
Tazz
2.2K posts





⚠️ Fake Alert The X account @IranTimes9 is neither an Iranian outlet nor a legitimate news platform. It is reportedly being operated by a PTI supporter, @MehwishQamas, who appears to be posing as a journalist while pushing a partisan agenda and fueling chaos online.













ایران پر امریکی حملہ پاکستان واحد ملک جس نے امریکی حملہ کی مذمت کی اور اسصورتحال کو خطے کے امنو استحکام کے حوالہ سےخطرناک قرار دیا کیا پاکستانی موقف قومی جذبات کا ترجمان ھے اور پاکستان اس حوالہ سے ثابت قدم رھے گا




میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔ مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔

خٹک صاحب بھی طالبان کو پیارے ہوگئے۔ اللہ اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔








