Sabitlenmiş Tweet
Junaid Amir
285.5K posts

Junaid Amir retweetledi
Junaid Amir retweetledi
Junaid Amir retweetledi
Junaid Amir retweetledi
Junaid Amir retweetledi

آج رہائی فورس کے لحاظ کا آخری دن تھا
کل سے انکے ساتھ تھائی کک باکسنگ ہو گی
پھر combat کراٹے
@SohailAfridiISF
اپنے گارڈز باندھ لیجیئے حالانکہ ان کا فایدہ نہیں ہو گا کیونکہ کل سے گارڈز بھی unguarded ہونگے
اردو
Junaid Amir retweetledi


تواڈے بائ دے 2اکائونٹ (نوازشریف)لگ چکے نیں
اب یہ تیسرا ہے۔
انصافیوں دی سپورٹ درکار اے🙏
@PammaBoldaic


اردو
Junaid Amir retweetledi

1935/36 میں ڈاکٹر علامہ اقبال نے قادیانیوں کے متعلق سخت بات کی تو پنڈت جواہر لال نہرو نے ڈاکٹراقبال کو خط لکھا کہ یہ تو مولویوں کا ایشو ہے اور آپ جیسا پڑھا لکہا سمجھدار شخص اسطرح کی بات کیسے کر سکتا ہے!!!
اسکے جواب میں علامہ اقبال نے کہا:
کہ آپ لوگ یعنی ہندو، نبوت کے مقام کی تفہیم کر ہی نہیں سکتے، اندازہ بھی نہیں آپ لوگوں کو کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیا مقام ہے۔ نیز رسالت اسلام کا مرکزی عقیدہ ہے، جو ختم نبوت کا قائل نہیں، وہ کافر ہے۔ لہذا اس مسئلے کو آپ رہنے دیں۔
اسکے بعد پنڈت جواہر لعل نہرو نے ’’ماڈرن ریویو‘‘ کلکتہ میں تین تنقیدی مضامین لکھے اور عملاً قادیانیوں کے وکیل صفائی کی پوزیشن اختیار کر لی۔
تو جوابا علامہ اقبال نے پنڈت جی کے مضامین کے جواب میں اسلام اینڈ احمدازم کے عنوان سے ایک معرکہ آرا مضمون لکھا جس میں ختم نبوت کے مذہبی، اور سیاسی پہلوؤں کی وضاحت کرنے کے علاوہ قادیانی احمدی تحریک کے خدوخال پر بھی روشنی ڈالی۔ اور لکھا کہ مسلمانانِ ہند کے سیاسی نفوذ کی ترقی سے قادیانیوں کا یہ مقصد یقیناً فوت ہو جائے گا کہ پیغمبرِ عرب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت سے ہندوستانی نام نہاد پیغمبر کی ایک نئی امت تیار کریں۔
یعنی اصل ہندووں کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانان ہند کو ترقی سے روکا جائے اور قادیانیوں کو ترقی دی جائے تاکہ ایک نام نہاد ھندوستانی پیغمبر کو متعارف کرایا جائے۔

اردو
Junaid Amir retweetledi
Junaid Amir retweetledi
Junaid Amir retweetledi
Junaid Amir retweetledi

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہیں پیارے لوگوں💖
میرا یہ اکاؤنٹ @pagli__dewanii
سسپنڈ ہوگیا ہے پلیز میرے نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوستوں تک پہنچ سکے پلیز ہیلپ کریں
نیا اکاؤنٹ 👈 @Tanoli__007 پلیز فالو کریں

اردو
Junaid Amir retweetledi

Confirmation Witkoff is in Islamabad.
Also, now that we know Iran isn't talking to him, he might just be spending that time convincing Pakistanis to join the anti-Iran coalition for the upcoming ground invasion.

Waqas@worqas
⚠️ Just in: Steve Witkoff and Jared Kushner are in Islamabad for talks with Iranian officials, according to sources in Islamabad.
English













