TeampakRising 🇵🇰

507 posts

TeampakRising 🇵🇰 banner
TeampakRising 🇵🇰

TeampakRising 🇵🇰

@TeamPakRising

A platform to Defend Islam & Imran Khan

参加日 Mart 2022
102 フォロー中1.7K フォロワー
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
عمران خان رہائی امن موومنٹ کا آغاز ہو چکا ہے، جس کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ یہ تحریک پرامن طریقے سے چلائی جا رہی ہے اور اس میں ممبر سازی مہم بھی شروع ہو چکی ہے۔وزیر اعلی سہیل آفریدی @TeamPakRising #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
اردو
18
13
17
508
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
عمران خان کا فوری علاج ضروری ہے جو اسلام آباد کے *الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال* میں ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں کیا جائے گا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ ان کی بینائی بحال ہو سکے۔ ہم مزید کسی تاخیر کو برداشت نہیں کریں گے #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
52
21
33
824
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
علیمہ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت میں کسی قسم کی غفلت ناقابلِ قبول ہے. عمران خان کو فوری اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں، کیونکہ قیدی کو آئینی اور طبی حقوق دینا ریاست کی ذمہ داری ہے @TeamPakRising #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
17
19
28
402
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن ایک لیڈر کی زندگی اور صحت کو خطرے میں ڈالنا اخلاقی پستی کی انتہا ہے۔ خان صاحب کو ان کے ڈاکٹرز سے ملنے کی فوری اجازت دی جائے۔ #LetKhanMeetHisPersonalDoctors @TeamPakRising
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
38
25
27
449
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
The matter of Imran Khan's health is extremely serious. If, God forbid he suffers any irreparable harm, raising our voice later will be of no use. Now there is an urgent need for serious and immediate decisions." C M Sohail Afridi @TeamPakRising #خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
English
6
32
27
829
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
8 فروری صرف ایک دن نہیں، یہ عوامی شعور کی آواز ہے۔ ظلم، ناانصافی اور مینڈیٹ کی چوری کے خلاف پرامن احتجاج ہمارا حق ہے #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
19
26
15
303
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
This action is scheduled to coincide with the second anniversary of the 2024 general elections to protest against the current government and what they call a "stolen mandate". #فوکس_8فروری_سب_بند @TeamPakRising
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
English
30
14
11
318
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
پورا پاکستان 8 فروری کو کپتان کی کال پر نکلے گا اور مافیا کو یہ پیغام دے گا کہ اس ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی ہو گی اور وہی حکمرانی کرے گا جس کو عوام لائے گی۔۔!! @TeamPakRising #کپتان_کی_کال_عوام_تیار
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
12
32
24
378
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دارلحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔۔عمران خان #VoiceOfGazaImranKhan
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
5
8
7
143
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے سنجیدہ ہو جائیں اور جس طرح سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کی ہے، اسے ہر قیمت پر کامیاب بنانا ہوگا، تب ہی ملک گیر عوامی تحریک اٹھ سکتی ہے #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو @TeamPakRising
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
1
17
13
121
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
کراچی، لاہور اور خیبر پختونخوا کی سڑکیں آج گواہ ہیں کہ جب قوم جاگتی ہے تو تخت ہل جاتے ہیں۔ سٹریٹ موومنٹ کا آغاز ہوچکا ہے: پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ نہ کوئی فرد کرے گا، نہ کوئی گروہ—لیڈر صرف عمران خان ہے اور فیصلہ صرف عوام کا چلے گا #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت @TeamPakRising
اردو
2
17
16
285
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
خان صاحب کا پیغام واضح ہے حقیقی آزادی کے لیے سٹریٹ موومنٹ اب کوئی ڈر نہیں صرف عزم ہے #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ @TeamPakRising
اردو
3
13
13
326
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
جب عدالتیں انصاف کرنے میں ناکام رہیں عوام کی بے بسی اور مسائل کی شدت ہمیں سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ پرامن احتجاج ہی واحد راستہ بچا ہے۔ جب آوازیں دبائی جائیں تو سڑکیں خاموش نہیں رہتیں۔ @TeamPakRising #آخری_حل_پہیہ_جام_ہڑتال
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
9
53
39
715
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
leader is not just a person — it’s a symbol of hope. The nation stands firm with its dream of a better tomorrow. When the people rise for truth, no power can stop them. The journey toward justice continues. #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی @TeamPakRising
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
English
12
36
27
710
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
We remember, we mourn, and we will keep demanding justice. Justice delayed is justice denied. One year after the 26 Nov tragedy, we stand united, demanding accountability and honoring the innocent lives lost. @TeamPakRising #1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
English
3
22
22
819
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
کتنے گر گئے ہیں یہ لوگ ! ایک ہی شخص کو گرانے میں ! یہودی لابی سے لے کر توشہ خانے تک ہر سازش ناکام ہوگئی ہے ۔ بے شک عزت اور زلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے عمران خان کو گرانے کےلئے سب ذلتوں کے گڑھے میں گر چکے ہیں @TeamPakRising #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
18
16
23
658
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
عمران خان کو غیر قانونی قید میں آج821 دن ہو چکے ہیں۔ یہ صرف دنوں کی گنتی نہیں، بلکہ انصاف کے منہ پر ایک طمانچہ، جمہوریت کی روح پر ایک حملہ اور عوامی رائے کی توہین ہے۔لیکن نہ ظلم تھما، نہ قوم جھکی۔عمران خان کی رہائی صرف مزاحمت سے آئے گی- @TeamPakRising #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
40
88
85
1.1K
TeampakRising 🇵🇰
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising·
ارشد شریف بہادر صحافی تھے جنہوں نے ہمیشہ سے حق اور سچ کی آواز بلند کی ظلم کے سامنے انہوں نے کبھی سر نہیں جھکایا وہ قوم کے حقیقی ہیرو ہیں ارشد شریف معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے توانا آواز تھے ارشد شریف کا خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے #شہید_حق_ارشد_شریف
TeampakRising 🇵🇰 tweet media
اردو
106
43
46
1K