Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)

74K posts

Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) banner
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)

Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)

@Sheikh793

Alhamdulillah #YMT General Secretary PP75 City Sargodha Pakistan Muslim League Noon 🐅 I Love Mian Muhammad Nawaz Sharif My Boss Mohtarma Maryam Nawaz Sharif

sargodha 参加日 Haziran 2023
1.4K フォロー中1.5K フォロワー
固定されたツイート
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)
#ترقی_کا_نشان_نوازشریف پاکستان کی ترقی میں نواز شریف کا کردار: تعلیمی اصلاحات، صنعتی ترقی، اور ترقی پسندی کی راہوں پر ملک کو آگاہ کرنا۔ #یوتھ_میڈیا_ٹیم_سرگودھا
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) tweet media
اردو
9
120
77
8.8K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
ججز کا تبادلہ کسی بھی کورٹ میں کیا جاۓ انھوں نے کیسز ہی نمٹانے ہیں۔ تبادلہ کرنے کا اختیار کسی ایگزیکٹو کے پاس نہیں ہے۔ ججز کا تبادلہ جوڈیشل کمیشن کرتا ہے اور جوڈیشل کمیشن میں سب سے زیادہ تعداد جوڈیشری کی ہے۔ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کی ٹی وی GNN کے پروگرام میں گفتگو
اردو
8
83
202
1.7K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Khadim Ali khan Yousaf zai
میاں جعفر شاہ نے عبدالغفار خان (باچا خان) سے سوال کیا کہ آپ جو پختونستان کی بات کر رہے ہیں، کیا اس سے مراد صرف اس طرف موجودہ پاکستان کے پختون ہیں یا افغانستان کے پختون بھی اس میں شامل ہیں؟ اس پر باچا خان نے جواب دیا کہ وہ اس طرف کے پختونوں کی بات کر رہے ہیں، افغانستان کے بارے میں نہیں۔
اردو
3
18
58
2.9K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
وانا کیڈٹ کالج پر حملہ، خیبر پختونخوا کا وزیرِاعلیٰ کیوں خاموش ہے؟ صوبائی حکومت آخر کیوں لاتعلق ہے؟سیکورٹی تو براہِ راست صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، پھر یہ مجرمانہ خاموشی کیوں؟
اردو
245
290
805
23.3K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
خدمت کی کہانی 609 دن میں عوامی ترقی , سب کا مان مریم نواز سالگرہ مبارک love ❤️ #HBDCMMARYAM
اردو
15
49
96
1.5K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
برادر ممالک، جنہیں طالبان حکومت مسلسل درخواست کر رہی تھی، کی درخواست پر، پاکستان نے امن قائم کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش قبول کی۔ تاہم بعض افغان حکام کے زہریلے بیانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ طالبان حکومت میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے۔ پاکستان واضح کرتاہے کہ اسے طالبان رجیم کو ختم کرنے یا انہیں غاروں میں چھپنے پر مجبور کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ البتہ طالبان رجیم کی اگر خواہش ہو تو تورا بورا میں ماضی کی شکست کے مناظر، جہاں وہ دم دبا کر بھاگے تھے، دوبارہ دیکھنا یقیناً اقوام عالم کے لئے ایک نیا دلچسپ منظر ہوگا۔ افسوس ہوتا ہے کہ طالبان رجیم صرف اپنی قابض حکمرانی برقرار رکھنے اور جنگی معیشت کو بچانے کے لیے افغانستان کو ایک اور تنازعے میں دھکیل رہی ہے۔ اپنی کمزوری اور جنگ کے دعوؤں کی کھوکھلی حقیقت کو بخوبی جاننے کہ باوجود وہ طبل جنگ بجا کر بظاہر افغان عوام مے اپنی بگڑتی ہوئی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اگر افغان طالبان پھر بھی دوبارہ افغانستان اور اس کے معصوم عوام کو تباہ کرنے پر مصر ہیں تو پھر جو بھی ہونا ہے وہ ہو۔ جہاں تکgrave yard of empires کے بیانیے کا تعلق ہے، پاکستان خود کو ہرگز empire نہیں کہتا، لیکن افغانستان، طالبان کی وجہ سے اپنے ہی لوگوں کے لیے ایک قبرستان سے کم نہیں۔ یہ کبھی سلطنتوں کا قبرستان تو نہیں رہا البتہ ہمیشہ بڑی طاقتوں کے کھیل کا میدان ضرور رہا ہے۔ پاکستان طالبان کے جنگجوؤں کو خبردار کرتا ہے کہ اپنے ذاتی فائدے کے لئے خطے میں بدامنی کے لیے جو کام وو کررہے ہیں، انہوں نے شاید پاکستانی عزم اور حوصلے کو غلط انداز میں لیا ہے۔ اگر طالبان رجیم لڑنے کی کوشش کرے گی تو دنیا دیکھے گی کہ ان کی دھمکیاں صرف دکھاوا ہیں۔ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی بھی دہشت گردانہ یا خودکش حملے کو برداشت نہیں کرے گا اور کسی بھی مہم جوئی کا جواب سخت اور کڑوا ہوگا۔ طالبان رجیم کو چاہیے کہ اپنے انجام کا حساب ضرور رکھیں، کیونکہ پاکستان کے عزم اور صلاحیتوں کو آزمانا ان کے لیے بہت مہنگا ثابت ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ اصف،کا ایکس پر پیغام
اردو
5
16
80
2.9K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
You made my day so special, my dear children. Allah bless you all abundantly ❤️🤲🏼🥲
English
184
656
2.1K
57.7K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ٹرمپ نے ملائیشیا پہنچ کر 32 ملکوں کے سربراہوں کے سامنے پھر اپنے فیورٹ الفاظ بول دئیے👇 پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم عظیم شخصیات ہیں۔ اور پاکستان نے بھارت کے 7 جہاز گرائے ایسے الفاظ سننے سے بچنے کے لیے مودی کئی مہینوں سے ٹرمپ کا سامنا کرنے سے کترا رہا ہے۔ اور اپنے ملک کا بے پناہ معاشی اور سفارتی نقصان بھی کروا رہا ہے۔ ٹرمپ ایسا شخص ہے کہ اس نے مودی کے منہ پر بھارت میں کھڑے ہو کر بھی یہ الفاظ بول دینے ہیں🤣
اردو
120
1.1K
3.7K
128.7K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Hamza Ali Khattak
Hamza Ali Khattak@hamzaktk_·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تریموں بیراج کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ ❣️👏🏻
اردو
25
226
683
21.6K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
امید سحر ♥️👑
Aftab khan Niazi tweet media
فارسی
21
48
225
2K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
الحمداللہ پاکستان میں پہلا #AppleStore وزیراعظم شہباز کے دور حکومت
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
92
229
1.1K
25.4K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Malik Sohaib Ahmed Bherth
Malik Sohaib Ahmed Bherth@SohaibBherthMPA·
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن "سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال" کے تحت ضلع جہلم میں 125 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر و بحالی جدید اور محفوظ سفری سہولتوں سے عوام کو آرام دہ سفر میسر آیا، مقامی معیشت میں بہتری جبکہ خطے میں سیاحت کو فروغ بھی ملے گا۔
اردو
6
103
258
2.7K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
شہادت سے قبل مشن پر روانگی کی آخری ویڈیو دہشت گردوں کے خلاف سینہ سپر، بہادر کمانڈر ایس پی اسد زبیر تین نسلوں سے یہ خاندان وردی، وفا اور قربانی کا امین رہا دادا شہاب الدین آفریدی، والد اورنگزیب آفریدی شہید ، اور بیٹا اسد زبیر شہید 24 اکتوبر کو ایس پی اسد زبیر نے اپنے خون سے اس روایت کو امر کر دیا۔ اللّٰہ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین🇵🇰
اردو
125
778
3.2K
174.5K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Sibbat Shah Gallani
Sibbat Shah Gallani@SibbatShah60943·
پولیس ریکارڈ کے مطابق 2016 سے 25 تک ٹی ایل پی کے لوگوں مے 11 پولیس اہلکاروں کو شہید کیا ,1648 کو زخمی ,69 مستقل طور پہ معذور ہوچکے ہیں ,97 گاڑیاں توڑی گئیں اور 2 گاڑیاں نذر آتش کی گئیں۔ #انتشار_نہیں_استحکام
اردو
0
2
1
5
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Sibbat Shah Gallani
Sibbat Shah Gallani@SibbatShah60943·
2013 میں تبدیلی کو متعارف کروایا گیا لیکن یہ آئی نہیں , 2018 میں یہ آئی نہیں لائی گئی تھی ,ان کے پاس جو مینڈیٹ ہے وہ ہمارا مال مسروقہ ہے جو انکے پاس پڑا ہوا ہے۔ @Shamylaroy @MaryamNSharif @Marriyum_A @aftabniazi007
اردو
5
11
14
106
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
ALI HASNAIN BHATTI
ALI HASNAIN BHATTI@ah_bhti1·
اوکاڑہ میں خصوصی بچوں کے لیے جدید سینٹر آف ایکسیلینس کی تعمیر وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کا عملی مظہر ہے، جہاں معذور بچوں کو تعلیم، تھراپی اور تربیت کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی شاباش @SaniaaAshiq اسپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم پنجاب 👏
ALI HASNAIN BHATTI tweet mediaALI HASNAIN BHATTI tweet mediaALI HASNAIN BHATTI tweet mediaALI HASNAIN BHATTI tweet media
اردو
0
13
16
682
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
الیکٹرک بسس کے بعد اہلیان سرگودھا کیلئے ایک اور تحفہ سٹیٹ آف دی آرٹ ھسپتال " نواز شریف کارڈیالوجی ہسپتال" کا افتتاح آپکی وزیراعلیٰ جلد کرنے آرہی ھیں آپ کے شہر سرگودھا 🥰
اردو
54
226
805
6.6K
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Sibbat Shah Gallani
Sibbat Shah Gallani@SibbatShah60943·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مزنگ میں ڈور پھرنے سے نوجوان نعمان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی۔ انہوں نے واقعے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی اور سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔
Sibbat Shah Gallani tweet media
اردو
1
4
4
26
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) がリツイート
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار، ڈاکٹر عبدالقدیر خان یوسفزئی پختون تھے۔ یوسفزئی قوم کے محافظ ہیں اور پاکستان کی سلامتی و ترقی میں ان کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
81
124
804
14.1K