TH🫀
26.4K posts

TH🫀
@THZANDGI
𝑰 𝒊𝒈𝒏𝒐𝒓𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒈𝒊𝒓𝒍𝒔....... 🔥 𝑩𝒆𝒄𝒂𝒖𝒔𝒆........ 🌝🫰 𝑰'𝒎 𝒍𝒐𝒚𝒂𝒍 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒎𝒚 𝒎𝒐𝒉𝒕𝒓𝒎𝒂..🫂 life partner🫀H 🫂🫀


﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔ GM 💥


﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا ارحم الراحمین ہم سوال کرتے ہیں جھکے ہوئے گرے ہوئے ڈرے ہوئے کی طرح کہ مجھ سے چشم پوشی فرما مجھ پر رحمت کر اور مجھے اپنی تقدیر پر راضی و قانع اور ہر قسم کے حالات میں نرم خو رہنے والا بنا دے GM 💥


﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے رب میرے ان گناہوں کو معاف کر دے جو پردہ فاش کرتے ہیں اور وہ گناہ بھی جن سے عذاب نازل ہوتا ہے یا الله اپنا قرب عطا فرما اور توفیق دے کہ تیرا شکر ادا کروں اور میری زبان پر اپنا ذکر جاری فرما GM ALL


﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام میرا ویسا ایمان بھی نہیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا آگ میں جاتے ہوئے تھامیرا ویسایقین بھی نہیں جو تیرے محبوب محمدمصطفیٰﷺ️ کاغار میں تھااے رب ہمیں ایمان کی مضبوطی اور سلامتی عطا فرما آمین GM ☀️

۔ جب تم پاس ہوتے ہو تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مجھے سب کچھ مل گیا ہے۔ ہماری یہ چھوٹی سی دنیا سب سے خوبصورت ہے اور میں اسے ہمیشہ ایسے ہی دیکھنا چاہتا ہوں۔ تم میرے سکون کا وہ حصہ ہو جسے میں کبھی کھونا نہیں چاہتا۔ بس ایک دعا ہے کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے رہیں اور خوش رہیں۔ H 🫂🫀




