Asif Rizvi

9.5K posts

Asif Rizvi banner
Asif Rizvi

Asif Rizvi

@AsifRizvilxt

مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے ✨ احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے ۔💫💫✨

Katılım Nisan 2026
349 Takip Edilen329 Takipçiler
Asif Rizvi retweetledi
𝑩𝑹𝑨𝑵𝑫 R̶S̶M̶ ᵀᴱᴬᴹ🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تمام احباب اکاؤنٹس کو فالو کریں فالو بیک ملیں گا 1)👉🏻@afiasidiqi5 2)👉🏻@SRShahzadRSM 3)👉🏻@Iffi3jand 4)👉🏻@Noorfatima_Rsm 5)👉🏻@ABaba43818 6)👉🏻@RashidaliR14277 7)👉🏻@BachalattariRsm 8)👉🏻@Real_MAG987 9)👉🏻@realnawab8383 10)👉🏻@la_as385 LIKE COMMENT & REPOST THIS POST 📯 #RSM_PROMOTION
𝑩𝑹𝑨𝑵𝑫 R̶S̶M̶ ᵀᴱᴬᴹ🇵🇰🇵🇰🇵🇰 tweet media
اردو
3
19
19
161
Asif Rizvi retweetledi
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
📢‼️ظلم کا مظاہرہ سجادہ نشین درگاہ مقدسہ آستانہ عالیہ اعوان شریف حضرت محمود قادری کی غیر موجودگی میں دولت کے نشے میں بد مست افراد نے پیرا فورس کی نگرانی میں جامعہ قادریہ سلطانیہ رجسٹرڈ دربار عالیہ اعوان شریف کی طالبات کی آمد و رفت کے لیے بناۓ گۓ پل کو گرادیا گیا😕 #ملنگ_قبیلہ
اردو
2
31
36
317
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
آج راولاکوٹ دریک دھرنے میں ایک دلکش منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب اچانک موٹر سائیکلوں کا ایک قافلہ دھرنے میں پہنچا۔ کسی کے ہاتھ میں آٹے کا تھیلا تھا، کسی کے پاس چاول کا بیگ، جبکہ دیگر افراد مختلف کھانے پینے کی اشیاء لے کر آئے تھے۔یہ منظر اس بات کا عکاس تھا کہ ہر کشمیری اپنی استطاعت کے مطابق اس اجتماعی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ کوئی وقت دے رہا ہے، کوئی وسائل، اور کوئی اپنی محنت۔ یہی باہمی تعاون اور یکجہتی کسی بھی عوامی تحریک کی اصل طاقت ہوتی ہے۔ ہر کشمیری اپنا اپنا حق ادا کر رہا ہے، اور یہی جذبہ قوموں کو مضبوط بناتا ہے۔ کشمیریت زندہ باد! 🍁 #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #RightsMovementAJK
اردو
34
661
2K
15.7K
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
9 روز سے آزاد کشمیر کا شہر راولاکوٹ کرفیو کی کیفیت میں ہے، جبکہ 8 روز سے پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ راولاکوٹ کے چاروں اطراف عوام کے پرامن دھرنے بدستور قائم ہیں اور لوگ اپنے مطالبات کے حق میں ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ بازار بند ہیں، سڑکیں ویران ہیں، مگر عوامی مزاحمت، یکجہتی اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔ #RightsMovementAJK
اردو
33
495
1.5K
16.3K
Asif Rizvi retweetledi
Mr Baloch
Mr Baloch@MrBalochoc·
یہ مناظر دکھاتے ہیں کہ بلوچ اس تحریک کو اپنی امید اور اپنی آواز سمجھتے ہیں۔ بلوچستان کی لوگوں کا ماننا ہے کہ برسوں کے درد، گمشدگیوں اور ناانصافیوں کے بعد یہی راستہ ان کی بات دنیا تک پہنچا رہا ہے۔ #Balochistan #آزادی
اردو
8
23
233
22.2K
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کیا ایکسپریس نیوز والے بتانا پسند کریں گے کہ راولاکوٹ میں ریل پٹری کب بنی؟جس پرانی کھڑی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دکھا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے، ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ ریل راولاکوٹ سے کہاں جا رہی تھی؟جھوٹ بولنے کے لیے بھی عقل چاہیے۔ پروپیگنڈا کرنے سے پہلے کم از کم اتنی تحقیق تو کر لیا کرو کہ جس شہر کی خبر چلا رہے ہیں وہاں ریل کی پٹری ہے بھی یا نہیں۔
Awami Action Committe tweet media
اردو
73
1.1K
2.8K
44.2K
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
اس معصوم بچے کا بچپن اور اس کی ساری خوشیاں چھین لی گئیں! اس کی آنکھوں کی خاموش اداسی کو دیکھیں۔ اتنی چھوٹی سی عمر میں اس نظام کے ظلم نے اس سے اس کی مسکراہٹ اور پُرسکون زندگی چھین لی ہے۔ جب بڑے اپنی لاشیں اٹھا رہے ہوں، تو ان معصوموں کے دلوں پر کیا گزرتی ہے؟
Awami Action Committe tweet media
اردو
17
425
1K
7.3K
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
چہرہ گواہ ہے کہ یہ جنت کا پھول تھا۔ 💔 ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے فیضان عنایت جو کل راولاکوٹ دھرنے میں #ش ہ ی د ہوۓ تھے۔اللہ پاک ان کی شہادت کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲
Awami Action Committe tweet media
اردو
65
868
2.8K
17.3K
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
پاکستانی میڈیا پر مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہیکہ آذادکشمیر میں سب اچھا چل رہا ہے- بازار کھُلے ہیں- تو پھر ایسے نوٹیفکیشنز کیوں جاری کئے جا رہے ہیں؟ یہ نوٹیفکیشنز نہیں ، حکمرانوں کی شکست کے کاغذات ہیں- عوام متحد و ثابت قدم رہے- رضاکارانہ شٹرڈاؤن و پہیہ جام جاری رکھیں- ہم جلد سرخرو ہوں گے انشاء اللہ
Awami Action Committe tweet media
اردو
29
511
1.2K
21.7K
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
انٹرنیٹ اور کیمروں کے جدید دور میں بھی ہم تک جھوٹی خبریں پہنچتی ہیں تو سوچیں تاریخ کی کتابوں میں کتنا جھوٹ لکھا ہو گا
اردو
53
1.6K
5.6K
36.3K
Asif Rizvi retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
ان تمام پاکستانی بہنوں اور بھائیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جو ان مشکل حالات میں کشمیری عوام کی آواز بنے، ہمارے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھا اور حق و انصاف کی جدوجہد میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوۓ یہ یکجہتی اور محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 💞
اردو
122
1K
3.7K
31.5K