
1
18
23
216
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
𝚁𝚒𝚣𝚟𝚒𝚢𝚊𝚑
اگر ان دونوں مردِ قلندر میں سے ایک بھی رہا ہوتا، تو کیا وہ بزدلوں کی طرح مصلحت کے پردے میں چھپ کر "پیچھے بیٹھ کر کام" کا ڈھونگ رچاتا؟ ہرگز نہیں! وہ گلی گلی،ہر عدالت، ہر منبر ہر چوراہے پر ایک ہی صدا لگاتا: سعد رضوی کو رہا کرو #ملنگ_قبیلہ #Tlp_Promotion
𝚁𝚒𝚣𝚟𝚒𝚢𝚊𝚑 tweet media
اردو
1
13
18
117
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
ظل ہما
ظل ہما@zhuma3_WWM·
حسیـن ابنِ علـی نے تو سب کچھ قـربان کرکے بھی دیـــن کا سـودا نہیں کیا لیکن افسـوس مریـدکے کے شہیـدوں کا 25 ہـزار میں سـودا کرنے والے بھـی اب حسیـنیت کا دعـویٰ کریں گـے!! 🥺💔 Release Saad Rizvi
اردو
0
22
41
260
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
@_Turab__Mr_ ✨ یکم محرم الحرام یوم شہادت مراد رسولﷺ خلیفتہ المسلمین حضرت عمر الفاروق رضی اللہ عنہ وہ عمر جس کے اعدا پہ شیداسقر اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام فارق حق و باطل امام الہدیٰ تیغ مسلول شدت پہ لاکھوں سلام ترجمان نبی ہمزبان نبی جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام
Soviba Siddiqui tweet mediaSoviba Siddiqui tweet media
اردو
0
10
12
152
⚔️RIZVI⚔️ がリツイート
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
📌اسپیس شروع ۔۔۔۔۔ 🏷️ موضوع :- کربلا سے مریدکے تک یزیدِوقت کے سامنے جبل استقامت ۔۔۔۔۔۔۔یوم شہادت حضرت فاروق اعظم 🩸 🗣️مہمان شخصیت : علامہ کاشف رضوی
Soviba Siddiqui tweet mediaSoviba Siddiqui tweet media
اردو
3
25
34
329