السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ 🌸
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ اس خوبصورت صبح کو آپ کے لیے
رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے،
آپ کے دل کو سکون عطا فرمائے
اور آپ کے ہر دن کو آسانیوں اور خوشیوں سے نوازے۔
آپ کی ہر نیک دعا قبول ہو
اور آپ ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں۔
آمین
السلامُ علیکُم!
دُنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ حوصلہ ہے اس لئیے حوصلے ہمیشہ بلند رکھیں تاکہ اس بازار میں اپنی قدر و قیمت کبھی کم نہ ہو بلکہ برقرار رہے''
یا ربُ العالمین ہم سب پر رحمتوں اور برکتوں کی بارش فرما، تمام بیماروں کو شفائے کاملہ نصیب فرما،آمین صبح بخیر
﷽
السلام علیکم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله جو بات ہم چھپاتے اورجو ظاہرکرتے ہیں توسب جانتا ہے۔
زمین وآسمان کی کوئی چیز آپ سے پوشیدہ نہیں۔
پھر ہمارا ظاہر و باطن کیسے مخفی رہ سکتا ہے
"يا الله حساب کتاب کےدن تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والاھے
🍂اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🍂
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
قَالَ كَلَّا اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَهۡدِیۡنِ 🍂
اور جب کبھی لگے سارے راستے
بند ہو گۓ ہیں
تو یاد رکھنا تمہارا اور حضرت موسی
علیہ السلام کا اللہ ایک ہی ہے
صباح الخير
اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِؕ
نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے
السلام عليكم
Asslam-o-Alikum
صبح بخیر
Subha Bakhair
اللہ تعالٰی تمام انسانوں کی پریشانیاں دور فرمائے اور رحت والی زندگی اور سکون قلب اطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ ..!!💞
صبح بخیر زندگی ۔۔!!🌻
طبیعتوں کا اختلاف فطری امر. ھے
البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ھے. اللہ ہمیں برداشت اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوۓزندگی میں آگے بڑهنے کی توفیق دے۔
أمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر زندگی 💞
دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"دولت مند" نہیــں
دعائیں دیجیئے اور دعائیں لیجئے
آمین ثم آمین یارب العالمیین
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله جو بات ہم چھپاتے اورجو ظاہرکرتے ہیں توسب جانتا ہے۔
زمین وآسمان کی کوئی چیز آپ سے پوشیدہ نہیں۔
پھر ہمارا ظاہر و باطن کیسے مخفی رہ سکتا ہے
"يا الله حساب کتاب کےدن تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والاھے