رمیز خان یوسفزئی

23.9K posts

رمیز خان یوسفزئی banner
رمیز خان یوسفزئی

رمیز خان یوسفزئی

@Pak4Rk

#سب_سے_پہلے_پاکستان 🇵🇰ہمارا مقصد 🇵🇰ہماری زندگیوں سے زیادہ اہم ہے(وطن یا کفن ) #قلمکارپاکستان proud pakistani #افواج_پاکستان_ہمارا_فخر_ہے۔

参加日 Ekim 2021
3.3K フォロー中17.2K フォロワー
固定されたツイート
رمیز خان یوسفزئی
جنرل سرفرازعلی ۔ غازی اور شہید "آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر جس پر چند اہم شخصیات سوار ہیں، لسبیلہ سے کراچی کی طرف جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔بہت اندیشہ ہے کہ وہ حادثے کا شکار ہوگیاہے۔'' ٹیلی ویژن پر اس خبر کے ساتھ ہی میری ریڑھ کی ہڈی میں دکھ اور  خوف کی ایک لہر دوڑ گئی۔ چند گھنٹے تک اس خبر کی بازگشت چلتی رہی اور پھرمفصل خبر آگئی۔ اس ہیلی کاپٹر میں میرے دوست، میرے محسن، میرے استاد، میرے مربی اور بہت ہی پیارے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی سوار تھے جو شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔ ان کے ساتھ چارافسروں اور ایک جوان نے بھی جام شہادت نوش کیاتھا۔
انسان زندگی میں جن شخصیات کا اثر قبول کرتا ہے ان میں نہایت اعلیٰ صفات تلاش کرتا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ایک ایسی ہی شخصیت ہیں جن کو میرے سمیت  ان کے ساتھ سروس کرنے والے تمام لوگوں نے اپنے لیے مشعل راہ پایا۔ جنرل سرفرازنے 1989 میں آزاد کشمیر رجمنٹ کی غازی بٹالین میں کمیشن حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی عسکری زندگی کے ہر مرحلے  میں  شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے نہ صرف تمام عسکری کورسز میں اعلیٰ گریڈحاصل کیے بلکہ ان اداروں میں تدریس کے فرائض بھی ادا کیے۔ انہوں نے عملی میدان میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی اور تمام اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ وزیرستان اور سوات میں بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے پر انہیں دو بار تمغۂ بسالت کا حقدار بھی قرار دیا گیا ۔ وہ نہایت ملنسار اور خوش مزاج لیکن عسکری لحاظ سے نہایت سخت کمانڈر تھے۔ وہ پاکستان سے شدید محبت کرتے تھے اوراس کے لیے اپنی جان بھی دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے تھے۔انہوں نے اقوام متحدہ  کے جھنڈے تلے ہیٹی میں  خدمات انجام دینے کے علاوہ  دو سال کے لیے امریکہ میں پاکستان کے دفاعی اتاشی کے طور پر بھی ذمہ داریاں نبھائیں۔انہوں نے کمانڈنٹ سٹاف کالج، ڈائریکٹر جرنل ملٹری انٹیلی جنس اور انسپکٹر  جرنل فرنٹیئر کور سائوتھ جیسی دشوار ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجا م دیں ۔  انہیں آزاد کشمیر رجمنٹ کے کرنل کمانڈنٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا ۔ 
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز  سیذاتی طور پر ان کے کورس میٹ، یونٹ اور مختلف ادوار میں ان کے ساتھ کام کرنے والے بہت اچھی طرح واقف ہوں گے۔ میرا تعلق جنرل سرفراز سے 1988سے ہے جب وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں میرے سینئر اور میری پلاٹون کے کارپورل تھے ۔ اپنی تربیت کے علاوہ ان کی ایک ذمہ داری پہلی ٹرم کے کیڈٹوں کو بنیادی تربیت دینا بھی تھی جس کو وہ نہایت ذمہ داری سے انجام دیتے تھے۔  ان کے ساتھ رہتے ہوئے ہم نے ایک ہی بات سیکھی، محنت، محنت اور سخت محنت جس کو انہوں نے زبان نہیں اپنے عمل سے ثابت کیا۔ وہ جسمانی طور پر انتہا ئی فٹ تھے جس کے معیار کو  دل کے مرض کے باوجود انہوں نے اپنی آخری سانس تک برقرار رکھا۔ دوران عسکری زندگی تقریباً ہر رینک میں ان سے ملاقات ہوتی رہی  لیکن پھر دہشتگردی کے خلاف  جنگ کے دس برس رابطہ منقطع رہا اس دوران انہوں نے اپنی بہادری کے جوہر دکھائے اور اعزازات سے سرفراز ہوئے۔ اس کے بعد مجھے  2012راولپنڈی میں واقع بریگیڈ میں ان کے زیر کمان تقریباً تین برس کام کرنے کا موقع ملا۔ بیشک کسی بھی انسان کی شخصیت کا صحیح اندازہ اس کے مشکل حالات میں کام کرنے کے دوران  ہی لگا یا جا سکتا ہے اور راولپنڈی بریگیڈ کی کمان ایسی ہی ایک مشکل ذمہ داری تھی۔ یوں تو اس دور کے ان گنت واقعات میری یادداشت میں محفوظ ہیں لیکن ایک واقعہ ایسا ہے جس کا صرف میں شاہد ہوں اور جو جنرل سرفراز کی اعلیٰ ظرفی اور کشادہ دلی کا آئینہ دار ہے۔میرے ساتھ ذاتی تعلقات کی بنیاد پر کئی بار کمانڈر، بریگیڈیرسرفراز میرے دفتر میں بغیر اطلاع کے ہی چائے یا کافی کے لیے آجاتے اور گپ شپ لگا کر اپنی نہایت مصروف زندگی کی تکان کم کرتے۔ ایسے ہی ایک روز وہ تشریف لائے تو  اتفاق سے میرا حوالدارجو میس کا انچارج تھا اور قدرے فربہ بھی  تھا، ان کے سامنے آگیا اورسلیوٹ کیا۔ جواب دیتے ہی کمانڈر نے قدرے غصے میں اپنی سٹک اس کے پیٹ پر لگا کر کے کہا ''تم اتنے موٹے کیوں ہواور تمہارا پی ٹی ٹیسٹ تو ضرور فیل ہی ہوگا۔''عام طور پر ایسی صورتحال میں حوالدارایک بریگیڈیرکے سامنے خاموش ہو جایا کرتے ہیں۔ لیکن اس حوالدار نے کہا کہ'' سر میرا پی ٹی ٹیسٹ پاس ہے۔''  اس پر بریگیڈیر سرفراز نے قدرے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے مجھے کہا کہ اس کے کمانڈنگ آفیسر کو بتا کہ اس کو یہاں سے تبدیل کریں اور اس کا پیٹ کم کرو ائیں۔ اس کے بعد ہم دفتر میں آ بیٹھے ۔چائے کے بعد کچھ دیر میں بریگیڈیر سرفراز واپس چلے گئے ۔ میں نے حکم کی تعمیل میں کمانڈنگ آفیسر کو اس کے بارے میں بتا دیا۔ میرا خیال تھا ایک آدھ دن تک کمانڈر سے بات کر کے اس مسئلے کو حل کر لوں گا  لیکن اگلے ہی روز بریگیڈ سے ایک آفیسر کا ٹیلی فون آگیا  اور بتایا #سب_سے_پہلے_پاکستان
رمیز خان یوسفزئی tweet media
اردو
125
739
2.5K
166K
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Ali Hamza
Ali Hamza@AliHamzaAwan1·
I didn't think of it before, but today is the date of the first PAF kill in 1959 by Cobras... they have a responsibility of utmost importance today. May Allah bless them and Pakistan. youtu.be/7k49PHtF4vg?si…
YouTube video
YouTube
English
3
18
58
1.3K
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Ali Hamza
Ali Hamza@AliHamzaAwan1·
Alhamdulilah, this is Marka-e-Haq 2.0 and Pakistan will continue to be the net stabilizer of the region, insha Allah. Feel proud and thank the Almighty. Pakistan zindabad
English
6
35
262
3.7K
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Raja Shaheryar Khan
I was wondering what you like to read. Which are your favourite books, who are your favourite writers ? Recommend a book that I should read to get to know you better !!
Raja Shaheryar Khan tweet media
English
4
2
12
402
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
جب انسان نے پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کیلئے پُتلا بنایا تھا ،تب وہ جان گیا تھا کہ "وہم ،حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے"
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
27
57
213
3.7K
M T
M T@MariamTehsin·
آج زیادہ پیار آرہا ہے اپنے اسلام آباد پر 💚🇵🇰
اردو
6
1
21
393
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Raja Shaheryar Khan
Btw …. After spending sleepless nights for weeks, Mr. Modi finally found a role to participate and become relevant in the ongoing “Islamabad Accord” Negotiations to end the War... 😂 #Chaiwala
Raja Shaheryar Khan tweet media
English
0
2
11
289
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
الحمدللہ، اقوام عالم اور بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کو "کامیاب" اور "حیرت انگیز" قرار دیا ۔ وہ بھارت جوپاکستان کو تنہا کرناچاہتا تھا، آج خود تنہائی کا شکار ہوگیا۔ ماشاءاللہ، آج پاکستان کی خارجہ پالیسی اور سفارتکاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔
اردو
13
9
27
1K
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Az Bhatti
Az Bhatti@bhattispeaks_1·
A well deserved appreciation for #Pakistan🇵🇰. Since the start of the US-Iran #war in late Feb 2026, Pakistan has played a very diplomatic role. It has acted as a neutral mediator, passing messages b/w Washington and Tehran, urging both sides to talk and even offering to host 1/4
English
5
6
29
555
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
@Pak4Rk انہیں موت پڑ گئی ہے ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
0
2
7
270
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Raja Shaheryar Khan
Good Morning and Pakistan Zindabad… The flag thats been a guarantee of Safety in the war zone of Hormuz for past month, is now the guaranteer of Peace. ✊🏼 🫡 🇵🇰
Raja Shaheryar Khan tweet media
English
2
2
20
243
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Raja Shaheryar Khan
Pakistan was busy getting US, Israel & Iran to ceasefire and bring peace to the world …. Meanwhile India was celebrating a Bollywood movie !! You understand the 2 Nation theory now ? We are not the same. 🇵🇰🫡
Raja Shaheryar Khan tweet media
English
2
8
19
475
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پھر کہونگا۔ پاکستان زندہ باد۔ جو کام آج پاکستان کرگیا وہ دنیا میں ہزاروں سال تک یاد رکھا جائیگا۔ ۔
اردو
264
721
5.5K
78.2K
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Naeem Khalid Lodhi
Naeem Khalid Lodhi@naeemlodhi53·
الحمدللہ پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد پاک فوج کی فراست اور استقامت کو سلام
اردو
20
41
205
3.5K
رمیز خان یوسفزئی がリツイート
Naeem Khalid Lodhi
Naeem Khalid Lodhi@naeemlodhi53·
الحمدللہ پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد ایران کی استقامت کو سلام
اردو
16
25
187
2.6K